ہفتہ، 28 نومبر 2026
تازہ ترین
بنیادی غذائی اشیاء کی مناسب قیمتوں پر دستیابی حکومت کی اولین ترجیح ہے، اسحاق ڈار کفایت شعاری سے متعلق جاری کردہ احکامات پر سختی سے عمل درآمد یقینی بنایا جائے ،نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار فش فارمرز اور جدید طرز پر فش فارمنگ کے خواہشمند افراد کے لیے ایک روزہ عملی تربیتی ورکشاپ 30 نومبر کو منعقد ہو گی پنجاب میں دینی مدارس کی رجسٹریشن کا نوٹیفکیشن جاری، حافظ محمد طاہر محمود اشرفی کا خیرمقدم بار بار آخری موقع دینے کے باوجود شہادت پیش نہ کرنے پر عدالت مقدمہ خارج کر سکتی ہے، سپریم کورٹ لوک ورثہ کے زیر اہتمام جاری لوک میلہ میں کل موسیقی نائٹ کا انعقاد کیا جائے گا پی ٹی اے نے ایس ایم ڈبلیو 5 انٹرنیشنل سب میرین کیبل مکمل طور پر بحال ہونے کی تصدیق کر دی، ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز معمول پر آگئیں ڈی جی آئی ایس پی آر کا سندھ کی جامعات کے طلبہ اور اساتذہ سے خصوصی سیشن، قومی یکجہتی، ملکی سلامتی اور دشمن کے پروپیگنڈے سے آگاہی پر تبادلہ خیال ٹی سی ایف کا سالانہ ایوارڈز تقریب میں 5ہزار 500 اساتذہ اور پرنسپلز کو خراجِ تحسین آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں سردرہنے کا امکان ،محکمہ موسمیات لوک ورثہ میں جاری لوک میلہ کے دوسرے روز شہریوں، سیاحوں اور ثقافت سے دلچسپی رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد میں شرکت ایڈمن سوسائٹی میں عمارت گرنے کا واقعہ ، جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 13ہوگئی، 4افراد تاحال لاپتہ بنیادی غذائی اشیاء کی مناسب قیمتوں پر دستیابی حکومت کی اولین ترجیح ہے، اسحاق ڈار کفایت شعاری سے متعلق جاری کردہ احکامات پر سختی سے عمل درآمد یقینی بنایا جائے ،نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار فش فارمرز اور جدید طرز پر فش فارمنگ کے خواہشمند افراد کے لیے ایک روزہ عملی تربیتی ورکشاپ 30 نومبر کو منعقد ہو گی پنجاب میں دینی مدارس کی رجسٹریشن کا نوٹیفکیشن جاری، حافظ محمد طاہر محمود اشرفی کا خیرمقدم بار بار آخری موقع دینے کے باوجود شہادت پیش نہ کرنے پر عدالت مقدمہ خارج کر سکتی ہے، سپریم کورٹ لوک ورثہ کے زیر اہتمام جاری لوک میلہ میں کل موسیقی نائٹ کا انعقاد کیا جائے گا پی ٹی اے نے ایس ایم ڈبلیو 5 انٹرنیشنل سب میرین کیبل مکمل طور پر بحال ہونے کی تصدیق کر دی، ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز معمول پر آگئیں ڈی جی آئی ایس پی آر کا سندھ کی جامعات کے طلبہ اور اساتذہ سے خصوصی سیشن، قومی یکجہتی، ملکی سلامتی اور دشمن کے پروپیگنڈے سے آگاہی پر تبادلہ خیال ٹی سی ایف کا سالانہ ایوارڈز تقریب میں 5ہزار 500 اساتذہ اور پرنسپلز کو خراجِ تحسین آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں سردرہنے کا امکان ،محکمہ موسمیات لوک ورثہ میں جاری لوک میلہ کے دوسرے روز شہریوں، سیاحوں اور ثقافت سے دلچسپی رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد میں شرکت ایڈمن سوسائٹی میں عمارت گرنے کا واقعہ ، جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 13ہوگئی، 4افراد تاحال لاپتہ
سندھ

بنگلہ دیشی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی اعلی سطح کے پارلیمانی وفد کے ہمراہ کراچی آمد

بنگلہ دیشی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی اعلی سطح کے پارلیمانی وفد کے ہمراہ کراچی آمد

کراچی۔ 27 نومبر (اے پی پی):بنگلہ دیشی پارلیمنٹ کے اسپیکر حافظ الدین احمد بیر بکرم اعلیٰ سطح کے پارلیمانی وفد کے ہمراہ کراچی پہنچ گئے ۔جمعہ کو جاری اعلامیہ کے مطابق اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ کی جانب سے صوبائی وزیر ریاض حسین شاہ شیرازی، اراکین اسمبلی جام شبیر علی خان اور محمد یوسف بلوچ نے مہمانوں کا ایئرپورٹ پر استقبال کیا جبکہ اس موقع پرسیکریٹری سندھ اسمبلی جی ایم عمر فاروق، اسپیشل سیکریٹری سید حسن علی شاہ اور ڈی جی عرفان احمد بھی موجود تھے۔

بنگلہ دیشی پارلیمانی وفد اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی دعوت پر چھ روزہ سرکاری دورے پر پاکستان آیا ہے،اسلام آباد اور لاہور میں سرکاری مصروفیات مکمل کرنے کے بعد بنگلہ دیشی وفد کراچی پہنچا ہے۔دورے کے دوران وفد مزار قائد پر حاضری دے گا اور سندھ اسمبلی کا دورہ بھی کرے گا۔

بنگلہ دیشی وفد کی صوبائی قیادت اور کاروباری برادری کے نمائندوں سے ملاقاتیں بھی شیڈول شامل ہیں۔دورے میں پارلیمانی، اقتصادی اور ادارہ جاتی تعائون کے فروغ کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پارلیمانی روابط، باہمی افہام و تفہیم اور دوستانہ تعلقات کے فروغ پر توجہ مرکوز ہے۔

بشکریہ: اے پی پی (ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان)