بدھ، 7 اکتوبر 2026
تازہ ترین
وزیراعلی پنجاب کادہشت گردوں کی ہلاکت پر اظہار تشکر سمس ہسپتال میں بریسٹ کینسر سے متعلق آگاہی سیمینار اور واک، بروقت تشخیص پر زور پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی الیکشن کمیشن کی کارروائی کے خلاف دائر درخواست خارج کردی راولپنڈی میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلوں کے لیے خصوصی صفائی انتظامات مکمل حسین آگاہی بازار کی اپ گریڈیشن کے کام میں مزید تیزی لائی جائے ،ڈپٹی کمشنر ملتان پرائیویٹ حج سکیم میں بکنگ اور ادائیگی کے لیے صرف پاک حج ایپ یا حج پورٹل استعمال کریں،وزارت مذہبی امور مشکل پچز پر کھیلنے سے بیٹنگ میں پختگی آتی ہے اور ایسی پچز پر کھیل کر کرکٹ آسان لگنے لگتی ہے، حسن نواز اکتوبر بریسٹ کینسر آگاہی ماہ، خواتین کو بروقت تشخیص کی ترغیب سرکاری سکیم میں حج واجبات کی دوسری قسط کی 32 ہزار 178 سرکاری عازمینِ نے ادائیگی مکمل کر لی، ترجمان وزارت مذہبی امور محکمہ توانائی وبرقیات خیبرپختونخوا کی ای کھلی کچہری چیئرمین کے الیکٹرک کی وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل میڈیا فہد ہارون سے ملاقات ڈپٹی کمشنر ہری پور کی زیرِ صدارت اجلاس، نئی ہاؤسنگ سوسائٹیز کےریکارڈ اور دستاویزات کاجائزہ وزیراعلی پنجاب کادہشت گردوں کی ہلاکت پر اظہار تشکر سمس ہسپتال میں بریسٹ کینسر سے متعلق آگاہی سیمینار اور واک، بروقت تشخیص پر زور پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی الیکشن کمیشن کی کارروائی کے خلاف دائر درخواست خارج کردی راولپنڈی میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلوں کے لیے خصوصی صفائی انتظامات مکمل حسین آگاہی بازار کی اپ گریڈیشن کے کام میں مزید تیزی لائی جائے ،ڈپٹی کمشنر ملتان پرائیویٹ حج سکیم میں بکنگ اور ادائیگی کے لیے صرف پاک حج ایپ یا حج پورٹل استعمال کریں،وزارت مذہبی امور مشکل پچز پر کھیلنے سے بیٹنگ میں پختگی آتی ہے اور ایسی پچز پر کھیل کر کرکٹ آسان لگنے لگتی ہے، حسن نواز اکتوبر بریسٹ کینسر آگاہی ماہ، خواتین کو بروقت تشخیص کی ترغیب سرکاری سکیم میں حج واجبات کی دوسری قسط کی 32 ہزار 178 سرکاری عازمینِ نے ادائیگی مکمل کر لی، ترجمان وزارت مذہبی امور محکمہ توانائی وبرقیات خیبرپختونخوا کی ای کھلی کچہری چیئرمین کے الیکٹرک کی وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل میڈیا فہد ہارون سے ملاقات ڈپٹی کمشنر ہری پور کی زیرِ صدارت اجلاس، نئی ہاؤسنگ سوسائٹیز کےریکارڈ اور دستاویزات کاجائزہ
کشمیر

آزاد کشمیر الیکشن کمیشن کے متعدد افسران کی ترقی و تعیناتی کے احکامات جاری

آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن
آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن

مظفر آباد۔ 07 اکتوبر (اے پی پی):آزادکشمیر الیکشن کمیشن نے متعدد افسران کی ترقیوں اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کر دیئے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی الیکشن کمشنر بی-18 دفتر ڈپٹی الیکشن کمشنر راولپنڈی نویدہ گیلانی کو بطور الیکشن کمشنر بی-19 ترقی دیتے ہوئے دفتر ڈپٹی الیکشن کمشنر راولپنڈی میں تعینات کردیا گیا ہے۔

اسسٹنٹ الیکشن کمشنر انتظامیہ/سیکشن آفیسر بی-17 محمد عمر شیخ کو بطور ڈپٹی الیکشن کمشنر بی-18 ترقی، اسسٹنٹ الیکشن کمشنر بی-17 جہلم ویلی محمد صغیر مغل کو بطور ڈپٹی سیکرٹری /ڈپٹی الیکشن کمشنر بی-18 ترقی، سیکرٹری آفیسر بی-17 راجہ وسیم خان کوبطور ڈپٹی الیکشن کمشنر بی-18 ترقی دیتے ہوئے ہوئے مرکزی دفتر الیکشن کمیشن مظفر آباد تعینات کر دیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر بی-16 باغ راجہ محمود خان کو ایکٹنگ چارج کی بنیادوں پر بطور اسسٹنٹ الیکشن کمشنر بی-17 جہلم ویلی ترقیاب/ تعینات جبکہ نگران بی-17 بلدیات راجہ مختیار حسین کو مرکزی دفتر الیکشن کمیشن میں اسسٹنٹ الیکشن کمشنر بی-17 کے خلاف ایکٹنگ چارج بنیادوں پر ترقی دی گئی ہے۔

اسی طرح روشن دین معاون بی-16 کو ایکٹنگ چارج بنیادوں پر بطور نگران بی-17 ترقی اور اسسٹنٹ الیکشن کمشنر حال پرائیویٹ سیکرٹری بی-17 ناصر رشید کو بطور اسسٹنٹ الیکشن کمشنر /سیکشن آفیسر تعینات کر دیا گیا ہے ۔ چیف الیکشن کمشنر کی منظوری کے بعد جملہ افسران کی ترقیابی/ تعیناتی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

بشکریہ: اے پی پی (ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان)