لاہور۔6اکتوبر (اے پی پی):وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی پر اظہارِ تشکر کیا۔
اس حوالے سے جاری بیان میں وزیراعلی مریم نواز شریف نے 5 دہشت گرد ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کر خراج تحسین پیش کیا۔انہوں نے کہا کہ ہمیں پاکستان کی سکیورٹی فورسز پر فخر ہے۔
بشکریہ: اے پی پی (ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان)



