جمعہ، 27 نومبر 2026
تازہ ترین
مردان میں 30واں ڈیفینسیو ڈرائیونگ کورس اختتام پذیر، 203 شرکامیں سرٹیفکیٹس تقسیم گرین پاکستان انیشی ایٹو کے تحت جعفرآباد میں بنجر زمینیں قابلِ کاشت بننے لگیں، زرعی پیداوار میں اضافہ پاکستان کی موجودہ قیادت ملک کی ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے سرگرم عمل ہے، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر چین پاکستان خلائی تعاون عالمی تعاون کے فروغ میں اہم پیش رفت ہے، عالمی میڈیا خیبر پختونخوا میں اہم سیاسی رہنماؤں کی مسلم لیگ (ق) میں شمولیت پاکستان کے پہلے خلا باز ذیشان علی کے تاریخی خلائی سفر پر ملک بھر میں خوشی اور فخر کا اظہار، شہریوں کی جانب سے پاکستان اور چین کو مبارکباد مردان میں تھانہ شہباز گڑھی پولیس کی کارروائی ،منشیات فروش گرفتار، 51 گرام آئس برآمد غیر ملکی وفود کی اسلام آباد آمد کے پیشِ نظر پمز ہسپتال ہائی الرٹ زاپوریژیا جوہری پاور پلانٹ کے اطراف جنگ بندی کے لیے روس اور یوکرین سے مذاکرات جاری ہیں، آئی اے ای اے کمبوڈیا اور تھائی لینڈ کا سمندری حدود کے تنازع پر اقوام متحدہ کے کمیشن کے دورے سے اتفاق سینڈ پیپر گیٹ اسکینڈل کی نئی تحقیقات کا دائرہ 18-2017 کی ایشز سیریز تک وسیع کویت میں ڈرون حملے سے ایران کا لاتعلقی کا اظہار، مشترکہ تحقیقات کی پیشکش مردان میں 30واں ڈیفینسیو ڈرائیونگ کورس اختتام پذیر، 203 شرکامیں سرٹیفکیٹس تقسیم گرین پاکستان انیشی ایٹو کے تحت جعفرآباد میں بنجر زمینیں قابلِ کاشت بننے لگیں، زرعی پیداوار میں اضافہ پاکستان کی موجودہ قیادت ملک کی ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے سرگرم عمل ہے، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر چین پاکستان خلائی تعاون عالمی تعاون کے فروغ میں اہم پیش رفت ہے، عالمی میڈیا خیبر پختونخوا میں اہم سیاسی رہنماؤں کی مسلم لیگ (ق) میں شمولیت پاکستان کے پہلے خلا باز ذیشان علی کے تاریخی خلائی سفر پر ملک بھر میں خوشی اور فخر کا اظہار، شہریوں کی جانب سے پاکستان اور چین کو مبارکباد مردان میں تھانہ شہباز گڑھی پولیس کی کارروائی ،منشیات فروش گرفتار، 51 گرام آئس برآمد غیر ملکی وفود کی اسلام آباد آمد کے پیشِ نظر پمز ہسپتال ہائی الرٹ زاپوریژیا جوہری پاور پلانٹ کے اطراف جنگ بندی کے لیے روس اور یوکرین سے مذاکرات جاری ہیں، آئی اے ای اے کمبوڈیا اور تھائی لینڈ کا سمندری حدود کے تنازع پر اقوام متحدہ کے کمیشن کے دورے سے اتفاق سینڈ پیپر گیٹ اسکینڈل کی نئی تحقیقات کا دائرہ 18-2017 کی ایشز سیریز تک وسیع کویت میں ڈرون حملے سے ایران کا لاتعلقی کا اظہار، مشترکہ تحقیقات کی پیشکش
خیبر پختونخواہ

مردان میں تھانہ شہباز گڑھی پولیس کی کارروائی ،منشیات فروش گرفتار، 51 گرام آئس برآمد

پشاور،ٹارگٹڈ کارروائیوں کے دوران اشتہاری مجرم سمیت 3 ملزمان گرفتار

پشاور۔ 27 نومبر (اے پی پی):مردان میں تھانہ شہباز گڑھی پولیس نے جمعہ کو کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش گرفتار کرکے 51 گرام آئس برآمد کرلی۔تر جمان ضلع مردان پولیس کے مطابق تھانہ شہباز گڑھی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش محمد سلمان ولد گل شید سکنہ باغیچہ ڈھیرے کو گرفتار کرلیا۔ملزم کے قبضے سے 51 گرام آئس برآمد کرلی گئی۔ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے۔مردان پولیس منشیات فروشوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھے گی۔

بشکریہ: اے پی پی (ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان)