بدھ، 25 نومبر 2026
تازہ ترین
معاشی استحکام کے بعد سرمایہ کاری کے فروغ، غیر ملکی سرمایہ کے بڑھتے ہوئے بہائو، کارپوریٹ منافع میں اضافے اور عالمی کمپنیوں کی آمد کے مثبت رجحانات سامنے آئے ہیں،خرم شہزاد پاکستان اور عمان کے درمیان تاریخی، مذہبی، ثقافتی اور برادرانہ تعلقات قائم ہیں، گورنر سندھ پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ پاکستان علماء کونسل کی دو روزہ بین المذاہب امن کانفرنس 14، 15 دسمبر کو ہوگی پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، کے ایس ای 100 انڈیکس میں 421 پوائنٹس کی کمی صدر آصف علی زرداری کا کراچی میں عمارت منہدم ہونے کے واقعے پر اظہار افسوس پاکستان کے آئی ٹی سیکٹر کی برآمدی استعداد سے بھرپور استفادہ کرتے ہوئے اسے ملکی معیشت کی ترقی اور نوجوانوں کے لیے روزگار کی فراہمی کا اہم ذریعہ بنانے کیلئے اقدامات کررہے ہیں، وزیراعظم محمد شہباز شریف وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال کا پاکستانی تفریحی مواد پر پابندی کے بھارتی مطالبے پر دوٹوک ردعمل چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی کھوسہ ہائوس ڈی جی خان آمد، سردار ذوالفقار کھوسہ کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت قرآن کریم مختلف ممالک، قوموں اور ثقافتوں کو مشترکہ روحانی رشتے میں جوڑتا ہے، گورنر خیبرپختونخوا کا دوسرے بین الاقوامی مقابلہ حسن قرات 2026 سے خطاب قائداعظم یونیورسٹی میں مصنوعی ذہانت سے عملی ایپلی کیشنز اور ایجنٹس بنانے کی تربیتی ورکشاپ خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی کی پشاور میں کارروائیاں، 2500 کلوگرام ملاوٹی چائے کی پتی اور غیر معیاری مصالحہ جات ضبط معاشی استحکام کے بعد سرمایہ کاری کے فروغ، غیر ملکی سرمایہ کے بڑھتے ہوئے بہائو، کارپوریٹ منافع میں اضافے اور عالمی کمپنیوں کی آمد کے مثبت رجحانات سامنے آئے ہیں،خرم شہزاد پاکستان اور عمان کے درمیان تاریخی، مذہبی، ثقافتی اور برادرانہ تعلقات قائم ہیں، گورنر سندھ پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ پاکستان علماء کونسل کی دو روزہ بین المذاہب امن کانفرنس 14، 15 دسمبر کو ہوگی پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، کے ایس ای 100 انڈیکس میں 421 پوائنٹس کی کمی صدر آصف علی زرداری کا کراچی میں عمارت منہدم ہونے کے واقعے پر اظہار افسوس پاکستان کے آئی ٹی سیکٹر کی برآمدی استعداد سے بھرپور استفادہ کرتے ہوئے اسے ملکی معیشت کی ترقی اور نوجوانوں کے لیے روزگار کی فراہمی کا اہم ذریعہ بنانے کیلئے اقدامات کررہے ہیں، وزیراعظم محمد شہباز شریف وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال کا پاکستانی تفریحی مواد پر پابندی کے بھارتی مطالبے پر دوٹوک ردعمل چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی کھوسہ ہائوس ڈی جی خان آمد، سردار ذوالفقار کھوسہ کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت قرآن کریم مختلف ممالک، قوموں اور ثقافتوں کو مشترکہ روحانی رشتے میں جوڑتا ہے، گورنر خیبرپختونخوا کا دوسرے بین الاقوامی مقابلہ حسن قرات 2026 سے خطاب قائداعظم یونیورسٹی میں مصنوعی ذہانت سے عملی ایپلی کیشنز اور ایجنٹس بنانے کی تربیتی ورکشاپ خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی کی پشاور میں کارروائیاں، 2500 کلوگرام ملاوٹی چائے کی پتی اور غیر معیاری مصالحہ جات ضبط
تازہ ترین

پاکستانی خلا باز کا خلا میں جانا پوری قوم کے لیے باعثِ فخر ہے، پاک چین دوستی زندہ باد، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ

عطاء اللہ تارڑ
عطاء اللہ تارڑ

اسلام آباد۔24نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے پاکستانی خلا باز ذیشان علی کے خلا میں جانے کے منصوبے پر خوشی اور فخر کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پوری قوم کے لیے باعثِ مسرت اور اعزاز ہے۔ منگل کو سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ’’ایکس‘‘ پر اپنی پوسٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات نے پاکستانی خلا باز ذیشان علی کی تصویر بھی شیئر کی۔

انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ ’’ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں! الحمدللہ، پوری قوم کے لیے خوشی اور فخر کا باعث ہے کہ پاکستانی خلا باز خلا میں جا رہے ہیں۔ پاک چین دوستی زندہ باد۔‘‘ وفاقی وزیر اطلاعات نے اپنے پیغام کے ساتھ پاکستان اور چین کے پرچم بھی شیئر کیے۔

بشکریہ: اے پی پی (ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان)