جمعہ، 27 نومبر 2026
تازہ ترین
خصوصی افراد کیلئے جدید اے آئی ٹیکنالوجیز متعارف کرانے کا اعلان جوہری سلامتی کے تربیتی و معاونتی مراکز کے بین الاقوامی نیٹ ورک کا 15واں سالانہ اجلاس اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا گوردوارہ پنجہ صاحب حسن ابدال میں مذہبی عبادات کی ادائیگی کے لیے انتہائی پُرامن اور خوشگوار ماحول فراہم کیا گیا،سکھ یاتری سائبر حملے میں ہیکرز کی فیفا کے محدود ذاتی اور کاروباری ڈیٹا تک رسائی کی تصدیق کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے متعلق افواہیں بے بنیاد ہیں، مالکان کا موقف صوبائی وزیر زراعت حاجی میر علی مدد جتک کی رہائش گاہ پر کھلی کچہری، عوامی مسائل سنے، حل کی یقین دہانی وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر پاور سردار اویس لغاری کی ملاقات وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کا تمام اضلاع میں سستے بازار قائم کرنے کا حکم، تین روز میں قابل عمل سفارشات طلب استور میں بجلی بحران کے خاتمے کے لیے پرانی ٹرانسمیشن لائنیں تبدیل کی جائیں گی،رکن گلگت بلتستان اسمبلی رانا فاروق احسن اقبال کی چینی قومی ترقی و اصلاحات کمیشن کے نائب چیئرمین سے ملاقات،شاہراہ قراقرم کی مالی معاونت، گوادر میں بحری جہاز رانی اور پاک چین تعاون کے فروغ پر گفتگو ضلع استور میں انسداد پولیو کی قومی مہم 12 سے 15 دسمبر 2026 تک جاری رہے گی، ڈپٹی کمشنر استور ملک میں مہنگائی کی شرح میں ہفتہ واربنیادوں پر 0.11 فیصد کمی، سالانہ بنیادوں پر 9.49 فیصد اضافہ خصوصی افراد کیلئے جدید اے آئی ٹیکنالوجیز متعارف کرانے کا اعلان جوہری سلامتی کے تربیتی و معاونتی مراکز کے بین الاقوامی نیٹ ورک کا 15واں سالانہ اجلاس اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا گوردوارہ پنجہ صاحب حسن ابدال میں مذہبی عبادات کی ادائیگی کے لیے انتہائی پُرامن اور خوشگوار ماحول فراہم کیا گیا،سکھ یاتری سائبر حملے میں ہیکرز کی فیفا کے محدود ذاتی اور کاروباری ڈیٹا تک رسائی کی تصدیق کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے متعلق افواہیں بے بنیاد ہیں، مالکان کا موقف صوبائی وزیر زراعت حاجی میر علی مدد جتک کی رہائش گاہ پر کھلی کچہری، عوامی مسائل سنے، حل کی یقین دہانی وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر پاور سردار اویس لغاری کی ملاقات وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کا تمام اضلاع میں سستے بازار قائم کرنے کا حکم، تین روز میں قابل عمل سفارشات طلب استور میں بجلی بحران کے خاتمے کے لیے پرانی ٹرانسمیشن لائنیں تبدیل کی جائیں گی،رکن گلگت بلتستان اسمبلی رانا فاروق احسن اقبال کی چینی قومی ترقی و اصلاحات کمیشن کے نائب چیئرمین سے ملاقات،شاہراہ قراقرم کی مالی معاونت، گوادر میں بحری جہاز رانی اور پاک چین تعاون کے فروغ پر گفتگو ضلع استور میں انسداد پولیو کی قومی مہم 12 سے 15 دسمبر 2026 تک جاری رہے گی، ڈپٹی کمشنر استور ملک میں مہنگائی کی شرح میں ہفتہ واربنیادوں پر 0.11 فیصد کمی، سالانہ بنیادوں پر 9.49 فیصد اضافہ
پنجاب

صارفین کو بہترین سروسز، بجلی کی بلاتعطل فراہمی اور نئے کنکشنز میں بروقت سہولیات فراہم کرنا لیسکو کی بنیادی ذمہ داری ہے، رمضان بٹ

صارفین کو بہترین سروسز، بجلی کی بلاتعطل فراہمی اور نئے کنکشنز میں بروقت سہولیات فراہم کرنا لیسکو کی بنیادی ذمہ داری ہے، رمضان بٹ

لاہور۔27نومبر (اے پی پی):چیف ایگزیکٹو آفیسر لیسکو انجینئر محمد رمضان بٹ نے لیسکو ہیڈ کوارٹر میں ویڈیو لنک کے ذریعے منعقدہ ای کچہری میں صارفین کے مسائل سنے اور ان کی شکایات پر متعلقہ افسران کو فوری کارروائی کرتے ہوئے موثر حل یقینی بنانے کی ہدایات جاری کیں۔ترجمان کے مطابق چیف ایگزیکٹو آفیسر لیسکو انجینئر محمد رمضان بٹ نے کہا کہ صارفین کو بہترین کسٹمر سروسز، بجلی کی بلاتعطل فراہمی، نئے کنکشنز اور بجلی سے متعلقہ دیگر امور میں بروقت سہولیات فراہم کرنا لیسکو کی بنیادی ذمہ داری ہے۔

انہوں نے صارفین کی شکایات کے فوری ازالے اور فیلڈ افسران و ملازمین کو حفاظتی اصولوں پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ صارفین کی سہولت کے ساتھ ملازمین اور عوام کی حفاظت بھی اولین ترجیح ہونی چاہیے۔

ای کچہری میں جی ایم ٹیکنیکل عمران محمود، جی ایم آپریشن عباس علی، کسٹمر سروسز ڈائریکٹر رضوان صبغت اللہ، چیف انجینئر ایم ایم فاروق عمر، چیف انجینئر پی اینڈ ڈی فیصل ذکریا، چیف ہیلتھ اینڈ سیفٹی احمد اختر رحمان، ڈی جی ایمپلی منٹیشن نعمان غفور، ڈائریکٹر ایچ آر معصومہ عادل،مینیجرکمپلینٹ وسیم اقبال اور ترجمان لیسکو رابعہ قادر شریک ہوئے جبکہ تمام ایس ایز، ایکسیئن اور ڈی سی ایم نے آن لائن شرکت کی۔

بشکریہ: اے پی پی (ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان)