اتوار، 29 نومبر 2026
تازہ ترین
بلوچستان میں امراضِ قلب کے علاج کے لیے اسٹیٹ آف دی آرٹ ہسپتال کی تعمیر مکمل، دسمبر میں افتتاح کیا جائے گا، بخت محمد کاکڑ چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا ضلع کوہلو میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 11 مزدوروں کے بہیمانہ قتل کے افسوسناک واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا محسن نقوی کی کوہلو میں مزدوروں کی گاڑیوں پر فائرنگ کی شدید مذمت اسلام آباد پولیس کی 24 گھنٹوں میں کارروائیاں، 30 اشتہاری اور عدالتی مفرور ان سمیت 43 ملزمان گرفتار حافظ محمد طاہر محموداشرفی کا فلسطینی عوام کی حمایت اور حرمین شریفین کے تحفظ کے لیے مسلم امہ سے اتحاد کا مطالبہ امن، تعلیم اور ترقی ہماری بنیادی ترجیحات ہیں، ترقیاتی منصوبے نارووال کی آنے والی نسلوں کی تقدیر بدل دیں گے، پروفیسر احسن اقبال صدرآصف علی زرداری کا کوہلو میں 11 مزدوروں کے بہیمانہ قتل پر اظہارِ افسوس وزیراعظم شہباز شریف کی کوہلو میں فائرنگ سے 11 مزدوروں کے جاں بحق ہونے کے واقعے کی شدید مذمت صدر آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس یکم دسمبر کو شام پانچ بجے طلب کر لیا نوجوانوں کے لیے 292 ارب روپے کے قرضہ جات اور ملکی تاریخ کے سب سے بڑے ٹیکنیکل ایجوکیشن پروگرام کا آغاز کر دیا گیا، رانا مشہود احمد خاں پاکستانی ورلڈ میموری چیمپئن ایما عالم امریکی ڈاکیومنٹری ’سپر ہیومن 2: دی ری برتھ‘ کا حصہ بن گئیں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ،محکمہ موسمیات بلوچستان میں امراضِ قلب کے علاج کے لیے اسٹیٹ آف دی آرٹ ہسپتال کی تعمیر مکمل، دسمبر میں افتتاح کیا جائے گا، بخت محمد کاکڑ چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا ضلع کوہلو میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 11 مزدوروں کے بہیمانہ قتل کے افسوسناک واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا محسن نقوی کی کوہلو میں مزدوروں کی گاڑیوں پر فائرنگ کی شدید مذمت اسلام آباد پولیس کی 24 گھنٹوں میں کارروائیاں، 30 اشتہاری اور عدالتی مفرور ان سمیت 43 ملزمان گرفتار حافظ محمد طاہر محموداشرفی کا فلسطینی عوام کی حمایت اور حرمین شریفین کے تحفظ کے لیے مسلم امہ سے اتحاد کا مطالبہ امن، تعلیم اور ترقی ہماری بنیادی ترجیحات ہیں، ترقیاتی منصوبے نارووال کی آنے والی نسلوں کی تقدیر بدل دیں گے، پروفیسر احسن اقبال صدرآصف علی زرداری کا کوہلو میں 11 مزدوروں کے بہیمانہ قتل پر اظہارِ افسوس وزیراعظم شہباز شریف کی کوہلو میں فائرنگ سے 11 مزدوروں کے جاں بحق ہونے کے واقعے کی شدید مذمت صدر آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس یکم دسمبر کو شام پانچ بجے طلب کر لیا نوجوانوں کے لیے 292 ارب روپے کے قرضہ جات اور ملکی تاریخ کے سب سے بڑے ٹیکنیکل ایجوکیشن پروگرام کا آغاز کر دیا گیا، رانا مشہود احمد خاں پاکستانی ورلڈ میموری چیمپئن ایما عالم امریکی ڈاکیومنٹری ’سپر ہیومن 2: دی ری برتھ‘ کا حصہ بن گئیں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ،محکمہ موسمیات
سندھ

ایڈمن سوسائٹی میں عمارت گرنے کا واقعہ ، جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 13ہوگئی، 4افراد تاحال لاپتہ

ایڈمن سوسائٹی میں عمارت گرنے کا واقعہ ، جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 13ہوگئی، 4افراد تاحال لاپتہ

کراچی۔ 28 نومبر (اے پی پی):ایڈمن سوسائٹی چنیسر ٹائون میں زیرِ تعمیر عمارت گرنے کے واقعہ میں مزید 2لاشیں نکال کر شناخت کر لی گئی ہیں، جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 13ہوگئی ہے۔

ہفتہ کو کمشنر کراچی آفس سے جاری ہینڈ آئوٹ کے مطابق حادثے کے نتیجے میں اب تک 15 افراد کو زندہ ریسکیو کیا جا چکا ہے جبکہ 4افراد تاحال لاپتہ ہیں، جن کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔کمشنر کراچی آفس کے مطابق ریسکیو ٹیمیں ملبے میں دبے ممکنہ افراد کی تلاش اور امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔

بشکریہ: اے پی پی (ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان)