پیر، 5 اکتوبر 2026
تازہ ترین
محکمہ موسمیات کی منگل اور بدھ کے روز ملک کے بالائی علاقوں میں تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش / ژالہ باری کی پیشگوئی وفاقی وزیر احد چیمہ کی چاول کی پیداوار بڑھانے اور لاگت کم کرنے کے لیے فزیبلٹی سٹڈی کی ہدایت وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد ایکسپریس وے سروس روڈ پراجیکٹ کا دورہ، یوٹیلیٹیز کی منتقلی میں تاخیر پر برہمی کا اظہار خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں 5 اکتوبر سے 7 اکتوبر تک تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان وزیر تعلیم پنجاب کی اساتذہ کے عالمی دن کے روز ہفتہ وار لیکچر کیلئے گورنمنٹ سکول لدھر پہنچ کر اساتذہ کو مبارکباد وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے شہر کی مختلف شاہراہوں پر میٹلنگ کے کام کا افتتاح کر دیا ریسکیو 1122 مانسہرہ کی جانب سے کامرس کالج کے طلبہ اور اسٹاف کے لیے فائر سیفٹی کے حوالے سے تربیتی سیشن کا انعقاد وزیر اعظم کے مشیر برائے نجکاری محمد علی کی زیر صدارت نجکاری کمیشن بورڈ کا اہم اجلاس پاکستان میں انکلوسو انشورنس کی وسیع گنجائش، ایس ای سی پی ٹاک سیریز وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی سینئر صحافی سجاد میر کی عیادت کے لئے ان کے گھر آمد، جلد صحت یابی کیلئے دعا راولپنڈی میں ہیرو ٹیچر ایوارڈز کی تقریب، اساتذہ قوم کے حقیقی ہیروز، نئی نسل کی تعلیم و کردار سازی میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں، دانیال تنویر چوہدری الیکشن کمیشن میں تمام صوبوں ، وفاقی دارالحکومت اور کنٹونمنٹ میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد اور تیاریوں کے حوالے سے خصوصی اجلاس محکمہ موسمیات کی منگل اور بدھ کے روز ملک کے بالائی علاقوں میں تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش / ژالہ باری کی پیشگوئی وفاقی وزیر احد چیمہ کی چاول کی پیداوار بڑھانے اور لاگت کم کرنے کے لیے فزیبلٹی سٹڈی کی ہدایت وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد ایکسپریس وے سروس روڈ پراجیکٹ کا دورہ، یوٹیلیٹیز کی منتقلی میں تاخیر پر برہمی کا اظہار خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں 5 اکتوبر سے 7 اکتوبر تک تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان وزیر تعلیم پنجاب کی اساتذہ کے عالمی دن کے روز ہفتہ وار لیکچر کیلئے گورنمنٹ سکول لدھر پہنچ کر اساتذہ کو مبارکباد وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے شہر کی مختلف شاہراہوں پر میٹلنگ کے کام کا افتتاح کر دیا ریسکیو 1122 مانسہرہ کی جانب سے کامرس کالج کے طلبہ اور اسٹاف کے لیے فائر سیفٹی کے حوالے سے تربیتی سیشن کا انعقاد وزیر اعظم کے مشیر برائے نجکاری محمد علی کی زیر صدارت نجکاری کمیشن بورڈ کا اہم اجلاس پاکستان میں انکلوسو انشورنس کی وسیع گنجائش، ایس ای سی پی ٹاک سیریز وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی سینئر صحافی سجاد میر کی عیادت کے لئے ان کے گھر آمد، جلد صحت یابی کیلئے دعا راولپنڈی میں ہیرو ٹیچر ایوارڈز کی تقریب، اساتذہ قوم کے حقیقی ہیروز، نئی نسل کی تعلیم و کردار سازی میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں، دانیال تنویر چوہدری الیکشن کمیشن میں تمام صوبوں ، وفاقی دارالحکومت اور کنٹونمنٹ میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد اور تیاریوں کے حوالے سے خصوصی اجلاس
کھیل کی خبریں

پاکستان اور سری لنکا کرکٹ سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان

Pakistan-Sri Lanka
Pakistan-Sri Lanka

لاہور۔5اکتوبر (اے پی پی):پاکستان اور سری لنکا انڈر17 کرکٹ سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ملتان میں ایک تین روزہ میچ اور پانچ ون ڈے میچز کھیلے جائیں گے، جس کیلئے امپائرز اور میچ ریفریز کی ذمہ داریاں بھی طے کردی گئی ہیں۔

پاکستان اور سری لنکا انڈر17 ٹیموں کے درمیان تین روزہ میچ9 سے11 اکتوبر تک ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔اس میچ میں امتیاز اقبال اور ثاقب خان آن فیلڈ امپائرز کی ذمہ داریاں انجام دیں گے،جبکہ میچ کے دیگر آفیشلز بھی مقررہ شیڈول کے مطابق اپنی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔تین روزہ میچ کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ ون ڈے میچز کی سیریز بھی کھیلی جائے گی۔

ون ڈے میچز15 سے 24 اکتوبر تک جاری رہیں گے اور ان مقابلوں کے لیے اقبال شیخ کو میچ ریفری مقرر کیا گیا ہے۔پاکستان اور سری لنکا انڈر17 ٹیموں کی یہ سیریز نوجوان کھلاڑیوں کیلئے اپنی صلاحیتوں کے اظہار کا اہم موقع ہوگی،جبکہ میچ آفیشلز کی تقرری سے سیریز کے انتظامات کو بھی حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ملتان میں ہونے والے ان مقابلوں میں دونوں ٹیمیں بہترین کارکردگی دکھانے کے لیے میدان میں اتریں گی۔

بشکریہ: اے پی پی (ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان)