اسلام آباد۔26نومبر (اے پی پی):آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں سرد رہےگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں پر بری ہوائیں موجود ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں سردرہا۔
آج ریکارڈ کئے گئےکم سےکم درجہ حرارت لہہ منفی08، سکردومنفی07،گلگت،بابوسر،گوپس منفی02 ، استور اور بگروٹ میں منفی 01ڈ گری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
بشکریہ: اے پی پی (ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان)



