ہفتہ، 28 نومبر 2026
تازہ ترین
نوجوان پاکستانی بلے بازوں کی کارکردگی اچھا آغاز ہے، ابھی بہتری کی گنجائش موجود ہے، بیٹنگ کوچ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر کویت میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر ظفر اقبال کی ڈرون حملے میں زخمی پاکستانی شہری کی عیادت اینٹی نارکوٹکس فورس کی منشیات سمگلنگ کے خلاف کارروائیاں ، 69.08 کلوگرام منشیات برآمد ، خاتون سمیت 6 ملزمان گرفتار دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار ڈبلیو ایچ او کے سربراہ کی وینزویلا کی عبوری صدر سے ملاقات، صحت کے نظام کی بہتری میں تعاون کی یقین دہانی یورپی یونین اب برطانیہ کی دوبارہ شمولیت میں دلچسپی نہیں رکھتی، روس امریکی خاتون اول کا روس اور یوکرین میں انسانی ہمدردی کی سرگرمیاں جاری رکھنے کے عزم کا اظہار، خاندانوں کو دوبارہ ملانے کی کوششیں جاری کویت میں ڈرون حملے میں دو اطالوی شہریوں کی ہلاکت، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی مذمت عالمی ادارہ صحت کی کانگو میں ایبولا سے نمٹنے کے لیے نئی سفارشات، ویکسین اور علاج کی آزمائشیں تیز کرنے پر زور تیونس اور اقوام متحدہ کے درمیان 2027ء سے 2031ء تک تعاون کے لیے 44 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کے فریم ورک پر دستخط روس کی جوہری آبدوز پرم بحرالکاہل کے بحری بیڑے میں شامل ہوگی، ولادیمیر پیوٹن یورپی یونین کے خصوصی سربراہی اجلاس میں طویل مدتی بجٹ اور یوکرین کی مالی معاونت پر اختلافات نمایاں نوجوان پاکستانی بلے بازوں کی کارکردگی اچھا آغاز ہے، ابھی بہتری کی گنجائش موجود ہے، بیٹنگ کوچ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر کویت میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر ظفر اقبال کی ڈرون حملے میں زخمی پاکستانی شہری کی عیادت اینٹی نارکوٹکس فورس کی منشیات سمگلنگ کے خلاف کارروائیاں ، 69.08 کلوگرام منشیات برآمد ، خاتون سمیت 6 ملزمان گرفتار دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار ڈبلیو ایچ او کے سربراہ کی وینزویلا کی عبوری صدر سے ملاقات، صحت کے نظام کی بہتری میں تعاون کی یقین دہانی یورپی یونین اب برطانیہ کی دوبارہ شمولیت میں دلچسپی نہیں رکھتی، روس امریکی خاتون اول کا روس اور یوکرین میں انسانی ہمدردی کی سرگرمیاں جاری رکھنے کے عزم کا اظہار، خاندانوں کو دوبارہ ملانے کی کوششیں جاری کویت میں ڈرون حملے میں دو اطالوی شہریوں کی ہلاکت، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی مذمت عالمی ادارہ صحت کی کانگو میں ایبولا سے نمٹنے کے لیے نئی سفارشات، ویکسین اور علاج کی آزمائشیں تیز کرنے پر زور تیونس اور اقوام متحدہ کے درمیان 2027ء سے 2031ء تک تعاون کے لیے 44 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کے فریم ورک پر دستخط روس کی جوہری آبدوز پرم بحرالکاہل کے بحری بیڑے میں شامل ہوگی، ولادیمیر پیوٹن یورپی یونین کے خصوصی سربراہی اجلاس میں طویل مدتی بجٹ اور یوکرین کی مالی معاونت پر اختلافات نمایاں
تازہ ترین

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر کویت میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر ظفر اقبال کی ڈرون حملے میں زخمی پاکستانی شہری کی عیادت

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر کویت میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر ظفر اقبال کی ڈرون حملے میں زخمی پاکستانی شہری کی عیادت
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر کویت میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر ظفر اقبال کی ڈرون حملے میں زخمی پاکستانی شہری کی عیادت

اسلام آباد۔28نومبر (اے پی پی):کویت میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر ظفر اقبال نے وزیراعظم محمد شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر کویت میں ڈرون حملے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے پاکستانی شہری کی ہسپتال جاکر عیادت کی۔ہفتہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق پاکستانی سفیر نے زخمی پاکستانی شہری کی خیریت دریافت کی اور ان کے علاج معالجے کے حوالے سے ڈاکٹرز سے تفصیلی بریفنگ لی۔

ڈاکٹرز کے مطابق زخمی پاکستانی شہری کی حالت مستحکم ہے اور انشاء للہ جلد صحت یاب ہو جائیں گے۔پاکستانی سفیر نے کویت کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل خالد درج سعد الشریعان سے بھی ملاقات کی۔لیفٹیننٹ جنرل خالد درج سعد الشریعان نے زخمی پاکستانی شہری کو بہترین ممکنہ طبی سہولیات اور علاج معالجے کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی۔

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کویت میں پاکستانی سفیر کو زخمی پاکستانی شہری کی عیادت، بہترین طبی نگہداشت اور جلد صحت یابی کے لیے تمام ممکنہ اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کی تھی۔

 

بشکریہ: اے پی پی (ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان)