تازہ ترینصدرِ مملکت آصف علی زرداری کا شمالی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین56 منٹس پہلے
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 7خوارج جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین2 گھنٹے پہلے
ٹرین کے سفر میں عوام کی سہولت و حفاظت اور ٹریکس کی بروقت مرمت و دیکھ بھال کے لئے اقدامات اٹھائے جائیں، وزیراعظم محمد شہباز شریف3 گھنٹے پہلے
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ملائیشین ہم منصب کو ٹیلی فون، وزیراعظم انور ابراہیم کے بڑے بھائی کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار کیا، باہمی تعلقات مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ21 گھنٹے پہلے
وزیراعظم کا شہریوں کو ان کی دہلیز پر تیز، شفاف اور معیاری خدمات کی فراہمی کے عزم کا اعادہ، عوام کو سرکاری خدمات کے حصول کےلئے دفاتر کے چکر لگانے کی ضرورت نہیں ہونی چاہیے،محمد شہباز شریف21 گھنٹے پہلے
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی سندھ ٹی وی کی 22 ویں سالگرہ پر انتظامیہ اور ورکرز کو مبارکباد21 گھنٹے پہلے
نائب وزیر اعظم کی زیرصدارت اجلاس، بیرون ملک مشنز کے کام کو بہتر بنانے کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا21 گھنٹے پہلے
وزیراعظم کا ماہانہ معاشی آئوٹ لک رپورٹ میں ملکی معیشت کے اہم اشاریوں کی بہتری کا خیرمقدم، ترسیلات زر میں نمایاں اضافہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے ملکی معیشت پر اعتماد کا مظہر ہے، محمد شہباز شریف21 گھنٹے پہلے
معاشی استحکام اجتماعی کاوشوں کا نتیجہ ہے،قومی معیشت اب صنعت کاری اور برآمدات میں اضافہ پر مبنی پائیدار ترقی ا ور روزگار پیدا کرنے پر توجہ مرکوز کرنے کی متقاضی ہے،پاکستان دنیا کے نقشے پر ایک طاقتور معیشت بن کر ابھرے گا ، وزیراعظم محمد شہباز شریف21 گھنٹے پہلے
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ملائیشن ہم منصب انور ابراہیم سےبڑے بھائی کے انتقال پراظہار تعزیت23 گھنٹے پہلے