بدھ، 25 نومبر 2026
تازہ ترین
پاکستانی خلا باز کی تاریخی خلائی مہم قوم کے لیے باعثِ فخر، پاک چین دوستی کا اہم سنگ میل ہے، سفیر علی اسد گیلانی بنگلہ دیش کی پارلیمنٹ کے سپیکر حافظ الدین احمد بیر بکرام کی پارلیمانی وفد کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ سائبر کرائمز کی روک تھام اور تحقیقات کے نظام کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جائے،وزیراعظم محمد شہباز شریف شین ژو-24 مشن سائنسی تاریخ کا سنہری باب ،پاکستانی پرچم کا خلا میں بلند ہونا نوجوانوں کے لیے نئی امیدوں کا پیغام ہے ،رانا مشہود احمد خاں پاک جرمن دو طرفہ تجارت میں جاری مالی سال کے دوران معمولی کمی چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی خلائی میدان میں اہم سنگ میل عبور کرنے پر قوم کو مبارک باد،خلا باز ذیشان علی کو خراج تحسین پہلے پاکستانی خلا باز کی چین کے خلائی مشن پر روانگی ، اقوام متحدہ میں دونوں ملکوں کے سفیروں کی ایک دوسرے کو مبارکباد سپیکر قومی اسمبلی کی پاکستان کے پہلے خلا باز محمد ذیشان علی کے کامیابی سے خلا میں پہنچنے پر قوم کو مبارکباد نجی شعبے کو بینکوں کے قرضوں میں جاری مالی سال کے دوران 2 فیصد اضافہ صدر مملکت آصف علی زرداری اور چینی ہم منصب شی جن پنگ کے درمیان خطوط کا تبادلہ، خلائی تعاون میں تاریخی کامیابی پر ایک دوسرے کو مبارکباد وفاقی حکومت کا سندھ میں تین دانش سکول قائم کرنے کا منصوبہ وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیرموسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق مسعود ملک کی ملاقات،ایس سی او تنظیم کے تہذیبی مکالمے کی تفصیلات سے آگاہ کیا پاکستانی خلا باز کی تاریخی خلائی مہم قوم کے لیے باعثِ فخر، پاک چین دوستی کا اہم سنگ میل ہے، سفیر علی اسد گیلانی بنگلہ دیش کی پارلیمنٹ کے سپیکر حافظ الدین احمد بیر بکرام کی پارلیمانی وفد کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ سائبر کرائمز کی روک تھام اور تحقیقات کے نظام کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جائے،وزیراعظم محمد شہباز شریف شین ژو-24 مشن سائنسی تاریخ کا سنہری باب ،پاکستانی پرچم کا خلا میں بلند ہونا نوجوانوں کے لیے نئی امیدوں کا پیغام ہے ،رانا مشہود احمد خاں پاک جرمن دو طرفہ تجارت میں جاری مالی سال کے دوران معمولی کمی چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی خلائی میدان میں اہم سنگ میل عبور کرنے پر قوم کو مبارک باد،خلا باز ذیشان علی کو خراج تحسین پہلے پاکستانی خلا باز کی چین کے خلائی مشن پر روانگی ، اقوام متحدہ میں دونوں ملکوں کے سفیروں کی ایک دوسرے کو مبارکباد سپیکر قومی اسمبلی کی پاکستان کے پہلے خلا باز محمد ذیشان علی کے کامیابی سے خلا میں پہنچنے پر قوم کو مبارکباد نجی شعبے کو بینکوں کے قرضوں میں جاری مالی سال کے دوران 2 فیصد اضافہ صدر مملکت آصف علی زرداری اور چینی ہم منصب شی جن پنگ کے درمیان خطوط کا تبادلہ، خلائی تعاون میں تاریخی کامیابی پر ایک دوسرے کو مبارکباد وفاقی حکومت کا سندھ میں تین دانش سکول قائم کرنے کا منصوبہ وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیرموسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق مسعود ملک کی ملاقات،ایس سی او تنظیم کے تہذیبی مکالمے کی تفصیلات سے آگاہ کیا
زرعی خبریں

محکمہ زراعت کاکاشتکاروں کو گندم کی کاشت فوری مکمل کرنے کی ہدایت ،تاخیر کی صورت میں شرح بیج60کلوفی ایکڑ رکھنے کی ہدایت

گندم کی کاشت
گندم کی کاشت

فیصل آباد ۔ 24 نومبر (اے پی پی):محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو گندم کی کاشت فوری مکمل کرنے کی ہدایت کی اور کہا ہے کہ اگرچہ گندم کی کاشت کا آئیڈیل وقت 20 نومبر تک ہے تاہم جہاں دھان یا کماد کے کھیت اب خالی ہورہے ہیں وہاں جتنی جلدی ہوسکے گندم کی کاشت کرلی جائے جبکہ گندم کی کاشت کا حتمی وقت 15 دسمبر تک ہوسکتا ہے لیکن اس کیلئے تاخیر کی صورت میں شرح بیج60کلوگرام فی ایکڑ رکھنا ہوگی نیز گندم کی کاشت میں جتنی تاخیر ہوتی جائے گی اس کی فی ایکڑ پیداوار میں بھی اتنی ہی کمی آتی جائے گی جس سے جہاں کاشتکاروں کو مالی نقصان کاسامنا کرناپڑسکتاہے وہیں گندم کے پیداواری اہداف بھی متاثر ہو سکتے ہیں۔

ترجمان نظامت زرعی اطلاعات محکمہ زراعت فیصل آباد کے مطابق کاشتکار گندم کی فصل میں جڑی بوٹیوں کی تلفی پر خصوصی توجہ دیں اور پہلے پانی کے بعد وتر آنے پر دوہری بار ہیرو چلائیں نیز جڑی بوٹیوں کی تلفی کیلئے جڑی بوٹی ما ر زہروں کا استعمال بھی کیا جا سکتا ہے۔انہوں نے بتایاکہ چوڑے اور نوکیلے پتوں والی جڑی بوٹیوں کی تلفی کیلئے سفارش کردہ جڑی بوٹی مار زہر کا استعمال انتہائی مفید ثابت ہواہے۔

انہوں نے مزیدبتایا کہ جڑی بوٹیوں کی تلفی کیلئے سفارش کردہ زہر کا درست مقدار میں بروقت استعمال ضروری ہے جبکہ اس سلسلہ میں محکمہ زراعت کے مقامی عملے سے رہنمائی حاصل کی جا سکتی ہے۔انہوں نے گندم کی آبپاشی کے بارے میں بتایاکہ کپاس، مکئی اور کماد کے بعد کاشت کی جانے والی گندم کو پہلا پانی بوائی کے 20سے25دن بعد اور دھان کے بعد کاشتہ گندم کو پہلا پانی بوائی کے 30سے 40دن بعد لگانا ضروری ہے۔

بشکریہ: اے پی پی (ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان)