اتوار، 4 اکتوبر 2026
تازہ ترین
اسلام آباد ایئرپورٹ پر قومی سکواش ٹیم کا شاندار استقبال دوستانہ فٹ بال میچ، ارجنٹائن نے برکینا فاسو کو 0-7 سے آؤٹ کلاس کر دیا ایس آئی ایف سی کے تعاون سے کھیلوں کے شعبے میں اہم پیشرفت ایگری کنیکشنز 2026 کانفرنس اینڈ ایکسپو ،پاکستان میں زرعی جدت اور سرمایہ کاری کا نیا باب آزادکشمیر ،کالعدم فسادی جتھے سے 8 اراکین کا اعلان لاتعلقی سکھر حیدرآباد موٹروےکی تعمیر کاآغاز آئندہ ماہ ہو جائے گا، وفاقی وزیر مواصلات بھارت کی اپنی تاریخی ہزیمت چھپانے کی بھونڈی کوشش،بھارتی نشریاتی ادار ہ اے این آئی صدر مملکت کا ڈیرہ اسماعیل خان میں فتنہ الخوارج کے خلاف کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین برازیل نے بھارت کو فرینڈلی فٹ بال میچ میں 0-4 سے دھول چٹادی جبوتی اور ایتھوپیا میں پاکستانی سفیروں نے ایم ٹی آنر 25 کے عملہ کے چار زخمی پاکستانی ارکان اورتین میتوں کو کراچی روانہ کر دیا ، ترجمان دفتر خارجہ دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں فتنہ الخوارج کے 8 دہشت گردوں کو ہلاک کر د یا اسلام آباد ایئرپورٹ پر قومی سکواش ٹیم کا شاندار استقبال دوستانہ فٹ بال میچ، ارجنٹائن نے برکینا فاسو کو 0-7 سے آؤٹ کلاس کر دیا ایس آئی ایف سی کے تعاون سے کھیلوں کے شعبے میں اہم پیشرفت ایگری کنیکشنز 2026 کانفرنس اینڈ ایکسپو ،پاکستان میں زرعی جدت اور سرمایہ کاری کا نیا باب آزادکشمیر ،کالعدم فسادی جتھے سے 8 اراکین کا اعلان لاتعلقی سکھر حیدرآباد موٹروےکی تعمیر کاآغاز آئندہ ماہ ہو جائے گا، وفاقی وزیر مواصلات بھارت کی اپنی تاریخی ہزیمت چھپانے کی بھونڈی کوشش،بھارتی نشریاتی ادار ہ اے این آئی صدر مملکت کا ڈیرہ اسماعیل خان میں فتنہ الخوارج کے خلاف کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین برازیل نے بھارت کو فرینڈلی فٹ بال میچ میں 0-4 سے دھول چٹادی جبوتی اور ایتھوپیا میں پاکستانی سفیروں نے ایم ٹی آنر 25 کے عملہ کے چار زخمی پاکستانی ارکان اورتین میتوں کو کراچی روانہ کر دیا ، ترجمان دفتر خارجہ دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں فتنہ الخوارج کے 8 دہشت گردوں کو ہلاک کر د یا
بین الاقوامی خبریں

امریکا میں 6 افراد کو لے جانے والا چھوٹا طیارہ لاپتہ

امریکا میں 6 افراد کو لے جانے والا چھوٹا طیارہ لاپتہ

بوسٹن ۔4اکتوبر (اے پی پی):کینیڈا کا ایک چھوٹا طیارہ امریکا میں پرواز کے دوران لاپتہ ہو گیا۔ اے پی کے مطابق ایئرایمبولینس گلف سٹریم جی 100 طیارے میں کل 6 افراد سوار تھے جن میں سے 4 کا تعلق کینیڈا اور 2 کا برمودا سے تھا۔

رپورٹ کے مطابق امدادی کارروائیوں کے دوران سمندر میں اس علاقے کی نشان دہی کر لی گئی ہے جہاں ممکنہ طور پر طیارے کا ملبہ گرا ہو سکتا ہے۔

یہ طیارہ برمودا کے ایل ایف ویڈ انٹر نیشنل ایئر پورٹ سے امریکی شہر بوسٹن کے لیے روانہ ہو ا تھا تاہم دوران پرواز خراب موسم کے دوران اس کے نیوی گیشن سسٹم نے کام کر نا چھوڑ دیا جس کی اطلاع پائلٹ نے کنٹرول ٹاور کو دی۔

ابتدائی معلومات کے مطابق رابطہ منقطع ہونے کے وقت طیارہ 24 ہزار فٹ کی بلندی پر پرواز کر رہا تھا کہ اچانک گر کر 10 ہزار فٹ کی بلندی پر آگیا اور خرام موسم میں پھنس گیا۔ طیارے کے ممکنہ ملبے اور لاپتہ افراد کی تلاش کے لئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں ۔

بشکریہ: اے پی پی (ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان)