اتوار، 4 اکتوبر 2026
تازہ ترین
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ، ماموں اکمل حسین نقوی کی وفات پر تعزیت کا اظہار ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک، میدانی علاقوں میں گرمی برقرار رہنے کا امکان اسلام آباد کے مختلف سرکاری مراکز صحت میں مفت ہیپاٹائٹس سی سکریننگ، تشخیص اور علاج کی سہولیات دستیاب ہیں، ڈی ایچ او وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کا لاہورسٹیشن کا دورہ، پلیٹ فارم نمبر 2 اور 4 کی توسیع کے جاری کام کامعائنہ کیا پنجاب بھرمیں 1416ٹریفک حادثات میں 12افراد جاں بحق،1637زخمی راولپنڈی میں رواں سال ڈینگی کے 40 مصدقہ کیسز سامنے آئے ہیں،ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی شینزن اپیک اجلاس میں روسی صدر کی شرکت کا خیرمقدم، چینی وزارت خارجہ اسلام آباد میں پولی تھین بیگز کے خلاف مہم کے دوران 122 افراد گرفتار، 293 کلو گرام پلاسٹک بیگز ضبط حکومت بلوچستان نے ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ کے تحت دنیا بھر کی 100 سے زائد ممتاز جامعات میں پی ایچ ڈی اسکالرشپس پروگرام کے لیے درخواستیں طلب کرلیں اناج درآمد اور برآمد کرنے والے ممالک کو سپلائی چین کے استحکام کو برقرار رکھنا چاہیے، چینی وزارت تجارت پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم حیوانات اتوار کو منایا گیا چینی سائنسدان نیپال میں سرحد پار شدید آفات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ سائنسی تحقیق کریں گے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ، ماموں اکمل حسین نقوی کی وفات پر تعزیت کا اظہار ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک، میدانی علاقوں میں گرمی برقرار رہنے کا امکان اسلام آباد کے مختلف سرکاری مراکز صحت میں مفت ہیپاٹائٹس سی سکریننگ، تشخیص اور علاج کی سہولیات دستیاب ہیں، ڈی ایچ او وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کا لاہورسٹیشن کا دورہ، پلیٹ فارم نمبر 2 اور 4 کی توسیع کے جاری کام کامعائنہ کیا پنجاب بھرمیں 1416ٹریفک حادثات میں 12افراد جاں بحق،1637زخمی راولپنڈی میں رواں سال ڈینگی کے 40 مصدقہ کیسز سامنے آئے ہیں،ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی شینزن اپیک اجلاس میں روسی صدر کی شرکت کا خیرمقدم، چینی وزارت خارجہ اسلام آباد میں پولی تھین بیگز کے خلاف مہم کے دوران 122 افراد گرفتار، 293 کلو گرام پلاسٹک بیگز ضبط حکومت بلوچستان نے ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ کے تحت دنیا بھر کی 100 سے زائد ممتاز جامعات میں پی ایچ ڈی اسکالرشپس پروگرام کے لیے درخواستیں طلب کرلیں اناج درآمد اور برآمد کرنے والے ممالک کو سپلائی چین کے استحکام کو برقرار رکھنا چاہیے، چینی وزارت تجارت پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم حیوانات اتوار کو منایا گیا چینی سائنسدان نیپال میں سرحد پار شدید آفات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ سائنسی تحقیق کریں گے
کھیل کی خبریں

چینی ٹیم نے ایشین گیمز میں نئی تاریخ رقم کر دی، 169 طلائی تمغے حاصل کر لئے

ایشین گیمز
ایشین گیمز

بیجنگ ۔4اکتوبر (اے پی پی):20ویں ایشین گیمز میں چینی ٹیم نے مجموعی طور پر 169 طلائی، 89 چاندی اور 83 کانسی کے تمغے حاصل کیے ہیں۔ مجموعی طور پر 341 تمغوں کے ساتھ چینی ٹیم طلائی اور مجموعی تمغوں کی فہرست میں پہلے نمبر پر رہی اور غیر ملکی سرزمین پر ایشین گیمز میں اپنی بہترین کارکردگی کا نیا ریکارڈ قائم کیا۔

چینی میڈیا کے مطابق قبل ازیں غیر ملکی سرزمین پر منعقد ہونے والی ایشین گیمز میں چینی ٹیم کا بہترین ریکارڈ دوحہ ایشین گیمز میں قائم ہوا تھا، جہاں چینی کھلاڑیوں نے 165 طلائی تمغے حاصل کیے تھے۔

دوحہ ایشین گیمز میں مجموعی طور پر 39 کھیلوں کی 424 کیٹیگریز میں مقابلے ہوئے، جبکہ چینی ٹیم نے 37 کھیلوں کی 362 کیٹیگریز میں حصہ لیا۔ آئچی-ناگویا ایشین گیمز میں مجموعی طور پر 43 کھیلوں کی 469 کیٹیگریز شامل ہیں، جن میں چینی ٹیم نے 38 کھیلوں کی 369 کیٹیگریز میں حصہ لیا۔

بشکریہ: اے پی پی (ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان)