ہفتہ، 3 اکتوبر 2026
تازہ ترین
وزیر خارجہ اسحاق ڈار سےبرطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات ، پاکستان۔برطانیہ تعلقات پر تبادلہ خیال طاہر محمود اشرفی اور ان کے خاندان سے متعلق برطانیہ میں شائع ہونے والی خبروں پر قانونی کارروائی کی جارہی ہے، مولانا محمد اشفاق پتافی وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری کا سہیل آفریدی کی ایکس پوسٹ پر ردِعمل اپرچترال کی 50 خواتین نے پیشہ وارانہ مہارتوں کی تربیت مکمل کرلی وفاقی وزیرمحمد حنیف عباسی کی زیر صدارت اجلاس ،ریلوے کے تمام ورکشاپس ،یارڈز میں جدید سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کی ہدایت وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت بین الوزارتی اجلاس ، پاکستان-بحرین مشترکہ وزارتی کمیشن کے تیسرے اجلاس کی تیاریوں کا جائزہ جاپان، پاکستان کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر لوگو ڈیزائن مقابلے کا اعلان پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قصور کے قریب بھارتی بی ایس ایف کی فائرنگ سے دو پاکستانی شہریوں کی شہادت کی شدید مذمت جاپان کے اعزازی قونصل جنرل برائے بلوچستان سید ندیم عالم شاہ سے انٹرنیشنل کراٹے آرگنائزیشن کیوکوشن پاکستان کے وفد کی ملاقات غیر مصدقہ الزامات بھارت کے بیانیے کی قلعی کھولتے ہیں ، مسعود خان آئی ٹی پی کا یادگارِ فتح کی تقریب کے لیے متبادل ٹریفک روٹ جاری وزیرِ بحری امور کی ’ون ڈور‘ پورٹ بزنس سہولت مرکز کے قیام پر کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت وزیر خارجہ اسحاق ڈار سےبرطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات ، پاکستان۔برطانیہ تعلقات پر تبادلہ خیال طاہر محمود اشرفی اور ان کے خاندان سے متعلق برطانیہ میں شائع ہونے والی خبروں پر قانونی کارروائی کی جارہی ہے، مولانا محمد اشفاق پتافی وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری کا سہیل آفریدی کی ایکس پوسٹ پر ردِعمل اپرچترال کی 50 خواتین نے پیشہ وارانہ مہارتوں کی تربیت مکمل کرلی وفاقی وزیرمحمد حنیف عباسی کی زیر صدارت اجلاس ،ریلوے کے تمام ورکشاپس ،یارڈز میں جدید سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کی ہدایت وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت بین الوزارتی اجلاس ، پاکستان-بحرین مشترکہ وزارتی کمیشن کے تیسرے اجلاس کی تیاریوں کا جائزہ جاپان، پاکستان کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر لوگو ڈیزائن مقابلے کا اعلان پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قصور کے قریب بھارتی بی ایس ایف کی فائرنگ سے دو پاکستانی شہریوں کی شہادت کی شدید مذمت جاپان کے اعزازی قونصل جنرل برائے بلوچستان سید ندیم عالم شاہ سے انٹرنیشنل کراٹے آرگنائزیشن کیوکوشن پاکستان کے وفد کی ملاقات غیر مصدقہ الزامات بھارت کے بیانیے کی قلعی کھولتے ہیں ، مسعود خان آئی ٹی پی کا یادگارِ فتح کی تقریب کے لیے متبادل ٹریفک روٹ جاری وزیرِ بحری امور کی ’ون ڈور‘ پورٹ بزنس سہولت مرکز کے قیام پر کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت
کھیل کی خبریں

جاپان کے اعزازی قونصل جنرل برائے بلوچستان سید ندیم عالم شاہ سے انٹرنیشنل کراٹے آرگنائزیشن کیوکوشن پاکستان کے وفد کی ملاقات

سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور کا اجلاس، غیر ملکی معاونت سے جاری منصوبوں میں تاخیر پر تشویش کا اظہار

کوئٹہ۔ 03 اکتوبر (اے پی پی):جاپان کے اعزازی قونصل جنرل برائے بلوچستان سید ندیم عالم شاہ سے انٹرنیشنل کراٹے آرگنائزیشن کیوکوشن پاکستان کے ایکو میٹ سوشیما کے چیف گرینڈ ماسٹر شیہان شاہد خان یوسفزئی (بلیک بیلٹ 7th ڈان، جاپان) اور گلوبل کیوکوشن آرگنائزیشن پاکستان کے چیف شیہان شاہزیب خان یوسفزئی (بلیک بیلٹ 5th ڈان، جاپان) نے ملاقات کی۔

ہفتہ کو ترجمان جاپانی اعزازی قونصل جنرل برائے بلوچستان کے جاری کردہ بیان کے مطابق جاپان قونصلیٹ کوئٹہ میں ہونے والی ملاقات میں پاکستان میں کیوکوشن کائی کراٹے کے فروغ، نوجوانوں کی مارشل آرٹس میں شمولیت، بین الاقوامی سطح پر پاکستانی کھلاڑیوں کی نمائندگی اور پاکستان اور جاپان کے درمیان کھیلوں کے شعبے میں دوستانہ روابط کو مزید مستحکم کرنے کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

اس موقع پر شیہان شاہد خان یوسفزئی اور شیہان شاہزیب خان یوسفزئی نے جاپانی اعزازی قونصل جنرل کو پاکستان میں کیوکوشن کائی کراٹے کی سرگرمیوں، تربیتی پروگرامز اور مستقبل کے منصوبوں سے آگاہ کیااور جاپان میں ورلڈ کراٹے ٹورنامنٹ میں شرکت کے حوالے سے بھی تفصیل سے آگاہ کیا۔جاپانی اعزازی قونصل جنرل سید ندیم عالم شاہ نے کیوکوشن کائی کراٹے کے فروغ کیلئے کی جانے والی کوششوں کو سراہتے ہوئے پاکستان و جاپان کے درمیان کھیلوں کے ذریعے عوامی روابط کو مزید مضبوط بنانے کی اہمیت پر زور دیا۔

بشکریہ: اے پی پی (ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان)