جمعہ، 2 اکتوبر 2026
تازہ ترین
سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ بیرسٹر نبیل احمد اعوان کا 47ویں مڈ کیریئر مینجمنٹ کورس کی پاسنگ آئوٹ تقریب سے خطاب چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنر کی ملاقات ،پاک-آسٹریلیا پارلیمانی و دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے پر زور ڈی جی این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی کا آتے ہی کریک ڈائون تیز، راولپنڈی میں خاتون کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 77 گوجرانوالہ ون میں لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس احمد ندیم ارشد کو اپیلٹ ٹربیونل مقرر کر دیا پاکستان اور روس کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے کے وسیع امکانات موجود ہیں ، سردار اویس احمد خان لغاری لیسکو سے متعلق شکایات وشواہد وزیراعظم کے سامنے رکھے جائیں گے،سپیکر پنجاب اسمبلی جمہوریت محض انتخابی عمل کا نام نہیں بلکہ جمہورکی حکمرانی، اجتماعی ذمہ داری اورسب کو ساتھ لیکرچلنے کاسیاسی نظام ہے، جعفرخان مندوخیل وزیرخارجہ اسحاق ڈار کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81 ویں اجلاس کے دوران پاکستان کی سفارتی سرگرمیوں پر میڈیا کو بریفنگ جمہوریت میں اختلاف رائے فطری ہے، قومی مسائل کا پائیدار حل مکالمے اور سیاسی مفاہمت سے ہی ممکن ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت کی موسمیاتی تبدیلی پاکستانی زراعت وغذائی تحفظ کیلئے چیلنج بن چکی ہے، وفاقی وزیر رانا تنویر حسین وفاقی وزیر برائے تخفیفِ غربت سید عمران احمد شاہ کی پاکستان گلوبل مینٹل ہیلتھ سمٹ 2026 کی اختتامی تقریب میں شرکت سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ بیرسٹر نبیل احمد اعوان کا 47ویں مڈ کیریئر مینجمنٹ کورس کی پاسنگ آئوٹ تقریب سے خطاب چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنر کی ملاقات ،پاک-آسٹریلیا پارلیمانی و دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے پر زور ڈی جی این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی کا آتے ہی کریک ڈائون تیز، راولپنڈی میں خاتون کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 77 گوجرانوالہ ون میں لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس احمد ندیم ارشد کو اپیلٹ ٹربیونل مقرر کر دیا پاکستان اور روس کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے کے وسیع امکانات موجود ہیں ، سردار اویس احمد خان لغاری لیسکو سے متعلق شکایات وشواہد وزیراعظم کے سامنے رکھے جائیں گے،سپیکر پنجاب اسمبلی جمہوریت محض انتخابی عمل کا نام نہیں بلکہ جمہورکی حکمرانی، اجتماعی ذمہ داری اورسب کو ساتھ لیکرچلنے کاسیاسی نظام ہے، جعفرخان مندوخیل وزیرخارجہ اسحاق ڈار کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81 ویں اجلاس کے دوران پاکستان کی سفارتی سرگرمیوں پر میڈیا کو بریفنگ جمہوریت میں اختلاف رائے فطری ہے، قومی مسائل کا پائیدار حل مکالمے اور سیاسی مفاہمت سے ہی ممکن ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت کی موسمیاتی تبدیلی پاکستانی زراعت وغذائی تحفظ کیلئے چیلنج بن چکی ہے، وفاقی وزیر رانا تنویر حسین وفاقی وزیر برائے تخفیفِ غربت سید عمران احمد شاہ کی پاکستان گلوبل مینٹل ہیلتھ سمٹ 2026 کی اختتامی تقریب میں شرکت
تجارتی خبریں

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اختتام پر مندی کا رجحان، 100 انڈیکس 461.26 پوائنٹس کی کمی کے بعد ایک لاکھ 68 ہزار 155.49 پوائنٹس پر بند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اختتام پر مندی کا رجحان، 100 انڈیکس 461.26 پوائنٹس کی کمی کے بعد ایک لاکھ 68 ہزار 155.49 پوائنٹس پر بند

اسلام آباد۔2اکتوبر (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمعہ کو کاروباری ہفتے کے اختتام پر مندی کا رجحان رہا اور کے ایس ای 100 انڈیکس 461.26 پوائنٹس کی کمی کے بعد ایک لاکھ 68 ہزار 155.49 پوائنٹس پر بند ہوا۔مارکیٹ میں مجموعی طور پر 569 کمپنیوں کے حصص کا لین دین ہوا جن میں 128 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ، 321 کی قیمتوں میں کمی جبکہ 120 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ کاروباری سرگرمیوں کے دوران مجموعی طور پر 493.95 ملین حصص کا لین دین ہوا جن کی مالیت 17.49 ارب روپے رہی۔

کے ایس ای30انڈیکس 111.06 پوائنٹس کی کمی سے 50 ہزار 155.61 پوائنٹس پر بند ہوا۔ اسلامی مالیات کا حامل ایم آئی 30 انڈیکس 821.70 پوائنٹس کی کمی کے بعد 2 لاکھ 40 ہزار 694.05 پوائنٹس پر بند ہوا۔فیوچر ٹریڈنگ کے تحت مجموعی طور پر 5.37 ارب روپے کا لین دین ہوا۔ کاروباری سرگرمیوں میں فرسٹ نیشنل ایکویٹیز لمیٹڈ کے 42.50 ملین، ورلڈ کال ٹیلی کام کے 40.08 ملین اور ڈی ایس انڈسٹریز کے 29.50 ملین حصص کا کاروبار ہوا۔دیوان شوگر ملز لمیٹڈ، ڈنڈوت سیمنٹ کمپنی لمیٹڈ اور اپنا مائیکروفنانس بینک لمیٹڈ سرفہرست ایڈوانسر کمپنیاں رہیں۔

بشکریہ: اے پی پی (ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان)