ہفتہ، 3 اکتوبر 2026
تازہ ترین
وزیر خارجہ اسحاق ڈار سےبرطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات ، پاکستان۔برطانیہ تعلقات پر تبادلہ خیال طاہر محمود اشرفی اور ان کے خاندان سے متعلق برطانیہ میں شائع ہونے والی خبروں پر قانونی کارروائی کی جارہی ہے، مولانا محمد اشفاق پتافی وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری کا سہیل آفریدی کی ایکس پوسٹ پر ردِعمل اپرچترال کی 50 خواتین نے پیشہ وارانہ مہارتوں کی تربیت مکمل کرلی وفاقی وزیرمحمد حنیف عباسی کی زیر صدارت اجلاس ،ریلوے کے تمام ورکشاپس ،یارڈز میں جدید سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کی ہدایت وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت بین الوزارتی اجلاس ، پاکستان-بحرین مشترکہ وزارتی کمیشن کے تیسرے اجلاس کی تیاریوں کا جائزہ جاپان، پاکستان کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر لوگو ڈیزائن مقابلے کا اعلان پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قصور کے قریب بھارتی بی ایس ایف کی فائرنگ سے دو پاکستانی شہریوں کی شہادت کی شدید مذمت جاپان کے اعزازی قونصل جنرل برائے بلوچستان سید ندیم عالم شاہ سے انٹرنیشنل کراٹے آرگنائزیشن کیوکوشن پاکستان کے وفد کی ملاقات غیر مصدقہ الزامات بھارت کے بیانیے کی قلعی کھولتے ہیں ، مسعود خان آئی ٹی پی کا یادگارِ فتح کی تقریب کے لیے متبادل ٹریفک روٹ جاری وزیرِ بحری امور کی ’ون ڈور‘ پورٹ بزنس سہولت مرکز کے قیام پر کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت وزیر خارجہ اسحاق ڈار سےبرطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات ، پاکستان۔برطانیہ تعلقات پر تبادلہ خیال طاہر محمود اشرفی اور ان کے خاندان سے متعلق برطانیہ میں شائع ہونے والی خبروں پر قانونی کارروائی کی جارہی ہے، مولانا محمد اشفاق پتافی وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری کا سہیل آفریدی کی ایکس پوسٹ پر ردِعمل اپرچترال کی 50 خواتین نے پیشہ وارانہ مہارتوں کی تربیت مکمل کرلی وفاقی وزیرمحمد حنیف عباسی کی زیر صدارت اجلاس ،ریلوے کے تمام ورکشاپس ،یارڈز میں جدید سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کی ہدایت وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت بین الوزارتی اجلاس ، پاکستان-بحرین مشترکہ وزارتی کمیشن کے تیسرے اجلاس کی تیاریوں کا جائزہ جاپان، پاکستان کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر لوگو ڈیزائن مقابلے کا اعلان پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قصور کے قریب بھارتی بی ایس ایف کی فائرنگ سے دو پاکستانی شہریوں کی شہادت کی شدید مذمت جاپان کے اعزازی قونصل جنرل برائے بلوچستان سید ندیم عالم شاہ سے انٹرنیشنل کراٹے آرگنائزیشن کیوکوشن پاکستان کے وفد کی ملاقات غیر مصدقہ الزامات بھارت کے بیانیے کی قلعی کھولتے ہیں ، مسعود خان آئی ٹی پی کا یادگارِ فتح کی تقریب کے لیے متبادل ٹریفک روٹ جاری وزیرِ بحری امور کی ’ون ڈور‘ پورٹ بزنس سہولت مرکز کے قیام پر کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت
کھیل کی خبریں

10 ویں سٹوڈنٹس اولمپک گیمز کراچی میں اختتام پذیر ہو گئیں

10 ویں سٹوڈنٹس اولمپک گیمز کراچی میں اختتام پذیر ہو گئیں

اسلام آباد۔1اکتوبر (اے پی پی):پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام 10 ویں سٹوڈنٹس اولمپک گیمز کراچی میں اختتام پذیر ہو گئی ہیں۔ گیمز کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر مقبول آرائیں تھے جنہوں نے کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں، میڈلز اور اسناد تقسیم کیں۔ گیمز میں آرچری، اتھلیٹکس،

بیڈمنٹن، باسکٹ بال، کرکٹ، کیچ بال، شطرنج، سائیکلنگ، ڈاج بال، فٹ سال، فلائنگ ڈسک، فٹنس، جمناسٹک، ہینڈبال، ہاکی، نیٹ بال، پیڈل، پیکل بال، روپ سیکپنگ، رسہ کشی، سکیٹنگ، تھرو بال، تائیکوانڈو، ٹیبل ٹینس اور والی بال سمیت 26 مختلف کھیلوں کے مقابلے منعقد ہوئے۔ کھیلوں کے یہ مقابلے چھ مختلف مقامات پر منعقد ہوئے جن میں کے ایم سی سپورٹس کمپلیکس، منی سپورٹس کمپلیکس ناظم آباد، ویمنز سپورٹس کمپلیکس، حبیب پبلک سکول، سندھ سپورٹس بورڈ اور الفا کالج شامل تھے۔

بشکریہ: اے پی پی (ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان)