بدھ، 25 نومبر 2026
تازہ ترین
معاشی استحکام کے بعد سرمایہ کاری کے فروغ، غیر ملکی سرمایہ کے بڑھتے ہوئے بہائو، کارپوریٹ منافع میں اضافے اور عالمی کمپنیوں کی آمد کے مثبت رجحانات سامنے آئے ہیں،خرم شہزاد پاکستان اور عمان کے درمیان تاریخی، مذہبی، ثقافتی اور برادرانہ تعلقات قائم ہیں، گورنر سندھ پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ پاکستان علماء کونسل کی دو روزہ بین المذاہب امن کانفرنس 14، 15 دسمبر کو ہوگی پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، کے ایس ای 100 انڈیکس میں 421 پوائنٹس کی کمی صدر آصف علی زرداری کا کراچی میں عمارت منہدم ہونے کے واقعے پر اظہار افسوس پاکستان کے آئی ٹی سیکٹر کی برآمدی استعداد سے بھرپور استفادہ کرتے ہوئے اسے ملکی معیشت کی ترقی اور نوجوانوں کے لیے روزگار کی فراہمی کا اہم ذریعہ بنانے کیلئے اقدامات کررہے ہیں، وزیراعظم محمد شہباز شریف وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال کا پاکستانی تفریحی مواد پر پابندی کے بھارتی مطالبے پر دوٹوک ردعمل چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی کھوسہ ہائوس ڈی جی خان آمد، سردار ذوالفقار کھوسہ کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت قرآن کریم مختلف ممالک، قوموں اور ثقافتوں کو مشترکہ روحانی رشتے میں جوڑتا ہے، گورنر خیبرپختونخوا کا دوسرے بین الاقوامی مقابلہ حسن قرات 2026 سے خطاب قائداعظم یونیورسٹی میں مصنوعی ذہانت سے عملی ایپلی کیشنز اور ایجنٹس بنانے کی تربیتی ورکشاپ خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی کی پشاور میں کارروائیاں، 2500 کلوگرام ملاوٹی چائے کی پتی اور غیر معیاری مصالحہ جات ضبط معاشی استحکام کے بعد سرمایہ کاری کے فروغ، غیر ملکی سرمایہ کے بڑھتے ہوئے بہائو، کارپوریٹ منافع میں اضافے اور عالمی کمپنیوں کی آمد کے مثبت رجحانات سامنے آئے ہیں،خرم شہزاد پاکستان اور عمان کے درمیان تاریخی، مذہبی، ثقافتی اور برادرانہ تعلقات قائم ہیں، گورنر سندھ پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ پاکستان علماء کونسل کی دو روزہ بین المذاہب امن کانفرنس 14، 15 دسمبر کو ہوگی پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، کے ایس ای 100 انڈیکس میں 421 پوائنٹس کی کمی صدر آصف علی زرداری کا کراچی میں عمارت منہدم ہونے کے واقعے پر اظہار افسوس پاکستان کے آئی ٹی سیکٹر کی برآمدی استعداد سے بھرپور استفادہ کرتے ہوئے اسے ملکی معیشت کی ترقی اور نوجوانوں کے لیے روزگار کی فراہمی کا اہم ذریعہ بنانے کیلئے اقدامات کررہے ہیں، وزیراعظم محمد شہباز شریف وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال کا پاکستانی تفریحی مواد پر پابندی کے بھارتی مطالبے پر دوٹوک ردعمل چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی کھوسہ ہائوس ڈی جی خان آمد، سردار ذوالفقار کھوسہ کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت قرآن کریم مختلف ممالک، قوموں اور ثقافتوں کو مشترکہ روحانی رشتے میں جوڑتا ہے، گورنر خیبرپختونخوا کا دوسرے بین الاقوامی مقابلہ حسن قرات 2026 سے خطاب قائداعظم یونیورسٹی میں مصنوعی ذہانت سے عملی ایپلی کیشنز اور ایجنٹس بنانے کی تربیتی ورکشاپ خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی کی پشاور میں کارروائیاں، 2500 کلوگرام ملاوٹی چائے کی پتی اور غیر معیاری مصالحہ جات ضبط
قومی خبریں

وزارت صحت نے ملک بھر میں جعلی ادویات کی روک تھام کے لیےD2 بار کوڈ کے نفاذ پر عمل درآمد شروع کر دیا

وزارت صحت نے ملک بھر میں جعلی ادویات کی روک تھام کے لیےD2 بار کوڈ کے نفاذ پر عمل درآمد شروع کر دیا
وزارت صحت نے ملک بھر میں جعلی ادویات کی روک تھام کے لیےD2 بار کوڈ کے نفاذ پر عمل درآمد شروع کر دیا

اسلام آباد۔24نومبر (اے پی پی):وزارت صحت نے ملک بھر میں جعلی ادویات کی روک تھام اور ادویات کی شفاف نگرانی کو یقینی بنانے کے لیے جدید ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے تحت 2D بار کوڈ کے نفاذ پر عمل درآمد شروع کر دیا ۔

وزارت صحت کے مطابق نئے نظام کے تحت ہر دوا پر منفرد 2D بار کوڈ اور سیریل نمبر درج کرنا لازمی قرار دیا گیا ہےجس کے ذریعے شہری گھر بیٹھے ’’محفوظ دوا‘‘ ایپ کی مدد سے ادویات کی اصلیت اور مستند معلومات کی تصدیق کر سکیں گے۔’’محفوظ دوا‘‘ ایپ کے ذریعے شہری دوا کا 2D بار کوڈ سکین کرکے اس کے اصلی یا جعلی ہونے، میعاد استعمال، قیمت اور استعمال سے متعلق معلومات حاصل کر سکیں گے۔

وزارت صحت کے مطابق اس جدید نظام سے جعلی ادویات کی نشاندہی، روک تھام اور ادویات کی سپلائی چین کی موثر نگرانی ممکن ہو سکے گی۔ملک بھر میں ادویات کی تیاری، درآمد اور فروخت کے لیے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم پر عمل درآمد لازمی قرار دیا گیا ہے۔وزارت صحت نے واضح کیا ہے کہ 2D بار کوڈ کے بغیر ادویات کی درآمد اور فروخت کی اجازت نہیں ہوگی۔اس اقدام کا مقصد عوام کو محفوظ اور معیاری ادویات کی فراہمی یقینی بنانا، جعلی ادویات کے کاروبار کا خاتمہ اور ادویات کے نظام میں شفافیت کو فروغ دینا ہے۔

بشکریہ: اے پی پی (ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان)