جمعہ، 27 نومبر 2026
تازہ ترین
نوجوانوں میں کاروباری سوچ اور جدت کا فروغ معاشی ترقی کے لیے ناگزیر ہے، بلال اظہر کیانی کراچی ملک کے ترقی پسند، جامع اور معاشی طور پر متحرک ترین شہروں میں شامل ہے،وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا28ویں نیشنل سکیورٹی ورکشاپ کے 105سے زائد شرکاء سے خطاب پاکستانی فالکنرعطاء اللہ کرم نے ‘کنگ عبدالعزیز فالکنری فیسٹیول’ میں ‘کنگ عبدالعزیز کپ’ جیت کر تاریخ رقم کر دی وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت پاکستان کونسل آف سائنٹیفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ کے امور سے متعلق اجلاس، نوجوانوں کی صنعتی فنی تربیت کے لئے نیوٹیک کے ساتھ تعاون مزید بڑھانے کی ہدایت چیئرمین سی ڈی اے سہیل اشرف کی زیر صدارت سموگ اور ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے کیلئے اجلاس 1.4 ارب آبادی کی قوم ایک پاکستانی ڈرامے سے خوفزدہ ، نیٹ فلکس کے بائیکاٹ کی دھمکیوں نے ہندوستان کے ثقافتی خوف کو بے نقاب کردیا غیر ملکی وفود کی آمد کے موقع پر اسلام آباد بھر میں خصوصی اقدامات بنگلہ دیشی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی اعلی سطح کے پارلیمانی وفد کے ہمراہ کراچی آمد وزیر اعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی کی زیر صدارت اجلاس ،مسافر بسوں کے ذریعے ایرانی تیل کی نقل وحمل پر مکمل پابندی عائد کرنے کا فیصلہ ایزویز کے سیکیورٹی نظام کو جدید بنانے کے لیے نئی ٹیکنالوجی پر مبنی اقدامات نمل سٹارٹ اپ آئیڈیا کنٹیسٹ 2026، طلبہ کی جدت اور کاروباری صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،بالائی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان نوجوانوں میں کاروباری سوچ اور جدت کا فروغ معاشی ترقی کے لیے ناگزیر ہے، بلال اظہر کیانی کراچی ملک کے ترقی پسند، جامع اور معاشی طور پر متحرک ترین شہروں میں شامل ہے،وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا28ویں نیشنل سکیورٹی ورکشاپ کے 105سے زائد شرکاء سے خطاب پاکستانی فالکنرعطاء اللہ کرم نے ‘کنگ عبدالعزیز فالکنری فیسٹیول’ میں ‘کنگ عبدالعزیز کپ’ جیت کر تاریخ رقم کر دی وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت پاکستان کونسل آف سائنٹیفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ کے امور سے متعلق اجلاس، نوجوانوں کی صنعتی فنی تربیت کے لئے نیوٹیک کے ساتھ تعاون مزید بڑھانے کی ہدایت چیئرمین سی ڈی اے سہیل اشرف کی زیر صدارت سموگ اور ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے کیلئے اجلاس 1.4 ارب آبادی کی قوم ایک پاکستانی ڈرامے سے خوفزدہ ، نیٹ فلکس کے بائیکاٹ کی دھمکیوں نے ہندوستان کے ثقافتی خوف کو بے نقاب کردیا غیر ملکی وفود کی آمد کے موقع پر اسلام آباد بھر میں خصوصی اقدامات بنگلہ دیشی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی اعلی سطح کے پارلیمانی وفد کے ہمراہ کراچی آمد وزیر اعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی کی زیر صدارت اجلاس ،مسافر بسوں کے ذریعے ایرانی تیل کی نقل وحمل پر مکمل پابندی عائد کرنے کا فیصلہ ایزویز کے سیکیورٹی نظام کو جدید بنانے کے لیے نئی ٹیکنالوجی پر مبنی اقدامات نمل سٹارٹ اپ آئیڈیا کنٹیسٹ 2026، طلبہ کی جدت اور کاروباری صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،بالائی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان
تجارتی خبریں

ایزویز کے سیکیورٹی نظام کو جدید بنانے کے لیے نئی ٹیکنالوجی پر مبنی اقدامات

اے ڈی سی ریونیو سرگودھا کی زیرِ صدارت تنازعات کمیٹی کا اجلاس ، 22 کیسز ٹریبونل کو بھجوانے کی منظوری

اسلام آباد۔27نومبر (اے پی پی):ایشیا میں سیکیورٹی نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے اور نگرانی کے روایتی طریقوں میں جدت لانے کے لیے ایزویز نے نئی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ کمپنی کے ترجمان کے مطابق پاکستان سمیت جنوبی ایشیا کی نگرانی کے جدید نظام پر مبنی نئے آلات متعارف کروائے ہیں ۔

جدید دور میں رہائشی اور تجارتی عمارتوں کی سیکیورٹی کے لیے نگرانی کے نظام میں نئی ٹیکنالوجی کا استعمال بڑھ رہا ہے، جہاں ایک ہی مقام سے مختلف اطراف کی نگرانی، نقل و حرکت کی شناخت اور فوری اطلاع کی سہولت کو اہمیت دی جا رہی ہے۔EZVIZ کے مطابق دوہری لینز پر مشتمل نیا سیکیورٹی کیمرا ایچ 90 ڈوئل وائی فائی میں وسیع علاقے کی نگرانی اور قریبی مناظر کی تفصیلات بیک وقت دیکھنے کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔

یہ نظام افراد اور گاڑیوں کی نقل و حرکت کی شناخت کرکے اطلاع بھیجنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ کمپنی کے مطابق سیکیورٹی ٹیکنالوجی میں جدت، مصنوعی ذہانت کے استعمال اور نگرانی کے نظام کو بہتر بنانے پر کام جاری ہے تاکہ بدلتے ہوئے تقاضوں کے مطابق رہائشی اور تجارتی مقامات کے تحفظ کے طریقوں کو جدید بنایا جا سکے۔

بشکریہ: اے پی پی (ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان)