اتوار، 29 نومبر 2026
تازہ ترین
آج کے گریجویٹس تبدیلی کے علمبردار ، انہیں اپنی صلاحیتوں کو ملک و قوم کی ترقی کے لیے بروئے کار لانا چاہیے،گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے سسٹمز ایپلیکیشنز اینڈ پروڈکٹس نظام کے نفاذ کے منصوبے کے لیے ای وائی فورڈ رہوڈز چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس کے ساتھ معاہدے پر دستخط کر دیے پاکستانی فوج کے سعودی عرب روانہ ہونے والے دستوں کے اعزاز میں الوداعی تقریب،وزیر دفاع خواجہ آصف مہمان خصوصی تھے سپریم کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی بین الاقوامی عدالتی کانفرنس میں شرکت،پناہ گزینوں کے تحفظ، نقل مکانی کے قوانین اور بین الاقوامی تحفظ سے متعلق قانونی چیلنجز بارے تبادلہ خیال کیا نوجوان اپنے علم اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو ملکی ترقی اور معاشرے کی بہتری کے لیے بروئے کار لائیں، سید یوسف رضا گیلانی پاکستانی عوام اور پارلیمان فلسطینی بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ مکمل یکجہتی ،ان کے حق خودارادیت کی حمایت کرتے ہیں،سردار ایاز صادق پاکستان فلسطین کے مسئلے کے منصفانہ، پائیدار اور جامع حل کے لیے پُرعزم ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف وزیر توانائی سے انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کے وفد کی ملاقات ، ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کی نجکاری، ایڈوانسڈ میٹرنگ انفراسٹرکچر ، نیشنل گرڈ کی توسیع و جدید کاری اور مالیاتی امور بارے تبادلہ خیال کیا وزیر تعلیم بلوچستان کی زیر صدارت اجلاس، یونیورسٹیوں میں یکساں قواعد و ضوابط سے متعلق امور کا جائزہ لیا محکمہ جنگلی حیات پنجاب کا کریک ڈائون،غیر قانونی شکار و تجارت میں ملوث8 ملزمان گرفتار سری لنکا کے خلاف سیریز جیتنا ہمارا اہم ہدف تھا، کامیابی سے ٹیم کا اعتماد بڑھا ہے، غازی غوری واپڈا کی دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج بارے رپورٹ جاری آج کے گریجویٹس تبدیلی کے علمبردار ، انہیں اپنی صلاحیتوں کو ملک و قوم کی ترقی کے لیے بروئے کار لانا چاہیے،گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے سسٹمز ایپلیکیشنز اینڈ پروڈکٹس نظام کے نفاذ کے منصوبے کے لیے ای وائی فورڈ رہوڈز چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس کے ساتھ معاہدے پر دستخط کر دیے پاکستانی فوج کے سعودی عرب روانہ ہونے والے دستوں کے اعزاز میں الوداعی تقریب،وزیر دفاع خواجہ آصف مہمان خصوصی تھے سپریم کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی بین الاقوامی عدالتی کانفرنس میں شرکت،پناہ گزینوں کے تحفظ، نقل مکانی کے قوانین اور بین الاقوامی تحفظ سے متعلق قانونی چیلنجز بارے تبادلہ خیال کیا نوجوان اپنے علم اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو ملکی ترقی اور معاشرے کی بہتری کے لیے بروئے کار لائیں، سید یوسف رضا گیلانی پاکستانی عوام اور پارلیمان فلسطینی بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ مکمل یکجہتی ،ان کے حق خودارادیت کی حمایت کرتے ہیں،سردار ایاز صادق پاکستان فلسطین کے مسئلے کے منصفانہ، پائیدار اور جامع حل کے لیے پُرعزم ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف وزیر توانائی سے انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کے وفد کی ملاقات ، ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کی نجکاری، ایڈوانسڈ میٹرنگ انفراسٹرکچر ، نیشنل گرڈ کی توسیع و جدید کاری اور مالیاتی امور بارے تبادلہ خیال کیا وزیر تعلیم بلوچستان کی زیر صدارت اجلاس، یونیورسٹیوں میں یکساں قواعد و ضوابط سے متعلق امور کا جائزہ لیا محکمہ جنگلی حیات پنجاب کا کریک ڈائون،غیر قانونی شکار و تجارت میں ملوث8 ملزمان گرفتار سری لنکا کے خلاف سیریز جیتنا ہمارا اہم ہدف تھا، کامیابی سے ٹیم کا اعتماد بڑھا ہے، غازی غوری واپڈا کی دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج بارے رپورٹ جاری
پنجاب

سیکرٹری ہاؤسنگ، اربن ڈویلپمنٹ اینڈ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ پنجاب کا دورہ میانی ڈسپوزل سائٹ ، تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا

سیکرٹری ہاؤسنگ
سیکرٹری ہاؤسنگ

سیالکوٹ۔ 29 نومبر (اے پی پی):سیکرٹری ہاؤسنگ، اربن ڈویلپمنٹ اینڈ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ پنجاب دانش افضال نے ڈپٹی پراجیکٹ ڈائریکٹر پی ڈی پی قیصر رضا اور ایڈیشنل سیکرٹری ٹیکنیکل پی ڈی پی (ایم یو)عمر فاروق کے ہمراہ میانی ڈسپوزل سائٹ کا دورہ کیا اور تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا، مینیجنگ ڈائریکٹر واسا سیالکوٹ، ڈپٹی مینیجنگ ڈائریکٹر، ڈائریکٹر انجینئرنگ اور متعلقہ افسران بھی موجود تھے۔

اس موقع پر سیکرٹری ہاؤسنگ، اربن ڈویلپمنٹ اینڈ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کو پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت میانی ڈسپوزل سائٹ پر جاری ترقیاتی کاموں، تعمیراتی پیش رفت اور منصوبے کے تکنیکی امور پر بریفنگ دی گئی۔سیکرٹری ہاؤسنگ، اربن ڈویلپمنٹ اینڈ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ نے منصوبے میں شفافیت اور پائیداری پر سمجھوتہ نہ کرنے اور منصوبہ بروقت مکمل کرنے کے احکامات بھی جاری کیے۔

 

بشکریہ: اے پی پی (ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان)