ہفتہ، 28 نومبر 2026
تازہ ترین
مکہ اتحاد برائے دفاع کے اجلاس کی میزبانی پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے بڑھتے تعلقات کی عکاس ہے، طاہر اشرفی وزیراعظم شہباز شریف کی کویت پر ڈرون حملے کی شدید مذمت وفاقی وزیر پروفیسر احسن اقبال کی چین کے نائب وزیرِ تجارت یان ڈونگ سے ملاقات مستقبل کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے طلبہ میں تخلیقی سوچ، خود اعتمادی اور ثابت قدمی پیدا کرنا ضروری ہے، مصدق ملک اسلام آباد ایکسپریس وے سروس روڈ (ایسٹ) منصوبے کے مجموعی طور پر 44 فیصد سے زائد ترقیاتی کام مکمل وفاقی وزیر احسن اقبال نے چین کی ریاستی کونسل کےترقیاتی تحقیقی مرکز کے صدر لو ہاؤ سے ملاقات وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کا پنجابی زبان و ثقافت کے فروغ، سکھ ورثہ کے تحفظ اور پنجاب کے ہیروز کو اجاگر کرنے کیلئے بھرپور حکومتی تعاون کا اعلان، پنجابی زبان لوگوں کو آپس میں جوڑتی ہے، وفاقی وزیر کا چوتھی بین الاقوامی پنجابی کانفرنس سے خطاب پی سی سی 2026 ایئر یونیورسٹی میں اختتام پذیر، تین قومی مقابلوں میں 2,000 سے زائد شرکاء نئی ویب سیز یز ’’جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو‘‘ کے ٹریلر کی رونمائی تقریب کا انعقاد ، سیریز کی کاسٹ کی شرکت خیبر پختونخوا کو امن، ترقی اور خوشحالی سے ہمکنار کرناحکومت کا فرض ہے، پاکستان تحریک انصاف سے لوٹ مار کا حساب لیں گے، وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام سندھ پنک گیمز 2026 کا نوابشاہ میں افتتاح، چھ ڈویژنزکی 1300 خواتین کھلاڑیوں کی شرکت آئی جی اسلام آباد کی مرحوم سب انسپکٹر عمران منیر کے اہل خانہ سے ملاقات مکہ اتحاد برائے دفاع کے اجلاس کی میزبانی پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے بڑھتے تعلقات کی عکاس ہے، طاہر اشرفی وزیراعظم شہباز شریف کی کویت پر ڈرون حملے کی شدید مذمت وفاقی وزیر پروفیسر احسن اقبال کی چین کے نائب وزیرِ تجارت یان ڈونگ سے ملاقات مستقبل کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے طلبہ میں تخلیقی سوچ، خود اعتمادی اور ثابت قدمی پیدا کرنا ضروری ہے، مصدق ملک اسلام آباد ایکسپریس وے سروس روڈ (ایسٹ) منصوبے کے مجموعی طور پر 44 فیصد سے زائد ترقیاتی کام مکمل وفاقی وزیر احسن اقبال نے چین کی ریاستی کونسل کےترقیاتی تحقیقی مرکز کے صدر لو ہاؤ سے ملاقات وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کا پنجابی زبان و ثقافت کے فروغ، سکھ ورثہ کے تحفظ اور پنجاب کے ہیروز کو اجاگر کرنے کیلئے بھرپور حکومتی تعاون کا اعلان، پنجابی زبان لوگوں کو آپس میں جوڑتی ہے، وفاقی وزیر کا چوتھی بین الاقوامی پنجابی کانفرنس سے خطاب پی سی سی 2026 ایئر یونیورسٹی میں اختتام پذیر، تین قومی مقابلوں میں 2,000 سے زائد شرکاء نئی ویب سیز یز ’’جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو‘‘ کے ٹریلر کی رونمائی تقریب کا انعقاد ، سیریز کی کاسٹ کی شرکت خیبر پختونخوا کو امن، ترقی اور خوشحالی سے ہمکنار کرناحکومت کا فرض ہے، پاکستان تحریک انصاف سے لوٹ مار کا حساب لیں گے، وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام سندھ پنک گیمز 2026 کا نوابشاہ میں افتتاح، چھ ڈویژنزکی 1300 خواتین کھلاڑیوں کی شرکت آئی جی اسلام آباد کی مرحوم سب انسپکٹر عمران منیر کے اہل خانہ سے ملاقات
قومی خبریں

آئی ٹی کاروباروں کی سہولت کے لیے پی ایس ای بی کےمرکز کے تحت ون ونڈو سہولیات فعال، 24 گھنٹے معاونت فراہم کرنے کا اعلان

پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ
پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ

اسلام آباد۔3نومبر (اے پی پی):پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ (پی ایس ای بی)نے وزارتِ آئی ٹی و ٹیلی کام کے وژن کے تحت ملک میں آئی ٹی اور ٹیک بزنسز کو درپیش ریگولیٹری امور اور آپریشنل چیلنجز کے حل کے لیے خصوصی انڈسٹری فیسیلی ٹیشن پورٹل ’مرکز‘ کے ذریعے ایک ہی چھت تلے ہمہ وقتی سہولیات کی فراہمی تیز کر دی تاکہ کاروباری اداروں کو روزمرہ کے انتظامی مراحل میں آسانی فراہم کی جا سکے۔

ترجمان پی ایس ای بی کے مطابق اکثر آئی ٹی کمپنیوں اور سٹارٹ اپس کو حکومتی ضوابط کی پیروی اور مختلف محکموں سے رابطوں میں تنہا جدوجہد کرنی پڑتی ہے جس کے پیش نظر پی ایس ای بی کے پلیٹ فارم مرکز کو انڈسٹری کی جامع رہنمائی اور بروقت مدد کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے تاکہ ٹیک سیکٹر کے آپریشنز کو آسان اور بلا رکاوٹ بنایا جا سکے۔اس اقدام کے تحت کاروباری اداروں اور فری لانسرز کے لیے چوبیس گھنٹے (24/7) ہیلپ لائن اور باقاعدہ سپورٹ میکانزم کو متحرک رکھا گیا ہے۔

آئی ٹی کاروباری برادری کسی بھی وقت پی ایس ای بی کی ہیلپ لائن 01010-0800 پر رابطہ کر کے یا ای میل (support@pseb.org.pk) کے ذریعے انڈسٹری سپورٹ، ضابطہ جاتی رہنمائی اور درکار معاونت حاصل کر سکتی ہے۔پی ایس ای بی حکام کا کہنا ہے کہ ’ٹیک ڈیسٹی نیشن پاکستان‘ کے اہداف کے حصول کے لیے آئی ٹی بزنسز کو سازگار ماحول، فوری رہنمائی اور ون ونڈو سہولیات فراہم کرنا اولین ترجیح ہے تاکہ ملکی ڈیجیٹل معیشت اور برآمدات کو تیزی سے فروغ دیا جا سکے۔

بشکریہ: اے پی پی (ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان)