بیجنگ۔4اکتوبر (اے پی پی):4 اکتوبر کی شام 8 بجے، چائنا میڈیا گروپ کا ثقافتی پروگرام "کلاسیکی کتب میں چین” اپنے نئے سیزن کے ساتھ سی سی ٹی وی 1 پر نشر ہوگا۔چینی میڈیا کے مطابق نئے سیزن کی پہلی قسط میں چین کی قدیم تاریخ کی معروف تاریخ نویسی پر مبنی کتاب "زی ژی ٹونگ جیان”،یعنی تاریخ کے آئینے ، کو موضوع بنایا جائے گا، جس کا مقصد ماضی کا جائزہ لیتے ہوئے مستقبل کے لیے حکمت اور قوت حاصل کرنا ہے۔
بشکریہ: اے پی پی (ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان)



