اتوار، 4 اکتوبر 2026
تازہ ترین
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ، ماموں اکمل حسین نقوی کی وفات پر تعزیت کا اظہار ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک، میدانی علاقوں میں گرمی برقرار رہنے کا امکان اسلام آباد کے مختلف سرکاری مراکز صحت میں مفت ہیپاٹائٹس سی سکریننگ، تشخیص اور علاج کی سہولیات دستیاب ہیں، ڈی ایچ او وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کا لاہورسٹیشن کا دورہ، پلیٹ فارم نمبر 2 اور 4 کی توسیع کے جاری کام کامعائنہ کیا پنجاب بھرمیں 1416ٹریفک حادثات میں 12افراد جاں بحق،1637زخمی راولپنڈی میں رواں سال ڈینگی کے 40 مصدقہ کیسز سامنے آئے ہیں،ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی شینزن اپیک اجلاس میں روسی صدر کی شرکت کا خیرمقدم، چینی وزارت خارجہ اسلام آباد میں پولی تھین بیگز کے خلاف مہم کے دوران 122 افراد گرفتار، 293 کلو گرام پلاسٹک بیگز ضبط حکومت بلوچستان نے ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ کے تحت دنیا بھر کی 100 سے زائد ممتاز جامعات میں پی ایچ ڈی اسکالرشپس پروگرام کے لیے درخواستیں طلب کرلیں اناج درآمد اور برآمد کرنے والے ممالک کو سپلائی چین کے استحکام کو برقرار رکھنا چاہیے، چینی وزارت تجارت پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم حیوانات اتوار کو منایا گیا چینی سائنسدان نیپال میں سرحد پار شدید آفات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ سائنسی تحقیق کریں گے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ، ماموں اکمل حسین نقوی کی وفات پر تعزیت کا اظہار ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک، میدانی علاقوں میں گرمی برقرار رہنے کا امکان اسلام آباد کے مختلف سرکاری مراکز صحت میں مفت ہیپاٹائٹس سی سکریننگ، تشخیص اور علاج کی سہولیات دستیاب ہیں، ڈی ایچ او وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کا لاہورسٹیشن کا دورہ، پلیٹ فارم نمبر 2 اور 4 کی توسیع کے جاری کام کامعائنہ کیا پنجاب بھرمیں 1416ٹریفک حادثات میں 12افراد جاں بحق،1637زخمی راولپنڈی میں رواں سال ڈینگی کے 40 مصدقہ کیسز سامنے آئے ہیں،ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی شینزن اپیک اجلاس میں روسی صدر کی شرکت کا خیرمقدم، چینی وزارت خارجہ اسلام آباد میں پولی تھین بیگز کے خلاف مہم کے دوران 122 افراد گرفتار، 293 کلو گرام پلاسٹک بیگز ضبط حکومت بلوچستان نے ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ کے تحت دنیا بھر کی 100 سے زائد ممتاز جامعات میں پی ایچ ڈی اسکالرشپس پروگرام کے لیے درخواستیں طلب کرلیں اناج درآمد اور برآمد کرنے والے ممالک کو سپلائی چین کے استحکام کو برقرار رکھنا چاہیے، چینی وزارت تجارت پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم حیوانات اتوار کو منایا گیا چینی سائنسدان نیپال میں سرحد پار شدید آفات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ سائنسی تحقیق کریں گے
بین الاقوامی خبریں

چینی سائنسدان نیپال میں سرحد پار شدید آفات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ سائنسی تحقیق کریں گے

چینی میڈیا
چینی میڈیا

بیجنگ۔4اکتوبر (اے پی پی):چائنا یونیورسٹی آف جیو سائنسز (بیجنگ) کی قیادت اور نیپال اکیڈمی آف سائنسز کے تعاون سے تشکیل دی گئی ہمالیہ کی ’’ 8·26‘‘شدید ارضیاتی آفات سے متعلق ہنگامی بین الاقوامی سائنسی تحقیقی ٹیم کی روانگی کی تقریب چین کے صوبہ سی چھوان کے شہر چھنگ دو میں منعقد ہوئی۔ چینی میڈیا کے مطابق ٹیم نیپال میں تقریباً 20 روزہ بین الاقوامی ہنگامی مشترکہ سائنسی تحقیق کرے گی۔

تحقیق کا دائرہ آفت کے ماخذ علاقے، متاثرہ علاقوں اور زیریں دھارے کے پورے دریائی طاس تک پھیلا ہوگا۔ اس دوران بین الاقوامی کریوسفیئر اور لیتھوسفیئر سے متعلق شدید قدرتی آفات کا جائزہ لیا جائے گا تاکہ سرحد پار ارضیاتی آفات کی مشترکہ روک تھام اور تدارک کے لیے چینی سائنسی حل پیش کیے جا سکیں۔یہ سائنسی تحقیق موسمیاتی تبدیلی کے پس منظر میں ہمالیہ کے ایشیائی واٹر ٹاور خطے میں کریوسفیئر اور لیتھوسفیئر سے متعلق آفات کے خطرات کے انتظام کے لیے قیمتی عملی تجربات فراہم کرے گی۔

 

بشکریہ: اے پی پی (ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان)