جمعرات، 26 نومبر 2026
تازہ ترین
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا بلوچستان میں 12 دہشتگردوں کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پاکستان کے خلاف ہوم سیریز کے لیے ویسٹ انڈیز ویمنز سکواڈ کا اعلان، ڈیانڈرا ڈوٹن کی واپسی نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکا قاہرہ میں آئل ٹینکر آتشزدگی کے واقعے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس وزیراعظم محمد شہباز شریف کاقاہرہ میں آئل ٹینکر میں آتشزدگی کے المناک واقعے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار صدرمملکت آصف علی زرداری کا قاہرہ میں آئل ٹینکر کے افسوسناک حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار احسن اقبال کا کامیاب خلائی لانچنگ کے بعد بیجنگ پہنچنے پر چائنا گریٹ وال انڈسٹری کارپوریشن کی ٹیم کی جانب سے پرتپاک استقبال پر اظہار تشکر وزیراعظم شہباز شریف کا بنگلہ دیشی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور وفد کے اعزاز میں عشائیہ ،ادارہ جاتی تعاون کو مزید فروغ دینے اور عوامی سطح پر روابط مضبوط بنانے کی اہمیت پر زور بنگلہ دیش کے میڈیا نمائندوں کے وفد کا دفتر خارجہ کا دورہ، پاکستان کی خارجہ پالیسی ترجیحات اور علاقائی و عالمی امور پر بریفنگ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے ”کہکشاں ۔ مشن کنٹرول سینٹر“ کا افتتاح کر دیا، پاکستانی خلا باز ذیشان علی نے ملک کا نام روشن کیا ہے، خلائی مشن میں ان کی شرکت پاک چین شراکت داری اور دوستی کا عروج ہے، عطاء اللہ تارڑ اوگرا کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان،ڈیزل کی قیمت میں 5 اور پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر کمی صدر مملکت آصف علی زرداری کا بنگلہ دیش کے ساتھ مستقبل پر مبنی شراکت داری کے فروغ، پارلیمانی، تجارتی اور تعلیمی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور 99واں پاکستان لرننگ فیسٹیول اختتام پذیر، 9 ہزار سے زائد طلبہ و طالبات کی شرکت وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا بلوچستان میں 12 دہشتگردوں کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پاکستان کے خلاف ہوم سیریز کے لیے ویسٹ انڈیز ویمنز سکواڈ کا اعلان، ڈیانڈرا ڈوٹن کی واپسی نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکا قاہرہ میں آئل ٹینکر آتشزدگی کے واقعے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس وزیراعظم محمد شہباز شریف کاقاہرہ میں آئل ٹینکر میں آتشزدگی کے المناک واقعے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار صدرمملکت آصف علی زرداری کا قاہرہ میں آئل ٹینکر کے افسوسناک حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار احسن اقبال کا کامیاب خلائی لانچنگ کے بعد بیجنگ پہنچنے پر چائنا گریٹ وال انڈسٹری کارپوریشن کی ٹیم کی جانب سے پرتپاک استقبال پر اظہار تشکر وزیراعظم شہباز شریف کا بنگلہ دیشی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور وفد کے اعزاز میں عشائیہ ،ادارہ جاتی تعاون کو مزید فروغ دینے اور عوامی سطح پر روابط مضبوط بنانے کی اہمیت پر زور بنگلہ دیش کے میڈیا نمائندوں کے وفد کا دفتر خارجہ کا دورہ، پاکستان کی خارجہ پالیسی ترجیحات اور علاقائی و عالمی امور پر بریفنگ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے ”کہکشاں ۔ مشن کنٹرول سینٹر“ کا افتتاح کر دیا، پاکستانی خلا باز ذیشان علی نے ملک کا نام روشن کیا ہے، خلائی مشن میں ان کی شرکت پاک چین شراکت داری اور دوستی کا عروج ہے، عطاء اللہ تارڑ اوگرا کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان،ڈیزل کی قیمت میں 5 اور پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر کمی صدر مملکت آصف علی زرداری کا بنگلہ دیش کے ساتھ مستقبل پر مبنی شراکت داری کے فروغ، پارلیمانی، تجارتی اور تعلیمی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور 99واں پاکستان لرننگ فیسٹیول اختتام پذیر، 9 ہزار سے زائد طلبہ و طالبات کی شرکت
قومی خبریں

صدرمملکت آصف علی زرداری کا قاہرہ میں آئل ٹینکر کے افسوسناک حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

صدر مملکت آصف علی زرداری
صدر مملکت آصف علی زرداری

اسلام آباد۔26نومبر (اے پی پی):صدرمملکت آصف علی زرداری نے مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں آئل ٹینکر کے افسوسناک حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے جس میں قیمتی انسانی جا نیں ضائع اور متعدد افراد زخمی ہوگئے ۔

جمعرات کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’’ ایکس ‘‘پر جاری پیغام میں صدرمملکت نے مصری ہم منصب عبدالفتاح السیسی اور جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کیا۔ انہوں نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کرتے ہوئے غم کی اس گھڑی میں پاکستان کی جانب سے برادر ملک مصر کے عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعادہ کیا۔

بشکریہ: اے پی پی (ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان)