منگل، 24 نومبر 2026
تازہ ترین
مظفر گڑھ میں بیٹا پیدا نہ ہونے پر دو کمسن بیٹیوں کا قتل انسانیت سوز اور ناقابل برداشت عمل ہے، شیری رحمان نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت ایس سی او فالو اَپ کمیٹی کا اجلاس لاہور قلندرز نے سری لنکن اسٹار کمندو مینڈس کو 6 کروڑ 38 لاکھ روپے میں ڈائریکٹ سائن کر لیا پاکستان اور ترکیہ کے درمیان عدالتی تعاون، ثالثی اور مصنوعی ذہانت کے شعبوں میں اشتراک بڑھانے پر اتفاق بابا گورو نانک دیو جی کا پیغام امن، مساوات، محبت اور خدمت انسانیت کا درس دیتا ہے، چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی خواتین کے خلاف تشدد کا خاتمہ ،حقوق کا تحفظ ریاست اور معاشرے کی ذمہ داری ہے، سردار ایاز صادق چیئرمین پاکستان علماء کونسل کی نوجوانوں سے سوشل میڈیا پر گمراہ کن معلومات کا مقابلہ کرنے، فرقہ وارانہ تقسیم مسترد کرنے اور عالم اسلام کے اتحاد کیلئے پاکستان کے کردار کی حمایت کی اپیل ڈیجیٹل میڈیا کوذمہ داری سے کام لینا ہوگا، دہشت گردی اور نفرت انگیز تقاریر سمیت ہماری چار ریڈ لائنز ہیں، محسن نقوی وزیراعظم اپنا گھر پروگرام کے تحت نمایاں کارکردگی، موبی لنک بینک سمیت پانچ بینکوں کو ایوارڈز سے نوازا گیا یو بی جی ایف پی سی سی آئی کے انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گا، افتخار علی ملک محکمہ زراعت پنجاب نے شہد کی مکھیوں ودیگر مفید حشرات کے تحفظ کیلئے ایڈوائزری جاری کر دی آزاد کشمیر میں حقوق کی آڑ میں مسلح تحریک چلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، سوشل میڈیا پر پراپیگنڈا کرنے والوں کے خلاف بھی کارروائی ہوگی، وزیر مملکت برائے داخلہ کی پریس کانفرنس مظفر گڑھ میں بیٹا پیدا نہ ہونے پر دو کمسن بیٹیوں کا قتل انسانیت سوز اور ناقابل برداشت عمل ہے، شیری رحمان نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت ایس سی او فالو اَپ کمیٹی کا اجلاس لاہور قلندرز نے سری لنکن اسٹار کمندو مینڈس کو 6 کروڑ 38 لاکھ روپے میں ڈائریکٹ سائن کر لیا پاکستان اور ترکیہ کے درمیان عدالتی تعاون، ثالثی اور مصنوعی ذہانت کے شعبوں میں اشتراک بڑھانے پر اتفاق بابا گورو نانک دیو جی کا پیغام امن، مساوات، محبت اور خدمت انسانیت کا درس دیتا ہے، چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی خواتین کے خلاف تشدد کا خاتمہ ،حقوق کا تحفظ ریاست اور معاشرے کی ذمہ داری ہے، سردار ایاز صادق چیئرمین پاکستان علماء کونسل کی نوجوانوں سے سوشل میڈیا پر گمراہ کن معلومات کا مقابلہ کرنے، فرقہ وارانہ تقسیم مسترد کرنے اور عالم اسلام کے اتحاد کیلئے پاکستان کے کردار کی حمایت کی اپیل ڈیجیٹل میڈیا کوذمہ داری سے کام لینا ہوگا، دہشت گردی اور نفرت انگیز تقاریر سمیت ہماری چار ریڈ لائنز ہیں، محسن نقوی وزیراعظم اپنا گھر پروگرام کے تحت نمایاں کارکردگی، موبی لنک بینک سمیت پانچ بینکوں کو ایوارڈز سے نوازا گیا یو بی جی ایف پی سی سی آئی کے انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گا، افتخار علی ملک محکمہ زراعت پنجاب نے شہد کی مکھیوں ودیگر مفید حشرات کے تحفظ کیلئے ایڈوائزری جاری کر دی آزاد کشمیر میں حقوق کی آڑ میں مسلح تحریک چلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، سوشل میڈیا پر پراپیگنڈا کرنے والوں کے خلاف بھی کارروائی ہوگی، وزیر مملکت برائے داخلہ کی پریس کانفرنس
قومی خبریں

نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت ایس سی او فالو اَپ کمیٹی کا اجلاس

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

اسلام آباد۔24نومبر (اے پی پی):نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے متعلقہ وزارتوں اور محکموں کو ہدایت کی ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہان مملکت کی کونسل (سی ایچ ایس) کے 2026-27ء کے لئے پاکستان کی صدارت اور 2027ء میں اسلام آباد میں منعقد ہونے والے سربراہی اجلاس کی تیاریوں سے متعلق کمیٹی کے فیصلوں پر عملدرآمد تیز کیا جائے اور تفویض کردہ امور مقررہ وقت میں مکمل کئے جائیں۔

منگل کو ترجمان دفتر خارجہ کے جاری بیان کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت ایس سی او فالو اَپ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان کی ایس سی او سربراہان مملکت کی کونسل کی صدارت اور آئندہ سربراہی اجلاس کی تیاریوں پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔نائب وزیراعظم نے اجلاس کے دوران بین الوزارتی قریبی رابطہ کاری اور سربراہی اجلاس کی کامیاب میزبانی کے لئے جامع انتظامات یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔اجلاس میں وفاقی وزرا ء برائے خزانہ، قانون و انصاف اور اقتصادی امور، وزیر مملکت برائے داخلہ، معاون خصوصی طارق باجوہ، سپیشل سیکرٹری خزانہ، چیئرمین کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) اور متعلقہ وزارتوں و محکموں کے سینئر حکام نے شرکت کی۔

 

بشکریہ: اے پی پی (ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان)