بدھ، 25 نومبر 2026
تازہ ترین
شین ژو-24 کی کامیاب لانچنگ پاکستان اور چین کی ہمہ موسمی سٹریٹجک تعاون پر مبنی شراکت داری میں اہم سنگِ میل ہے، نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار پاکستان کا اقوام متحدہ میں مصنوعی ذہانت کے عسکری استعمال کو ضابطے میں لانے کے لیے عالمی اصول وضع کرنے پر زور، جوہری ہتھیاروں کے استعمال کا فیصلہ انسانی کنٹرول میں رکھنے کا مطالبہ وفاقی وزیر احسن اقبال نے پاکستان کے پہلے خلاباز کی تاریخی روانگی کا براہِ راست مشاہدہ کیا، پاک چین دوستی میں نئے دور کے آغاز کا خیرمقدم برینٹ فورڈ کی ایورٹن کو 0-4 سے عبرتناک شکست، پریمیئر لیگ کے ٹاپ 6 میں شامل چین کے شین ژو-24 انسان بردار خلائی جہاز کی کامیاب لانچنگ، پاکستانی خلا نورد ذیشان علی تاریخ رقم کرنے کے لیے خلا میں پہنچ گئے میچوں کا فیصلہ کن اختتام کرنے کے لیے مزید قسمت اور بہتر فنشنگ کی ضرورت ہے، مائیکل آرٹیٹا پاکستانی خلا باز ذیشان علی کی شین ژو-24 مشن کے ذریعے خلا میں روانگی تاریخی لمحہ ہے، احسن اقبال شین ژو-24 کی تاریخی خلائی پرواز پاکستان کے خلائی پروگرام میں ایک نئے دور کا نقطہ آغاز ہے، احسن اقبال سفیر ممتاز زہرا بلوچ کی یونیورسٹی آف آکسفورڈ میں اعلیٰ سطحی پینل میں شرکت ، تعلیمی انصاف کے فروغ کیلئے اجتماعی کوششوں کی اہمیت پر زور پاکستان کی سعودی عرب میں ریاض کے مالیاتی مرکز میں حوثی ملیشیا کے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت پاکستان کے شوگر سیکٹر میں تاریخی اصلاحات کا فیصلہ، تمام صوبائی حکومتوں اور وفاقی کابینہ کی شوگر ڈی ریگولیشن پالیسی کی منظوری اوگرا کا بدھ کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان،ڈیزل کی فی لیٹرقیمت میں 4 روپے اور پیٹرول کی قیمت میں 1روپے کی کمی شین ژو-24 کی کامیاب لانچنگ پاکستان اور چین کی ہمہ موسمی سٹریٹجک تعاون پر مبنی شراکت داری میں اہم سنگِ میل ہے، نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار پاکستان کا اقوام متحدہ میں مصنوعی ذہانت کے عسکری استعمال کو ضابطے میں لانے کے لیے عالمی اصول وضع کرنے پر زور، جوہری ہتھیاروں کے استعمال کا فیصلہ انسانی کنٹرول میں رکھنے کا مطالبہ وفاقی وزیر احسن اقبال نے پاکستان کے پہلے خلاباز کی تاریخی روانگی کا براہِ راست مشاہدہ کیا، پاک چین دوستی میں نئے دور کے آغاز کا خیرمقدم برینٹ فورڈ کی ایورٹن کو 0-4 سے عبرتناک شکست، پریمیئر لیگ کے ٹاپ 6 میں شامل چین کے شین ژو-24 انسان بردار خلائی جہاز کی کامیاب لانچنگ، پاکستانی خلا نورد ذیشان علی تاریخ رقم کرنے کے لیے خلا میں پہنچ گئے میچوں کا فیصلہ کن اختتام کرنے کے لیے مزید قسمت اور بہتر فنشنگ کی ضرورت ہے، مائیکل آرٹیٹا پاکستانی خلا باز ذیشان علی کی شین ژو-24 مشن کے ذریعے خلا میں روانگی تاریخی لمحہ ہے، احسن اقبال شین ژو-24 کی تاریخی خلائی پرواز پاکستان کے خلائی پروگرام میں ایک نئے دور کا نقطہ آغاز ہے، احسن اقبال سفیر ممتاز زہرا بلوچ کی یونیورسٹی آف آکسفورڈ میں اعلیٰ سطحی پینل میں شرکت ، تعلیمی انصاف کے فروغ کیلئے اجتماعی کوششوں کی اہمیت پر زور پاکستان کی سعودی عرب میں ریاض کے مالیاتی مرکز میں حوثی ملیشیا کے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت پاکستان کے شوگر سیکٹر میں تاریخی اصلاحات کا فیصلہ، تمام صوبائی حکومتوں اور وفاقی کابینہ کی شوگر ڈی ریگولیشن پالیسی کی منظوری اوگرا کا بدھ کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان،ڈیزل کی فی لیٹرقیمت میں 4 روپے اور پیٹرول کی قیمت میں 1روپے کی کمی
قومی خبریں

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد۔4نومبر (اے پی پی):آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے تاہم بالائی خیبرپختونخوا ،گلگت بلتستان،کشمیر اور شمال مشرقی میں بلوچستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر ہلکی بارش اورپہاڑوں پر ہلکی برف باری کی توقع ہے۔

محکمہ موسمیات کےمطابق مغربی ہوائوں کا ایک سلسلہ ملک کے مغربی حصوں پر اثر انداز ہو رہا ہے جو کل شام/رات تک بالائی علاقوں میں موجود رہنے کا امکان ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں سرد اورمطلع جزوی ابر آلود رہا تاہم شمال مشرقی بلوچستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش ہوئی ۔سب سے زیادہ بارش بلوچستان :لورالائی ،زیارت02 ، کوئٹہ اور خضدارمیں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔بدھ کو ریکارڈ کئے گئےکم سےکم درجہ حرارت : لہہ منفی03 اور کالام میں 03 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

بشکریہ: اے پی پی (ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان)