بدھ، 7 اکتوبر 2026
تازہ ترین
وزیراعلی پنجاب کادہشت گردوں کی ہلاکت پر اظہار تشکر سمس ہسپتال میں بریسٹ کینسر سے متعلق آگاہی سیمینار اور واک، بروقت تشخیص پر زور پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی الیکشن کمیشن کی کارروائی کے خلاف دائر درخواست خارج کردی راولپنڈی میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلوں کے لیے خصوصی صفائی انتظامات مکمل حسین آگاہی بازار کی اپ گریڈیشن کے کام میں مزید تیزی لائی جائے ،ڈپٹی کمشنر ملتان پرائیویٹ حج سکیم میں بکنگ اور ادائیگی کے لیے صرف پاک حج ایپ یا حج پورٹل استعمال کریں،وزارت مذہبی امور مشکل پچز پر کھیلنے سے بیٹنگ میں پختگی آتی ہے اور ایسی پچز پر کھیل کر کرکٹ آسان لگنے لگتی ہے، حسن نواز اکتوبر بریسٹ کینسر آگاہی ماہ، خواتین کو بروقت تشخیص کی ترغیب سرکاری سکیم میں حج واجبات کی دوسری قسط کی 32 ہزار 178 سرکاری عازمینِ نے ادائیگی مکمل کر لی، ترجمان وزارت مذہبی امور محکمہ توانائی وبرقیات خیبرپختونخوا کی ای کھلی کچہری چیئرمین کے الیکٹرک کی وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل میڈیا فہد ہارون سے ملاقات ڈپٹی کمشنر ہری پور کی زیرِ صدارت اجلاس، نئی ہاؤسنگ سوسائٹیز کےریکارڈ اور دستاویزات کاجائزہ وزیراعلی پنجاب کادہشت گردوں کی ہلاکت پر اظہار تشکر سمس ہسپتال میں بریسٹ کینسر سے متعلق آگاہی سیمینار اور واک، بروقت تشخیص پر زور پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی الیکشن کمیشن کی کارروائی کے خلاف دائر درخواست خارج کردی راولپنڈی میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلوں کے لیے خصوصی صفائی انتظامات مکمل حسین آگاہی بازار کی اپ گریڈیشن کے کام میں مزید تیزی لائی جائے ،ڈپٹی کمشنر ملتان پرائیویٹ حج سکیم میں بکنگ اور ادائیگی کے لیے صرف پاک حج ایپ یا حج پورٹل استعمال کریں،وزارت مذہبی امور مشکل پچز پر کھیلنے سے بیٹنگ میں پختگی آتی ہے اور ایسی پچز پر کھیل کر کرکٹ آسان لگنے لگتی ہے، حسن نواز اکتوبر بریسٹ کینسر آگاہی ماہ، خواتین کو بروقت تشخیص کی ترغیب سرکاری سکیم میں حج واجبات کی دوسری قسط کی 32 ہزار 178 سرکاری عازمینِ نے ادائیگی مکمل کر لی، ترجمان وزارت مذہبی امور محکمہ توانائی وبرقیات خیبرپختونخوا کی ای کھلی کچہری چیئرمین کے الیکٹرک کی وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل میڈیا فہد ہارون سے ملاقات ڈپٹی کمشنر ہری پور کی زیرِ صدارت اجلاس، نئی ہاؤسنگ سوسائٹیز کےریکارڈ اور دستاویزات کاجائزہ
قومی خبریں

سلطنت بحرین کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبداللطیف بن راشد الزیانی دو روزہ سرکاری دورہ پر اسلام آباد پہنچ گئے

سلطنت بحرین کے وزیر خارجہ
سلطنت بحرین کے وزیر خارجہ

اسلام آباد۔7اکتوبر (اے پی پی):سلطنت بحرین کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبداللطیف بن راشد الزیانی دو روزہ سرکاری دورہ پر بدھ کو اسلام آباد پہنچ گئے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق سلطنت بحرین کے وزیر خارجہ 7 سے 8 اکتوبر 2026ء تک پاکستان کے سرکاری دورے پر ہیں۔

سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن (ای اے ڈی) محمد حمیر کریم اور ایڈیشنل سیکرٹری (مشرق وسطیٰ) زاہد حسین نے ہوائی اڈے پر معزز مہمان کا استقبال کیا۔ یہ دورہ پاکستان اور بحرین کے درمیان قریبی، خوشگوار اور برادرانہ تعلقات کا عکاس اور باہمی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے مشترکہ عزم کا اظہار ہے۔

بشکریہ: اے پی پی (ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان)