اتوار، 4 اکتوبر 2026
تازہ ترین
اسلام آباد ایئرپورٹ پر قومی سکواش ٹیم کا شاندار استقبال دوستانہ فٹ بال میچ، ارجنٹائن نے برکینا فاسو کو 0-7 سے آؤٹ کلاس کر دیا ایس آئی ایف سی کے تعاون سے کھیلوں کے شعبے میں اہم پیشرفت ایگری کنیکشنز 2026 کانفرنس اینڈ ایکسپو ،پاکستان میں زرعی جدت اور سرمایہ کاری کا نیا باب آزادکشمیر ،کالعدم فسادی جتھے سے 8 اراکین کا اعلان لاتعلقی وفاقی وزیرِ ریلوے کا ڈیرہ اسماعیل خان میں کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کوخراجِ تحسین سکھر حیدرآباد موٹروےکی تعمیر کاآغاز آئندہ ماہ ہو جائے گا، وفاقی وزیر مواصلات بھارت کی اپنی تاریخی ہزیمت چھپانے کی بھونڈی کوشش،بھارتی نشریاتی ادار ہ اے این آئی صدر مملکت کا ڈیرہ اسماعیل خان میں فتنہ الخوارج کے خلاف کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین برازیل نے بھارت کو فرینڈلی فٹ بال میچ میں 0-4 سے دھول چٹادی جبوتی اور ایتھوپیا میں پاکستانی سفیروں نے ایم ٹی آنر 25 کے عملہ کے چار زخمی پاکستانی ارکان اورتین میتوں کو کراچی روانہ کر دیا ، ترجمان دفتر خارجہ دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار اسلام آباد ایئرپورٹ پر قومی سکواش ٹیم کا شاندار استقبال دوستانہ فٹ بال میچ، ارجنٹائن نے برکینا فاسو کو 0-7 سے آؤٹ کلاس کر دیا ایس آئی ایف سی کے تعاون سے کھیلوں کے شعبے میں اہم پیشرفت ایگری کنیکشنز 2026 کانفرنس اینڈ ایکسپو ،پاکستان میں زرعی جدت اور سرمایہ کاری کا نیا باب آزادکشمیر ،کالعدم فسادی جتھے سے 8 اراکین کا اعلان لاتعلقی وفاقی وزیرِ ریلوے کا ڈیرہ اسماعیل خان میں کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کوخراجِ تحسین سکھر حیدرآباد موٹروےکی تعمیر کاآغاز آئندہ ماہ ہو جائے گا، وفاقی وزیر مواصلات بھارت کی اپنی تاریخی ہزیمت چھپانے کی بھونڈی کوشش،بھارتی نشریاتی ادار ہ اے این آئی صدر مملکت کا ڈیرہ اسماعیل خان میں فتنہ الخوارج کے خلاف کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین برازیل نے بھارت کو فرینڈلی فٹ بال میچ میں 0-4 سے دھول چٹادی جبوتی اور ایتھوپیا میں پاکستانی سفیروں نے ایم ٹی آنر 25 کے عملہ کے چار زخمی پاکستانی ارکان اورتین میتوں کو کراچی روانہ کر دیا ، ترجمان دفتر خارجہ دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار
قومی خبریں

بھارت کی اپنی تاریخی ہزیمت چھپانے کی بھونڈی کوشش،بھارتی نشریاتی ادار ہ اے این آئی

بھارت کی اپنی تاریخی ہزیمت چھپانے کی بھونڈی کوشش،بھارتی نشریاتی ادار ہ اے این آئی

اسلام آباد۔4اکتوبر (اے پی پی):بھارت نے اپنی تاریخی ہزیمت چھپانے کی بھونڈی کوشش کی ہے،بھارتی فوج کی چنار کور نے 29 ستمبر کو نام نہاد آپریشن میں پاکستانی فوجی کو بطور دہشتگرد مارنے کا مضحکہ خیز اور گمراہ کن دعویٰ کیا ۔30ستمبر کو بھارتی نشریاتی ادارہ ’’اے این آئی‘‘ سمیت دیگر گودی میڈیا نے ایس ایس جی کمانڈو محمد آصف کی تصویر، شناخت اور فوجی پروفائل کا خوب ڈھنڈورا پیٹا۔

یکم اکتوبر کو ڈی جی آئی ایس پی آر نے حوالدار (ر) محمد آصف کو میڈیا کے سامنے پیش کر کے ایک اور بھارتی فالس فلیگ کا پردہ چاک کر دیا۔ تاریخی ہزیمت پر پردہ ڈالنے کے لئے گودی میڈیا نے مضحکہ خیز انداز میں ’’میں نا مانوں‘‘ کا پرچار شروع کر دیا ۔انڈیا ٹوڈےنے اپنی رپورٹ میں بیانیہ بنایا کہ حوالدار آصف کی شخصی تفصیلات اور شکل تو میچ کر گئیں لیکن اب اس کا ڈی این اے بھی میچ کر کے دکھائیں۔

جھوٹے انکاؤنٹر کی گمشدہ لاش جوانڈین چنار کور کے پاس ہے ، اس گمنام لاش کا فورینسک اور ڈی این اے پاکستان سے طلب کرنا؟ گودی میڈیا کا نہایت احمقانہ تبصرہ ہے۔حوالدار آصف کی تصاویر اور شاختی کارڈ کو ثبوت بنا کرجھوٹے دعوےانڈین میڈیا اور اداروں نے کیے جبکہ پاکستان نے صرف حقیقت بتائی۔

ہمیشہ کی طرح پاکستان کے حقیقت پر مبنی بیانیے کی بین الاقوامی میڈیا میں پذیرائی ہوئی ۔لیکن پریس کانفرنس میں جس طرح ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ ’’ان (انڈیا) کو شرم نہیں آئے گی‘‘۔

بشکریہ: اے پی پی (ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان)