اتوار، 29 نومبر 2026
تازہ ترین
بلوچستان میں امراضِ قلب کے علاج کے لیے اسٹیٹ آف دی آرٹ ہسپتال کی تعمیر مکمل، دسمبر میں افتتاح کیا جائے گا، بخت محمد کاکڑ چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا ضلع کوہلو میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 11 مزدوروں کے بہیمانہ قتل کے افسوسناک واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا محسن نقوی کی کوہلو میں مزدوروں کی گاڑیوں پر فائرنگ کی شدید مذمت اسلام آباد پولیس کی 24 گھنٹوں میں کارروائیاں، 30 اشتہاری اور عدالتی مفرور ان سمیت 43 ملزمان گرفتار حافظ محمد طاہر محموداشرفی کا فلسطینی عوام کی حمایت اور حرمین شریفین کے تحفظ کے لیے مسلم امہ سے اتحاد کا مطالبہ امن، تعلیم اور ترقی ہماری بنیادی ترجیحات ہیں، ترقیاتی منصوبے نارووال کی آنے والی نسلوں کی تقدیر بدل دیں گے، پروفیسر احسن اقبال صدرآصف علی زرداری کا کوہلو میں 11 مزدوروں کے بہیمانہ قتل پر اظہارِ افسوس وزیراعظم شہباز شریف کی کوہلو میں فائرنگ سے 11 مزدوروں کے جاں بحق ہونے کے واقعے کی شدید مذمت صدر آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس یکم دسمبر کو شام پانچ بجے طلب کر لیا نوجوانوں کے لیے 292 ارب روپے کے قرضہ جات اور ملکی تاریخ کے سب سے بڑے ٹیکنیکل ایجوکیشن پروگرام کا آغاز کر دیا گیا، رانا مشہود احمد خاں پاکستانی ورلڈ میموری چیمپئن ایما عالم امریکی ڈاکیومنٹری ’سپر ہیومن 2: دی ری برتھ‘ کا حصہ بن گئیں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ،محکمہ موسمیات بلوچستان میں امراضِ قلب کے علاج کے لیے اسٹیٹ آف دی آرٹ ہسپتال کی تعمیر مکمل، دسمبر میں افتتاح کیا جائے گا، بخت محمد کاکڑ چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا ضلع کوہلو میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 11 مزدوروں کے بہیمانہ قتل کے افسوسناک واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا محسن نقوی کی کوہلو میں مزدوروں کی گاڑیوں پر فائرنگ کی شدید مذمت اسلام آباد پولیس کی 24 گھنٹوں میں کارروائیاں، 30 اشتہاری اور عدالتی مفرور ان سمیت 43 ملزمان گرفتار حافظ محمد طاہر محموداشرفی کا فلسطینی عوام کی حمایت اور حرمین شریفین کے تحفظ کے لیے مسلم امہ سے اتحاد کا مطالبہ امن، تعلیم اور ترقی ہماری بنیادی ترجیحات ہیں، ترقیاتی منصوبے نارووال کی آنے والی نسلوں کی تقدیر بدل دیں گے، پروفیسر احسن اقبال صدرآصف علی زرداری کا کوہلو میں 11 مزدوروں کے بہیمانہ قتل پر اظہارِ افسوس وزیراعظم شہباز شریف کی کوہلو میں فائرنگ سے 11 مزدوروں کے جاں بحق ہونے کے واقعے کی شدید مذمت صدر آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس یکم دسمبر کو شام پانچ بجے طلب کر لیا نوجوانوں کے لیے 292 ارب روپے کے قرضہ جات اور ملکی تاریخ کے سب سے بڑے ٹیکنیکل ایجوکیشن پروگرام کا آغاز کر دیا گیا، رانا مشہود احمد خاں پاکستانی ورلڈ میموری چیمپئن ایما عالم امریکی ڈاکیومنٹری ’سپر ہیومن 2: دی ری برتھ‘ کا حصہ بن گئیں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ،محکمہ موسمیات
قومی خبریں

پنجاب میں دینی مدارس کی رجسٹریشن کا نوٹیفکیشن جاری، حافظ محمد طاہر محمود اشرفی کا خیرمقدم

پنجاب میں دینی مدارس کی رجسٹریشن کا نوٹیفکیشن جاری، حافظ محمد طاہر محمود اشرفی کا خیرمقدم

اسلام آباد۔28نومبر (اے پی پی):چیئرمین پاکستان علماء کونسل و کوآرڈینیٹر قومی پیغامِ امن کمیٹی حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے حکومتِ پنجاب کے نوٹیفکیشن کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ دینی مدارس اپنی سہولت کے مطابق وفاقی ڈائریکٹوریٹ جنرل برائے دینی تعلیم (ڈی جی آر ای) یا محکمہ داخلہ پنجاب میں سے کسی ایک کے پاس رجسٹریشن کرا سکتے ہیں۔

ڈی جی آر ای کے پاس پہلے سے رجسٹرڈ مدارس کو دوبارہ رجسٹریشن کی ضرورت نہیں۔ہفتہ کو اپنے بیان میں انہوں نے اس دیرینہ مسئلے کے حل میں تعاون پر وزیراعظم محمد شہباز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر کا شکریہ ادا کیا اور متحدہ مدارس کونسل، قومی پیغامِ امن کمیٹی اور مدارس کے دیگر وفاقوں کی کوششوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ ان شاء اللہ دینی مدارس کے لیے ہر سطح پر آسانیاں پیدا کی جائیں گی۔ انہوں نے متعلقہ اداروں پر زور دیا کہ وہ مدارس کے ساتھ ہر سطح پر بھرپور تعاون کریں۔

بشکریہ: اے پی پی (ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان)