پنجابخواتین یونیورسٹی اورسی ایس زون میں پانچ سالہ معاہدہ ، طالبات کوسائبرسکیورٹی اورمصنوعی ذہانت کی تربیت دی جائے گینومبر 2, 2026
شوبزنامور بلوچی شاعر، ادیب اور سکالر سید ظہور شاہ ہاشمی کی صد سالہ تقریبات کے سلسلے میں نوری نصیر خان کلچر کمپلیکس میں تقریب کا انعقاد کوئٹہ۔ 02 نومبر (اے پی پی):ڈائریکٹوریٹ آف کلچر حکومتِ بلوچستان کے زیرِ اہتمام نامور بلوچی شاعر، ادیب اور سکالر سید ظہور شاہ ہاشمی کی صد سالہ تقریبات (Centenary Celebration) کے سلسلے میں نوری نصیر خان کلچر کمپلیکس سپینی روڈ کوئٹہ میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کی صدارت ڈاکٹر عبد المالک بلوچ نے کی۔ اس روح پرور تقریب میں ’’مکالمہ اور شعر و شاعری کا دیوان‘‘کے عنوان کے تحت خصوصی نشستیں منعقد کی گئیں۔ تقریب میں ڈائریکٹر کلچر ڈاکٹر داؤد ترین، خانہ فرہنگ ایران کے ڈی جی، اور رکنِ صوبائی اسمبلی کلثوم نواز سمیت صوبے کی نامور ادبی شخصیات، شعراء ، محققین اور شائقینِ ادب نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ مقررین نے سید ظہور شاہ ہاشمی کی بلوچی زبان، لغت نگاری اور ادب کے لیے دی گئی گراں قدر خدمات کو شاندار الفاظ میں خراجِ تحسین پیش کیا اور اس بات پر زور دیا کہ ان کے ادبی ورثے کو زندہ رکھنا اور نئی نسل تک پہنچانا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔تقریب کے اختتام پر مہمانوں اور شرکاء نے اس کامیاب ادبی نشست کے انعقاد پر ڈائریکٹوریٹ آف کلچر، حکومتِ بلوچستان کے اس اقدام کو خوب سراہا۔نومبر 2, 2026
خیبر پختونخواہڈپٹی کمشنر سوات عدنان ابرار کی خصوصی افراد سے ملاقات، مسائل سنے اور ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائینومبر 2, 2026
قومی خبریںسیاسی مسائل کا حل مفاہمت اور پارلیمانی عمل میں ہے، جلائو گھیرائو اور انتشار کی اجازت نہیں دی جائے گی، بیرسٹر دانیال چوہدرینومبر 2, 2026
پنجابمری میں انسدادِ پولیو مہم کی تیاریوں کا جائزہ، پانچ سال سے کم عمر ہر بچے کو قطرے پلانے کی ہدایتنومبر 2, 2026
خیبر پختونخواہہری پور، ہری پور شہر میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن جاری، ضلعی انتظامیہ و ٹی ایم اے ہری پور کی جانب سے آپریشن کیا جا رہا ہےنومبر 2, 2026
خیبر پختونخواہڈپٹی کمشنر اپر کوہستان کی زیرِ صدارت اجلاس،سرکاری تعلیمی اداروں کی کارکردگی اور تدریسی عمل کا جائزہنومبر 2, 2026
پنجابمری میں آٹے کی غیر قانونی ترسیل کے خلاف کارروائی، 3 ٹرکوں سے 16.16 میٹرک ٹن آٹا برآمدنومبر 2, 2026