منگل، 6 اکتوبر 2026
تازہ ترین
جدید دورکےتقاضوں سے ہم آہنگ ادارہ جاتی نظام کےلیےتربیت، ٹیم ورک اور واضح سمت ناگزیر ہے، وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر تصور حیات چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا جامع طرزِ حکمرانی، امن اور عالمی تعاون کے فروغ پر زور پاکستان کی برآمدی ترقی کیلئے مضبوط قومی برانڈنگ ناگزیر ہے، احسن اقبال وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کا پاکستان کے پہلے ہائی ٹیک خودکار بیز ویکس فاؤنڈیشن شیٹ مینوفیکچرنگ یونٹ کا افتتاح آئی او سی نے اولمپک کے ممکنہ میزبانوں کے لیے ہینڈ بک جاری کردی مریم نواز شریف کاشمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کو پانچ دہشت گرد ہلاک کرنے پر خراج تحسین اپنی چھت، اپنا گھر منصوبے کو عالمی پذیرائی، پنجاب اور پاکستان کیلئے اعزاز ہے، لاہور چیمبر عالمی یوم حیوانات کے موقع پر لاڑکانہ میں خصوصی تقریب اور آگاہی ریلی کا انعقاد ایف آئی اے کی کارروائی،کاپی رائٹ کی خلاف ورزی پر ملزم گرفتار بارانی علاقوں میں گندم کی کاشت کا وقت 15 اکتوبر تا15 نومبر ہے،ترجمان جہلم،’’چالان نہیں، ہیلمٹ‘‘ کے عنوان سے خصوصی آگاہی مہم کا انعقاد ہری پور،ڈسڑکٹ ایمرجنسی آفیسر کا ریسکیو 11 سٹیشن کا اچانک معائنہ،آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا جدید دورکےتقاضوں سے ہم آہنگ ادارہ جاتی نظام کےلیےتربیت، ٹیم ورک اور واضح سمت ناگزیر ہے، وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر تصور حیات چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا جامع طرزِ حکمرانی، امن اور عالمی تعاون کے فروغ پر زور پاکستان کی برآمدی ترقی کیلئے مضبوط قومی برانڈنگ ناگزیر ہے، احسن اقبال وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کا پاکستان کے پہلے ہائی ٹیک خودکار بیز ویکس فاؤنڈیشن شیٹ مینوفیکچرنگ یونٹ کا افتتاح آئی او سی نے اولمپک کے ممکنہ میزبانوں کے لیے ہینڈ بک جاری کردی مریم نواز شریف کاشمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کو پانچ دہشت گرد ہلاک کرنے پر خراج تحسین اپنی چھت، اپنا گھر منصوبے کو عالمی پذیرائی، پنجاب اور پاکستان کیلئے اعزاز ہے، لاہور چیمبر عالمی یوم حیوانات کے موقع پر لاڑکانہ میں خصوصی تقریب اور آگاہی ریلی کا انعقاد ایف آئی اے کی کارروائی،کاپی رائٹ کی خلاف ورزی پر ملزم گرفتار بارانی علاقوں میں گندم کی کاشت کا وقت 15 اکتوبر تا15 نومبر ہے،ترجمان جہلم،’’چالان نہیں، ہیلمٹ‘‘ کے عنوان سے خصوصی آگاہی مہم کا انعقاد ہری پور،ڈسڑکٹ ایمرجنسی آفیسر کا ریسکیو 11 سٹیشن کا اچانک معائنہ،آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا
خیبر پختونخواہ

ٹریفک ایجوکیشن ٹیم کی جانب سے حویلیاں کے نجی سکول میں ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی سیشن کا انعقاد

ٹریفک ایجوکیشن ٹیم ایبٹ آباد
ٹریفک ایجوکیشن ٹیم ایبٹ آباد

ایبٹ آباد۔ 06 اکتوبر (اے پی پی):ٹریفک ایجوکیشن ٹیم کی جانب سے حویلیاں کے نجی سکول میں طلبہ و طالبات کے لیے ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔

اس موقع پر طلبہ و طالبات کو سڑک پر پیدل چلنے، سڑک عبور کرنے کے محفوظ طریقوں سمیت دیگر اہم ٹریفک قوانین اور حفاظتی تدابیر سے آگاہ کیا گیا۔

ٹریفک ایجوکیشن ٹیم نے طلبہ پر زور دیا کہ وہ ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کو اپنی روزمرہ زندگی کا حصہ بنائیں تاکہ حادثات سے محفوظ رہا جا سکے۔

 

بشکریہ: اے پی پی (ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان)