بدھ، 25 نومبر 2026
تازہ ترین
شین ژو-24 کی کامیاب لانچنگ پاکستان اور چین کی ہمہ موسمی سٹریٹجک تعاون پر مبنی شراکت داری میں اہم سنگِ میل ہے، نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار پاکستان کا اقوام متحدہ میں مصنوعی ذہانت کے عسکری استعمال کو ضابطے میں لانے کے لیے عالمی اصول وضع کرنے پر زور، جوہری ہتھیاروں کے استعمال کا فیصلہ انسانی کنٹرول میں رکھنے کا مطالبہ وفاقی وزیر احسن اقبال نے پاکستان کے پہلے خلاباز کی تاریخی روانگی کا براہِ راست مشاہدہ کیا، پاک چین دوستی میں نئے دور کے آغاز کا خیرمقدم برینٹ فورڈ کی ایورٹن کو 0-4 سے عبرتناک شکست، پریمیئر لیگ کے ٹاپ 6 میں شامل چین کے شین ژو-24 انسان بردار خلائی جہاز کی کامیاب لانچنگ، پاکستانی خلا نورد ذیشان علی تاریخ رقم کرنے کے لیے خلا میں پہنچ گئے میچوں کا فیصلہ کن اختتام کرنے کے لیے مزید قسمت اور بہتر فنشنگ کی ضرورت ہے، مائیکل آرٹیٹا پاکستانی خلا باز ذیشان علی کی شین ژو-24 مشن کے ذریعے خلا میں روانگی تاریخی لمحہ ہے، احسن اقبال شین ژو-24 کی تاریخی خلائی پرواز پاکستان کے خلائی پروگرام میں ایک نئے دور کا نقطہ آغاز ہے، احسن اقبال سفیر ممتاز زہرا بلوچ کی یونیورسٹی آف آکسفورڈ میں اعلیٰ سطحی پینل میں شرکت ، تعلیمی انصاف کے فروغ کیلئے اجتماعی کوششوں کی اہمیت پر زور پاکستان کی سعودی عرب میں ریاض کے مالیاتی مرکز میں حوثی ملیشیا کے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت پاکستان کے شوگر سیکٹر میں تاریخی اصلاحات کا فیصلہ، تمام صوبائی حکومتوں اور وفاقی کابینہ کی شوگر ڈی ریگولیشن پالیسی کی منظوری اوگرا کا بدھ کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان،ڈیزل کی فی لیٹرقیمت میں 4 روپے اور پیٹرول کی قیمت میں 1روپے کی کمی شین ژو-24 کی کامیاب لانچنگ پاکستان اور چین کی ہمہ موسمی سٹریٹجک تعاون پر مبنی شراکت داری میں اہم سنگِ میل ہے، نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار پاکستان کا اقوام متحدہ میں مصنوعی ذہانت کے عسکری استعمال کو ضابطے میں لانے کے لیے عالمی اصول وضع کرنے پر زور، جوہری ہتھیاروں کے استعمال کا فیصلہ انسانی کنٹرول میں رکھنے کا مطالبہ وفاقی وزیر احسن اقبال نے پاکستان کے پہلے خلاباز کی تاریخی روانگی کا براہِ راست مشاہدہ کیا، پاک چین دوستی میں نئے دور کے آغاز کا خیرمقدم برینٹ فورڈ کی ایورٹن کو 0-4 سے عبرتناک شکست، پریمیئر لیگ کے ٹاپ 6 میں شامل چین کے شین ژو-24 انسان بردار خلائی جہاز کی کامیاب لانچنگ، پاکستانی خلا نورد ذیشان علی تاریخ رقم کرنے کے لیے خلا میں پہنچ گئے میچوں کا فیصلہ کن اختتام کرنے کے لیے مزید قسمت اور بہتر فنشنگ کی ضرورت ہے، مائیکل آرٹیٹا پاکستانی خلا باز ذیشان علی کی شین ژو-24 مشن کے ذریعے خلا میں روانگی تاریخی لمحہ ہے، احسن اقبال شین ژو-24 کی تاریخی خلائی پرواز پاکستان کے خلائی پروگرام میں ایک نئے دور کا نقطہ آغاز ہے، احسن اقبال سفیر ممتاز زہرا بلوچ کی یونیورسٹی آف آکسفورڈ میں اعلیٰ سطحی پینل میں شرکت ، تعلیمی انصاف کے فروغ کیلئے اجتماعی کوششوں کی اہمیت پر زور پاکستان کی سعودی عرب میں ریاض کے مالیاتی مرکز میں حوثی ملیشیا کے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت پاکستان کے شوگر سیکٹر میں تاریخی اصلاحات کا فیصلہ، تمام صوبائی حکومتوں اور وفاقی کابینہ کی شوگر ڈی ریگولیشن پالیسی کی منظوری اوگرا کا بدھ کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان،ڈیزل کی فی لیٹرقیمت میں 4 روپے اور پیٹرول کی قیمت میں 1روپے کی کمی
بین الاقوامی خبریں

c

پیپلز بینک آف چائنا نے آر ایم بی کی شرحِ تبادلہ سے متعلق پالیسی مؤقف واضح کر دیا

بیجنگ۔8اکتوبر (اے پی پی):چین مارکیٹ میں طلب و رسد کی بنیاد پر شرح تبادلہ طے کرنے اور مختلف کرنسیوں کے مجموعی رجحانات کو مدنظر رکھتے ہوئے ایڈجسٹ کی جانے والی مینیجڈ فلوٹنگ ایکسچینج ریٹ پالیسی پر عمل پیرا ہے جبکہ اس اصول کو بھی برقرار رکھتا ہے کہ شرحِ تبادلہ کے تعین میں مارکیٹ کو فیصلہ کن کردار ادا کرنے دیا جائے۔پیپلز بینک آف چائنا کے مطابق چین کی تجارتی ترقی کا انحصار عالمی مارکیٹ میں اس کی صنعتی مسابقتی صلاحیت بہتر بنانے پر ہے۔

چین کو کرنسی کی قدر میں کمی کے ذریعے نہ تو تجارتی فائدہ حاصل کرنے کی ضرورت ہے اور نہ ہی چین ایسا کوئی ارادہ رکھتا ہے اور چین نے کبھی بھی مسابقتی بنیادوں پر کرنسی کی قدر میں کمی کی پالیسی اختیار نہیں کی۔پیپلز بینک آف چائنا کے مطابق عالمی معاشی عدم توازن کے حل کے لیے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے۔ محض اپنی صنعتی مسابقتی صلاحیت میں کمی، کمزور مالیاتی و اقتصادی نظم و ضبط اور پیچیدہ ساختی مسائل کی ذمہ داری دوسرے ممالک کی شرحِ تبادلہ پر عائد کرنا دراصل ضروری اصلاحات کی ذمہ داری سے بچنے اور ان سے گریز کرنے کے مترادف ہے۔

بشکریہ: اے پی پی (ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان)