ہفتہ، 28 نومبر 2026
تازہ ترین
برطانیہ میں پنشن کے محکمے پرسائبر حملہ سعودی وزیر خارجہ کا لائیبریا کی ہم منصب سے علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کے فروغ کے لیے پُرعزم ہے،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا اسلام آباد میں اجلاس سے خطاب لوک میلہ میں ہفتہ کو کشمیر میوزیکل نائٹ منعقد ہوگی مکہ دفاعی اتحاد کا اسلام آباد میں اہم اجلاس، اسحاق ڈار، خواجہ آصف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی شرکت، سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے کمی کا نوٹیفکیشن جاری وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سعودی عرب اور ترکیہ کے اعلیٰ سطحی وفود سے ملاقات ،مکہ اتحاد برائے دفاع کے لیے پاکستان کے مضبوط عزم کا اعادہ،سعودی عرب کے ساتھ غیر متزلزل یکجہتی کا اظہار اسلام آباد میں لوک میلہ کا شاندار آغاز، پہلے ہی روز شہریوں، سیاحوں اور غیر ملکی مہمانوں کی بڑی تعداد امڈ آئی لوک ورثہ میلہ ، معروف قوال شاہد علی خان نے محفلِ قوالی میں سماں باندھ دیا پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے کا عزم، مشترکہ دفاعی صلاحیتوں میں اضافے پر اتفاق اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گندم درآمد کرنے کی حد 25 لاکھ میٹرک ٹن تک بڑھانے کی منظوری دیدی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا دورۂ تلہ گنگ، 2 ارب روپے کے ترقیاتی پیکج کا اعلان، ڈی سی اور ڈی پی او کی تعیناتی کا فیصلہ برطانیہ میں پنشن کے محکمے پرسائبر حملہ سعودی وزیر خارجہ کا لائیبریا کی ہم منصب سے علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کے فروغ کے لیے پُرعزم ہے،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا اسلام آباد میں اجلاس سے خطاب لوک میلہ میں ہفتہ کو کشمیر میوزیکل نائٹ منعقد ہوگی مکہ دفاعی اتحاد کا اسلام آباد میں اہم اجلاس، اسحاق ڈار، خواجہ آصف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی شرکت، سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے کمی کا نوٹیفکیشن جاری وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سعودی عرب اور ترکیہ کے اعلیٰ سطحی وفود سے ملاقات ،مکہ اتحاد برائے دفاع کے لیے پاکستان کے مضبوط عزم کا اعادہ،سعودی عرب کے ساتھ غیر متزلزل یکجہتی کا اظہار اسلام آباد میں لوک میلہ کا شاندار آغاز، پہلے ہی روز شہریوں، سیاحوں اور غیر ملکی مہمانوں کی بڑی تعداد امڈ آئی لوک ورثہ میلہ ، معروف قوال شاہد علی خان نے محفلِ قوالی میں سماں باندھ دیا پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے کا عزم، مشترکہ دفاعی صلاحیتوں میں اضافے پر اتفاق اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گندم درآمد کرنے کی حد 25 لاکھ میٹرک ٹن تک بڑھانے کی منظوری دیدی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا دورۂ تلہ گنگ، 2 ارب روپے کے ترقیاتی پیکج کا اعلان، ڈی سی اور ڈی پی او کی تعیناتی کا فیصلہ
بین الاقوامی خبریں

برطانیہ میں پنشن کے محکمے پرسائبر حملہ

برطانیہ میں پنشن کے محکمے پرسائبر حملہ
برطانیہ میں پنشن کے محکمے پرسائبر حملہ

لندن ۔28نومبر (اے پی پی):برطانوی حکومت کے پنشن اور فلاحی ادائیگیوں کا انتظام سنبھالنے والے محکمے نے بتایا کہ ایک ’سنگین‘ سائبر واقعے کے پیشِ نظر انہیں اپنی خدمات کو آف لائن کرنا پڑا تاہم کسی بھی طرح سے ذاتی ڈیٹا متأثر ہونے کے ہنوز شواہد نہیں ملے۔وزیر برائے ملازمت و پنشن میک فیڈن نے برطانوی میڈیا کو بتایا، ”یہ ایک سنگین سائبر واقعہ ہے۔

اس کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔“ آیا اس کے پیچھے بدنیتی پر مبنی کوئی حملہ تو نہیں، انہوں نے یہ بات اس سوال کے جواب میں کہی۔انہوں نے کہا، پنشن اور دیگر فلاحی ادائیگیاں معمول کے مطابق جاری ہیں اور محکمہ، نیشنل سائبر سکیورٹی سینٹر (این سی ایس سی) نیز دیگر سرکاری حکام کے ہمراہ کام کر رہا ہے تاکہ خدمات جلد از جلد بحال ہو سکیں۔انہوں نے کہا کہ اس وقت عوام کے لیے اہم ترین پیغام یہ ہے کہ ایسے کوئی شواہد موجود نہیں ہیں کہ کسی کے ذاتی کوائف کو خطرہ لاحق ہو۔

قبل ازیں وزیرِ اعظم کے ایک ترجمان نے کہا، اس بات کے کوئی شواہد نہیں ملے کہ کسی حملہ آور نے حکومت کے دیگر محکموں کو بھی نشانہ بنایا ہو۔حالیہ برسوں میں برطانوی کمپنیوں اور اداروں کو مسلسل اور شدید سائبر حملوں کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ بعض اداروں کو مہینوں تک اپنے امور میں خلل کا سامنا رہا جن میں برٹش لائبریری، خون کی جانچ کرنے والی ایک سروس، لندن انڈر گراؤنڈ، مارکس اینڈ سپینسر، دی کو-آپ (Co-op) اور جیگوار لینڈ روور شامل ہیں۔

 

بشکریہ: اے پی پی (ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان)