جمعہ، 27 نومبر 2026
تازہ ترین
خصوصی افراد کیلئے جدید اے آئی ٹیکنالوجیز متعارف کرانے کا اعلان جوہری سلامتی کے تربیتی و معاونتی مراکز کے بین الاقوامی نیٹ ورک کا 15واں سالانہ اجلاس اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا گوردوارہ پنجہ صاحب حسن ابدال میں مذہبی عبادات کی ادائیگی کے لیے انتہائی پُرامن اور خوشگوار ماحول فراہم کیا گیا،سکھ یاتری سائبر حملے میں ہیکرز کی فیفا کے محدود ذاتی اور کاروباری ڈیٹا تک رسائی کی تصدیق کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے متعلق افواہیں بے بنیاد ہیں، مالکان کا موقف صوبائی وزیر زراعت حاجی میر علی مدد جتک کی رہائش گاہ پر کھلی کچہری، عوامی مسائل سنے، حل کی یقین دہانی وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر پاور سردار اویس لغاری کی ملاقات وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کا تمام اضلاع میں سستے بازار قائم کرنے کا حکم، تین روز میں قابل عمل سفارشات طلب استور میں بجلی بحران کے خاتمے کے لیے پرانی ٹرانسمیشن لائنیں تبدیل کی جائیں گی،رکن گلگت بلتستان اسمبلی رانا فاروق احسن اقبال کی چینی قومی ترقی و اصلاحات کمیشن کے نائب چیئرمین سے ملاقات،شاہراہ قراقرم کی مالی معاونت، گوادر میں بحری جہاز رانی اور پاک چین تعاون کے فروغ پر گفتگو ضلع استور میں انسداد پولیو کی قومی مہم 12 سے 15 دسمبر 2026 تک جاری رہے گی، ڈپٹی کمشنر استور ملک میں مہنگائی کی شرح میں ہفتہ واربنیادوں پر 0.11 فیصد کمی، سالانہ بنیادوں پر 9.49 فیصد اضافہ خصوصی افراد کیلئے جدید اے آئی ٹیکنالوجیز متعارف کرانے کا اعلان جوہری سلامتی کے تربیتی و معاونتی مراکز کے بین الاقوامی نیٹ ورک کا 15واں سالانہ اجلاس اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا گوردوارہ پنجہ صاحب حسن ابدال میں مذہبی عبادات کی ادائیگی کے لیے انتہائی پُرامن اور خوشگوار ماحول فراہم کیا گیا،سکھ یاتری سائبر حملے میں ہیکرز کی فیفا کے محدود ذاتی اور کاروباری ڈیٹا تک رسائی کی تصدیق کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے متعلق افواہیں بے بنیاد ہیں، مالکان کا موقف صوبائی وزیر زراعت حاجی میر علی مدد جتک کی رہائش گاہ پر کھلی کچہری، عوامی مسائل سنے، حل کی یقین دہانی وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر پاور سردار اویس لغاری کی ملاقات وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کا تمام اضلاع میں سستے بازار قائم کرنے کا حکم، تین روز میں قابل عمل سفارشات طلب استور میں بجلی بحران کے خاتمے کے لیے پرانی ٹرانسمیشن لائنیں تبدیل کی جائیں گی،رکن گلگت بلتستان اسمبلی رانا فاروق احسن اقبال کی چینی قومی ترقی و اصلاحات کمیشن کے نائب چیئرمین سے ملاقات،شاہراہ قراقرم کی مالی معاونت، گوادر میں بحری جہاز رانی اور پاک چین تعاون کے فروغ پر گفتگو ضلع استور میں انسداد پولیو کی قومی مہم 12 سے 15 دسمبر 2026 تک جاری رہے گی، ڈپٹی کمشنر استور ملک میں مہنگائی کی شرح میں ہفتہ واربنیادوں پر 0.11 فیصد کمی، سالانہ بنیادوں پر 9.49 فیصد اضافہ
پنجاب

سی ایم پنجاب یوتھ گیمز 2026 ملتان ڈویژن 4 لاکھ 45 ہزار سے زائد رجسٹریشن کے ساتھ صوبے بھر میں تیسرے نمبر پر

سی ایم پنجاب یوتھ گیمز 2026 ملتان ڈویژن 4 لاکھ 45 ہزار سے زائد رجسٹریشن کے ساتھ صوبے بھر میں تیسرے نمبر پر

ملتان۔ 27 نومبر (اے پی پی):کمشنرملتان ڈویژن عامرکریم خان نے سی ایم پنجاب یوتھ گیمز2026 کے لیے رجسٹریشن مہم مزید تیزکرنےکی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوجوانوں میں کھیلوں کے فروغ اورنئے ٹیلنٹ کی تلاش کے لیے یوتھ گیمزاہم اقدام ہیں۔تعلیمی اداروں اورنوجوانوں کی زیادہ سے زیادہ شرکت یقینی بنانےکےلیےتمام دستیاب وسائل بروئے کارلائےجائیں۔اس حوالے سےکمشنرکی زیرصدارت اہم اجلاس منعقد ہوا،جس میں یوتھ گیمز کے لیے جاری رجسٹریشن مہم اورآئندہ کےاہداف کا جائزہ لیا گیا۔

اجلاس کوبریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ ملتان ڈویژن 4 لاکھ 45 ہزار سے زائد رجسٹریشن کےساتھ پنجاب بھرمیں تیسرے نمبر پرہے۔اعداد وشمار کے مطابق خانیوال156,657 رجسٹریشن کے ساتھ ڈویژن میں پہلےنمبرپرہےجبکہ وہاڑی میں106,994،ملتان میں105,540 اورلودھراں میں76,321 نوجوانوں کی آن لائن رجسٹریشن مکمل ہوچکی ہے۔ملتان ڈویژن کے لیے مزید ایک لاکھ رجسٹریشن کا اضافی ہدف مقررکیاگیا ہے۔کمشنرنے ڈپٹی کمشنرزکو ہدایت کی کہ نجی اسکولوں،کالجزاوریونیورسٹیزکی انتظامیہ سمیت متعلقہ محکموں کومتحرک کیا جائے اور رجسٹریشن مہم میں تیزی لائی جائے۔

یوتھ گیمزکےلیے رجسٹریشن کا عمل30 نومبرتک جاری رہےگا۔اجلاس میں بتایا گیا کہ یوتھ گیمزمیں اسکولوں،کالجز،یونیورسٹیزاورخصوصی افراد کوبھی شرکت کےمواقع فراہم کیےجائیں گےجبکہ پنجاب بھرسے62 ہزارسے زائد تعلیمی اداروں کی شرکت متوقع ہے۔ڈویژنل افسرسپورٹس عطا الرحمن نے بتایا کہ یوتھ گیمزکےلیےمجموعی طورپر50کروڑ روپےکی انعامی رقم مختص کی گئی ہے۔کمشنرنےاس عزم کا اظہارکیا کہ یوتھ گیمزنوجوانوں کواپنی صلاحیتوں کےاظہاراورکھیلوں کےمیدان میں آگے بڑھنے کےبہترین مواقع فراہم کریں گی۔

بشکریہ: اے پی پی (ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان)