پیر، 5 اکتوبر 2026
تازہ ترین
یونیورسٹی آف سرگودھا میں طلباء و طالبات کے لیے شٹل سروس کا آغاز کر دیا گیا ہرنائی،استاد معاشرے کا وہ معمار ہے جو علم، تربیت اور کردار سازی کے ذریعے نئی نسل کی رہنمائی کرتا ہے، ڈپٹی کمشنر ستھرا پنجاب ایجنسی کی کوڑا کرکٹ پھیلانے اور جلانے کے خلاف کارروائیاں جاری ایف آئی اے فیصل آباد نے ریڈ بک میں شامل مطلوب بدنام زمانہ انسانی اسمگلر و ایجنٹ کو گرفتار کر لیا این سی ایچ ڈی، چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور یونیورسٹی آف سرگودھا کےاشتراک سے”عالمی یومِ اساتذہ” پر سیمینار رولپنڈی پولیس کی کارروائیاں، 18 ملزمان گرفتار عالمی یومِ اساتذہ کے موقع پر گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائی سکول بھکر میں پروقار تقریب پی ڈی ایم اے کا صوبہ بھر میں بارشوں بارے الرٹ جاری ، ترجمان سرحد پر فوج کی موجودگی پر انگلی اٹھانے والے پہلے کے پی میں اپنی 13 سالہ ناکامیوں کا حساب دیں، خیبر پختونخوا کا مسئلہ سیاست نہیں دہشت گردی ہے، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف آئی سپیشلسٹ ڈاکٹروں کی زیر نگرانی فری آئی کیمپ دارالاحسان میں جاری آئندہ 24 گھنٹوں میں خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر، پوٹھوہار، اسلام آباد اور بالائی پنجاب میں تیز ہوائوں اور چند مقامات پر بارش و ژالہ باری کا امکان ہے، محکمہ موسمیات چین میں قومی دن کی تعطیلات کے پہلے چار دنوں میں صارفی مارکیٹ مستحکم رہی،مجموعی طور پر 19.63 ارب یوآن کی فروخت کو فروغ ملا یونیورسٹی آف سرگودھا میں طلباء و طالبات کے لیے شٹل سروس کا آغاز کر دیا گیا ہرنائی،استاد معاشرے کا وہ معمار ہے جو علم، تربیت اور کردار سازی کے ذریعے نئی نسل کی رہنمائی کرتا ہے، ڈپٹی کمشنر ستھرا پنجاب ایجنسی کی کوڑا کرکٹ پھیلانے اور جلانے کے خلاف کارروائیاں جاری ایف آئی اے فیصل آباد نے ریڈ بک میں شامل مطلوب بدنام زمانہ انسانی اسمگلر و ایجنٹ کو گرفتار کر لیا این سی ایچ ڈی، چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور یونیورسٹی آف سرگودھا کےاشتراک سے”عالمی یومِ اساتذہ” پر سیمینار رولپنڈی پولیس کی کارروائیاں، 18 ملزمان گرفتار عالمی یومِ اساتذہ کے موقع پر گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائی سکول بھکر میں پروقار تقریب پی ڈی ایم اے کا صوبہ بھر میں بارشوں بارے الرٹ جاری ، ترجمان سرحد پر فوج کی موجودگی پر انگلی اٹھانے والے پہلے کے پی میں اپنی 13 سالہ ناکامیوں کا حساب دیں، خیبر پختونخوا کا مسئلہ سیاست نہیں دہشت گردی ہے، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف آئی سپیشلسٹ ڈاکٹروں کی زیر نگرانی فری آئی کیمپ دارالاحسان میں جاری آئندہ 24 گھنٹوں میں خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر، پوٹھوہار، اسلام آباد اور بالائی پنجاب میں تیز ہوائوں اور چند مقامات پر بارش و ژالہ باری کا امکان ہے، محکمہ موسمیات چین میں قومی دن کی تعطیلات کے پہلے چار دنوں میں صارفی مارکیٹ مستحکم رہی،مجموعی طور پر 19.63 ارب یوآن کی فروخت کو فروغ ملا
قومی خبریں

آئیسکو نے (کل) منگل کے لئے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا

عارضی بجلی بندش
عارضی بجلی بندش

اسلام آباد۔5اکتوبر (اے پی پی):آئیسکو نے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ریجن بھر میں جنرل پبلک کے لئے جاری ترقیاتی پراجیکٹس، نئے فلائی اوور ، انڈر پاس، نئے 11KV فیڈر ز کی تعمیر ، سڑکوں کی مزید توسیع وغیرہ کے سلسلے میں بجلی کے پول اور دیگر تنصیبات کی شفٹنگ کے لئے (کل )منگل کے لئےمحدود دورانیے کے عارضی شٹ ڈائون کا شیڈول جاری کر دیا۔

ترجمان آئیسکو کے مطابق 6 اکتوبر 2026 کو اسلام آباد سرکل میں صبح 8 بجے سے دوپہر 12 بجے تک سروس روڈ، سوہان، ہائی وے، ضیاء مسجد اور اقبال ٹاؤن فیڈرز، راولپنڈی کینٹ سرکل میں صبح 8 بجے سے دوپہر 12 بجے تک کلیال، شاہ پور، اڈیالہ، خاصالہ، ہمیوںI، ڈھوک نور، گلشن آباد، روز لین، اڈیالہ جیل، شیگاں، ڈیفنس روڈ، عسکری14، PGHS اور سمر زار فیڈرز، راولپنڈی سٹی سرکل میں صبح 8 بجے سے دوپہر 12 بجے تک فضائیہ فیڈر، اٹک سرکل میں صبح 8 بجے سے دوپہر 12 بجے تک پنڈ پریاں، ملٹی گارڈن B17، کیبنٹ ڈویژن، سرائے خربوزہ، ویلی، سنگجانی، شاہ اللہ دتہ،

گلشنِ صحت، پسوال، AWTـ1 اور AWTـ4 فیڈرز، جبکہ جہلم سرکل میں صبح 8 بجے سے دوپہر 12 بجے تک وارڈ نمبر 08، حیات سیر روڈ، گوجر خان سٹی، سکیمI، متوا، کنگر، کنٹوریلہ، مندرہ، نیو مندرہ، حمید جھنگی اور LTC فیڈرز پر بجلی کی فراہمی عارضی طور پر معطل رہے گی۔ بدھ 7 اکتوبر 2026 کو راولپنڈی سٹی سرکل میں صبح 7 بجے سے دوپہر 2 بجے تک AFOSH فیڈر، اٹک سرکل میں صبح 7 بجے سے دوپہر 2 بجے تک لالہ زار، حسین آباد اور کرنل شیر خان فیڈرز جبکہ چکوال سرکل میں صبح 7 بجے سے دوپہر 2 بجے تک مرید، القائم ملز، بھون، کریالہ اور KSM یونٹ3 فیڈرز اور ملحقہ علاقوں میں بجلی کی فراہمی میں عارضی تعطل آئے گا۔

شٹ ڈائون کا مقصد ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری ترقیاتی پراجیکٹس کی بروقت تکمیل ہے ۔ صارفین کی سہولت کے لئے عارضی بجلی شٹ ڈائون شیڈول آئیسکو کی آفیشل ویب سائٹ www.iesco.com.pk / آئیسکو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز فیس بک (IESCO Updates)، ٹویٹر / Xاکائو نٹ( IESCO Official Pk )پر بھی اپلوڈ کیے جاتے ہیں۔مزید معلومات کے لئے صارفین آئیسکو ہیلپ لائن نمبر 118 پر کال کر سکتے ہیں۔

بشکریہ: اے پی پی (ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان)