پیر، 5 اکتوبر 2026
تازہ ترین
ملک میں سمال انڈسٹریز کو تقویت دینے سے مقامی کھپت میں اضافہ ہوگا، تجارت کے حجم میں وسعت آئیگی ، گورنر بلوچستان پاکستان میں ای ایس جی کا مستقبل صرف رپورٹنگ نہیں بلکہ قابلِ پیمائش کارکردگی، شفاف اعداد و شمار اور عملی نتائج سے جڑا ہونا چاہئے، سینیٹر شیری رحمان اساتذہ کسی بھی معاشرے کی فکری، اخلاقی اور تعلیمی تشکیل میں بنیادی کردار ادا کرتے ہیں،گورنر سندھ کاروباری مسائل کی صرف نشاندہی کافی نہیں، حل تک مؤثر پیروی ضروری ہے، محمد زکریا اکبر ضیاء دینہ میں ناقص اور ملاوٹی دودھ کے خلاف کارروائی، 2100 لیٹر دودھ تلف سیکرٹری اطلاعات گلگت بلتستان کی زیرِ صدارت اجلاس،صحافیوں کی رجسٹریشن و تصدیق کے عمل کو جلد حتمی شکل دینے کی ہدایت وویمن ٹرائی نیشن سیریز، سری لنکا انڈر 19 نے بنگلہ دیش انڈر 19 کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے شعبہ ترجمہ و ترجمانی، کلیہ عربی کی جانب سے عالمی یوم ترجمہ کے موقع پر تقریب کا انعقاد وزیراعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت سیکرٹریز کمیٹی کا اجلاس، تمام محکموں کی کارکردگی کا جائزہ، اصلاحاتی اقدامات جاری رکھنے کا فیصلہ ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کی جانب سے سرگودھا چیمبرآف کامرس کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد یونیورسٹی آف سرگودھا میں طلباء و طالبات کے لیے شٹل سروس کا آغاز کر دیا گیا ہرنائی،استاد معاشرے کا وہ معمار ہے جو علم، تربیت اور کردار سازی کے ذریعے نئی نسل کی رہنمائی کرتا ہے، ڈپٹی کمشنر ملک میں سمال انڈسٹریز کو تقویت دینے سے مقامی کھپت میں اضافہ ہوگا، تجارت کے حجم میں وسعت آئیگی ، گورنر بلوچستان پاکستان میں ای ایس جی کا مستقبل صرف رپورٹنگ نہیں بلکہ قابلِ پیمائش کارکردگی، شفاف اعداد و شمار اور عملی نتائج سے جڑا ہونا چاہئے، سینیٹر شیری رحمان اساتذہ کسی بھی معاشرے کی فکری، اخلاقی اور تعلیمی تشکیل میں بنیادی کردار ادا کرتے ہیں،گورنر سندھ کاروباری مسائل کی صرف نشاندہی کافی نہیں، حل تک مؤثر پیروی ضروری ہے، محمد زکریا اکبر ضیاء دینہ میں ناقص اور ملاوٹی دودھ کے خلاف کارروائی، 2100 لیٹر دودھ تلف سیکرٹری اطلاعات گلگت بلتستان کی زیرِ صدارت اجلاس،صحافیوں کی رجسٹریشن و تصدیق کے عمل کو جلد حتمی شکل دینے کی ہدایت وویمن ٹرائی نیشن سیریز، سری لنکا انڈر 19 نے بنگلہ دیش انڈر 19 کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے شعبہ ترجمہ و ترجمانی، کلیہ عربی کی جانب سے عالمی یوم ترجمہ کے موقع پر تقریب کا انعقاد وزیراعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت سیکرٹریز کمیٹی کا اجلاس، تمام محکموں کی کارکردگی کا جائزہ، اصلاحاتی اقدامات جاری رکھنے کا فیصلہ ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کی جانب سے سرگودھا چیمبرآف کامرس کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد یونیورسٹی آف سرگودھا میں طلباء و طالبات کے لیے شٹل سروس کا آغاز کر دیا گیا ہرنائی،استاد معاشرے کا وہ معمار ہے جو علم، تربیت اور کردار سازی کے ذریعے نئی نسل کی رہنمائی کرتا ہے، ڈپٹی کمشنر
بین الاقوامی خبریں

چین میں قومی دن کی تعطیلات کے پہلے چار دنوں میں صارفی مارکیٹ مستحکم رہی،مجموعی طور پر 19.63 ارب یوآن کی فروخت کو فروغ ملا

چین میں قومی دن کی تعطیلات
چین میں قومی دن کی تعطیلات

بیجنگ۔5اکتوبر (اے پی پی):چین کےقومی دن کی تعطیلات کا نصف سے زیادہ عرصہ گزرنے کے باوجود ملک بھر میں صارفی مارکیٹ مستحکم اور منظم رہی جبکہ روزمرہ ضروری اشیاء کی فراہمی وافر اور قیمتیں مجموعی طور پر مستحکم رہیں۔چینی وزارت تجارت کے کاروباری بگ ڈیٹا کے مطابق قومی دن کی تعطیلات کے پہلے تین دنوں میں وزارتِ تجارت کی کلیدی نگرانی میں شامل 78 کاروباری علاقوں میں آنے والے افراد کی تعداد اور کاروباری حجم میں بالترتیب 3.4 فیصد اور 5.3 فیصد اضافہ ہوا۔صارفی اشیاء کی ’’پرانی کے بدلے نئی‘‘ سکیم کے تحت مجموعی طور پر 19.63 ارب یوآن کی فروخت کو فروغ ملا، جس سے 34 لاکھ 83 ہزار افراد مستفید ہوئے۔

ان میں پرانی گاڑیوں کے بدلے نئی گاڑیاں خریدنے کی سکیم کے تحت 46 ہزار نئی گاڑیاں فروخت ہوئیں، جس سے 7.45 ارب یوآن کی نئی گاڑیوں کی فروخت کو فروغ ملا۔ پرانے گھریلو برقی آلات کے بدلے نئے آلات خریدنے کی سکیم کے تحت 15 لاکھ 11 ہزار یونٹس فروخت ہوئے، جس سے 6.5 ارب یوآن کی فروخت کو فروغ ملا۔ اسی طرح ڈیجیٹل اور سمارٹ مصنوعات کی خریداری کے تحت 17 لاکھ 9 ہزار یونٹس فروخت ہوئے، جس سے 4.9 ارب یوآن کی فروخت کو تحریک ملی۔ ملک بھر میں روزمرہ ضروری اشیاء کی مارکیٹ میں فراہمی وافر رہی اور قیمتیں مجموعی طور پر مستحکم رہیں۔

 

بشکریہ: اے پی پی (ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان)