ہفتہ، 28 نومبر 2026
تازہ ترین
نوجوان پاکستانی بلے بازوں کی کارکردگی اچھا آغاز ہے، ابھی بہتری کی گنجائش موجود ہے، بیٹنگ کوچ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر کویت میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر ظفر اقبال کی ڈرون حملے میں زخمی پاکستانی شہری کی عیادت اینٹی نارکوٹکس فورس کی منشیات سمگلنگ کے خلاف کارروائیاں ، 69.08 کلوگرام منشیات برآمد ، خاتون سمیت 6 ملزمان گرفتار دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار ڈبلیو ایچ او کے سربراہ کی وینزویلا کی عبوری صدر سے ملاقات، صحت کے نظام کی بہتری میں تعاون کی یقین دہانی یورپی یونین اب برطانیہ کی دوبارہ شمولیت میں دلچسپی نہیں رکھتی، روس امریکی خاتون اول کا روس اور یوکرین میں انسانی ہمدردی کی سرگرمیاں جاری رکھنے کے عزم کا اظہار، خاندانوں کو دوبارہ ملانے کی کوششیں جاری کویت میں ڈرون حملے میں دو اطالوی شہریوں کی ہلاکت، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی مذمت عالمی ادارہ صحت کی کانگو میں ایبولا سے نمٹنے کے لیے نئی سفارشات، ویکسین اور علاج کی آزمائشیں تیز کرنے پر زور تیونس اور اقوام متحدہ کے درمیان 2027ء سے 2031ء تک تعاون کے لیے 44 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کے فریم ورک پر دستخط روس کی جوہری آبدوز پرم بحرالکاہل کے بحری بیڑے میں شامل ہوگی، ولادیمیر پیوٹن یورپی یونین کے خصوصی سربراہی اجلاس میں طویل مدتی بجٹ اور یوکرین کی مالی معاونت پر اختلافات نمایاں نوجوان پاکستانی بلے بازوں کی کارکردگی اچھا آغاز ہے، ابھی بہتری کی گنجائش موجود ہے، بیٹنگ کوچ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر کویت میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر ظفر اقبال کی ڈرون حملے میں زخمی پاکستانی شہری کی عیادت اینٹی نارکوٹکس فورس کی منشیات سمگلنگ کے خلاف کارروائیاں ، 69.08 کلوگرام منشیات برآمد ، خاتون سمیت 6 ملزمان گرفتار دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار ڈبلیو ایچ او کے سربراہ کی وینزویلا کی عبوری صدر سے ملاقات، صحت کے نظام کی بہتری میں تعاون کی یقین دہانی یورپی یونین اب برطانیہ کی دوبارہ شمولیت میں دلچسپی نہیں رکھتی، روس امریکی خاتون اول کا روس اور یوکرین میں انسانی ہمدردی کی سرگرمیاں جاری رکھنے کے عزم کا اظہار، خاندانوں کو دوبارہ ملانے کی کوششیں جاری کویت میں ڈرون حملے میں دو اطالوی شہریوں کی ہلاکت، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی مذمت عالمی ادارہ صحت کی کانگو میں ایبولا سے نمٹنے کے لیے نئی سفارشات، ویکسین اور علاج کی آزمائشیں تیز کرنے پر زور تیونس اور اقوام متحدہ کے درمیان 2027ء سے 2031ء تک تعاون کے لیے 44 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کے فریم ورک پر دستخط روس کی جوہری آبدوز پرم بحرالکاہل کے بحری بیڑے میں شامل ہوگی، ولادیمیر پیوٹن یورپی یونین کے خصوصی سربراہی اجلاس میں طویل مدتی بجٹ اور یوکرین کی مالی معاونت پر اختلافات نمایاں
قومی خبریں

دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار

پانی کی آمد و اخراج
پانی کی آمد و اخراج

اسلام آباد۔28نومبر (اے پی پی):واپڈا نےدریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار جاری کر دئیے۔ہفتہ کو جاری اعدادوشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 20 ہزار 900 کیوسک اور اخراج 37 ہزار کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 10 ہزار کیوسک اور اخراج 10 ہزار کیوسک، خیرآباد پل پر پانی کی آمد 16 ہزار 400 کیوسک اور اخراج 16 ہزار 400 کیوسک،دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد 6 ہزار 900 کیوسک اور اخراج 30 ہزار کیوسک جبکہ دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد 6 ہزار 900 کیوسک اور اخراج 2 ہزار کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

بیراجوں کے اعدادوشمار کے مطابق جناح بیراج میں پانی کی آمد 56 ہزار 500 کیوسک اور اخراج 51 ہزار 500 کیوسک، چشمہ بیراج میں پانی کی آمد 41 ہزار 700 کیوسک اور اخراج 46 ہزار کیوسک، تونسہ بیراج میں پانی کی آمد 51 ہزار کیوسک اور اخراج 45 ہزار 600 کیوسک،گدو بیراج میں پانی کی آمد 41 ہزار 900 کیوسک اور اخراج 34 ہزار 700 کیوسک، سکھر بیراج میں پانی کی آمد 36 ہزار 400 کیوسک اور اخراج 14 ہزار 200 کیوسک، کوٹری بیراج میں پانی کی آمد 8 ہزار 700 کیوسک اور اخراج صفر کیوسک، تریموں بیراج میں پانی کی آمد 14 ہزار 300 کیوسک اور اخراج 6 ہزار 300 کیوسک اورپنجند بیراج میں پانی کی آمد 4 ہزار 900 کیوسک اور اخراج صفر کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

آبی ذخائر کے اعدادوشمار کے مطابق تربیلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1402 فٹ، ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1472.30 فٹ، ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550 فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.767 ملین ایکڑفٹ۔منگلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050 فٹ، ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1173.25 فٹ، ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 2.738 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15 فٹ، ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 647.30 فٹ، ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.226 ملین ایکڑ فٹ ریکارڈ کیا گیا۔

بشکریہ: اے پی پی (ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان)