منگل، 24 نومبر 2026
تازہ ترین
آزادی اظہار اور شہریوں کی عزت و وقار کے تحفظ کے درمیان آئینی توازن ناگزیر ہے، وفاقی وزیرقانون بابا گرو نانک کی تعلیمات محبت، امن اور انسانیت کی خدمت کا درس دیتی ہیں،کرتار پور راہداری مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کی روشن مثال ہے، حمزہ شہباز وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کا بھارت میں ایس سی او تہذیبی مکالمے کے دوران ہمایوں کے مقبرے اور لال قلعے کا دورہ ایس سی او کانفرنس کے موقع پر پاکستان کے وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کا دورہ بھارت اور مذاکرات کے ذریعے مسائل کے حل کا موقف قابل تحسین ہے، غلام محمد صفی سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے آر سی ڈی پی کے نئے قرضوں پر پابندی ختم کر دی وزیراعظم کی زیرصدارت ایف بی آر امور پر جائزہ اجلاس، بین الاقوامی ہوائی اڈوں پر سمارٹ سکیننگ سسٹم کو جلد فعال بنانے،آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی ٹیکس بے ضابطگیوں پر کارروائی کی ہدایت پاکستان کے تاریخی خلائی مشن کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل، احسن اقبال کی میڈیا بریفنگ میں شرکت، پاکستانی خلا نورد محمد ذیشان علی کو مبارک باد وزیر مملکت برائے داخلہ نے کالعدم تحریک کی کور کمیٹی کے رکن اور فیلڈ میں موجود کارندوں کے درمیان دو مبینہ آڈیو کالز میڈیا کے سامنے پیش کر دیں پاکستان کی سلامتی و استحکام سب سے مقدم ہے ، چیئرمین پاکستان علما کونسل پاکستان خلائی تحقیق اور مشترکہ سائنسی ترقی کے میدان میں تاریخ رقم کرنے کی تیاری کر رہا ہے ،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سیاسی استحکام کے لئے ہماری توجہ سیاسی پوائنٹ سکورنگ کی بجائے عوامی خدمت اور عملی اقدامات پر مرکوز ہونی چاہیے، عطاء اللہ تارڑ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو ملائیشیا کے ممتاز ’’ہال آف فیم‘‘ میں شامل کیے جانے پر چیئرمین سینیٹ کی مبارکباد آزادی اظہار اور شہریوں کی عزت و وقار کے تحفظ کے درمیان آئینی توازن ناگزیر ہے، وفاقی وزیرقانون بابا گرو نانک کی تعلیمات محبت، امن اور انسانیت کی خدمت کا درس دیتی ہیں،کرتار پور راہداری مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کی روشن مثال ہے، حمزہ شہباز وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کا بھارت میں ایس سی او تہذیبی مکالمے کے دوران ہمایوں کے مقبرے اور لال قلعے کا دورہ ایس سی او کانفرنس کے موقع پر پاکستان کے وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کا دورہ بھارت اور مذاکرات کے ذریعے مسائل کے حل کا موقف قابل تحسین ہے، غلام محمد صفی سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے آر سی ڈی پی کے نئے قرضوں پر پابندی ختم کر دی وزیراعظم کی زیرصدارت ایف بی آر امور پر جائزہ اجلاس، بین الاقوامی ہوائی اڈوں پر سمارٹ سکیننگ سسٹم کو جلد فعال بنانے،آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی ٹیکس بے ضابطگیوں پر کارروائی کی ہدایت پاکستان کے تاریخی خلائی مشن کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل، احسن اقبال کی میڈیا بریفنگ میں شرکت، پاکستانی خلا نورد محمد ذیشان علی کو مبارک باد وزیر مملکت برائے داخلہ نے کالعدم تحریک کی کور کمیٹی کے رکن اور فیلڈ میں موجود کارندوں کے درمیان دو مبینہ آڈیو کالز میڈیا کے سامنے پیش کر دیں پاکستان کی سلامتی و استحکام سب سے مقدم ہے ، چیئرمین پاکستان علما کونسل پاکستان خلائی تحقیق اور مشترکہ سائنسی ترقی کے میدان میں تاریخ رقم کرنے کی تیاری کر رہا ہے ،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سیاسی استحکام کے لئے ہماری توجہ سیاسی پوائنٹ سکورنگ کی بجائے عوامی خدمت اور عملی اقدامات پر مرکوز ہونی چاہیے، عطاء اللہ تارڑ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو ملائیشیا کے ممتاز ’’ہال آف فیم‘‘ میں شامل کیے جانے پر چیئرمین سینیٹ کی مبارکباد
بین الاقوامی خبریں

آسٹریلیا میں فوجی تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہونے سے ایک اہلکار ہلاک،5 زخمی

آسٹریلیا میں فوجی تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہونے سے ایک اہلکار ہلاک،5 زخمی

کینبرا۔6اکتوبر (اے پی پی):آسٹریلیا کے شمالے علاقے میں فوجی تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہونے سے ایک اہلکار ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے جن میں سے دو کی حالت تشویش ناک ہے۔ شنہوا نے آسٹریلوی محکمہ دفاع کے حوالے سے بتایا کہ یہ حادثہ گزشتہ روز شمالی علاقے کے دارالحکومت ڈارون سے تقریباً 115 کلومیٹر جنوب مشرق میں واقع ماؤنٹ بنڈی ٹریننگ ایریا میں پیش آیا جس میں ایک فوجی ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ، دو کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے۔ محکمہ دفاع نے حادثے کی نوعیت یا وجوہات کے بارے میں تفصیلات فراہم نہیں کیں ۔ شمالی علاقے کی وزیرِ اعلیٰ لیا فِنوشیارو نے منگل کو صحافیوں کو بتایا کہ زخمی فوجیوں میں سے دو کو مقامی وقت کے مطابق تقریباً شام 7:30 بجے ہیلی کاپٹر کے ذریعے ہسپتال پہنچایا گیا جبکہ دیگر تین کو تقریباً دو گھنٹے بعد طیارے کے ذریعے ہسپتال منتقل کیا گیا۔شمالی علاقے کے پولیس کمشنر مارٹن ڈول نے بتایا کہ پولیس کی ٹیمیں تربیتی علاقے میں تعینات کی گئی ہیں تاکہ محکمہ دفاع کی جانب سے حادثے کی تحقیقات میں معاونت کی جا سکے۔ شمالی علاقے کی حکومت کے مطابق ماؤنٹ بنڈی ٹریننگ ایریا تقریباً 10,000 ہیکٹر پر محیط ہے اور اسے آسٹریلوی فوج اور اس کے اتحادی ممالک کی افواج کی جانب سے لائیو فائر تربیت کے لیے عام طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔

بشکریہ: اے پی پی (ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان)