اتوار، 4 اکتوبر 2026
تازہ ترین
تحریک انصاف اپنی دوغلی پالیسیوں سے دستبردار ہونے پر آمادہ نہیں، عطاء اللہ تارڑ اساتذہ قوم کے معمار اور نئی نسل کی فکری و اخلاقی تربیت کے ضامن ہیں، سردار ایاز صادق راولپنڈی پولیس کا گرجا گھروں اور دیگر اہم مقامات کا دورہ ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ مشاورت کا آٹھواں اجلاس کل ماسکو میں ہوگا ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس اسلام آباد نے ڈینگی کے خطرے سے نمٹنے اور مچھروں کی افزائش کے ممکنہ مقامات کی بروقت نشاندہی و خاتمے کے لیے وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی سرویلنس اور ویکٹر کنٹرول سرگرمیاں مزید تیز کر دیں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے شمال مشرقی علاقوں میں تیز ہوائوں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات وزیرِ اعظم شہباز شریف کی وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ، ماموں اکمل حسین نقوی کی وفات پر تعزیت کا اظہار ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک، میدانی علاقوں میں گرمی برقرار رہنے کا امکان اسلام آباد کے مختلف سرکاری مراکز صحت میں مفت ہیپاٹائٹس سی سکریننگ، تشخیص اور علاج کی سہولیات دستیاب ہیں، ڈی ایچ او وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کا لاہورسٹیشن کا دورہ، پلیٹ فارم نمبر 2 اور 4 کی توسیع کے جاری کام کامعائنہ کیا پنجاب بھرمیں 1416ٹریفک حادثات میں 12افراد جاں بحق،1637زخمی راولپنڈی میں رواں سال ڈینگی کے 40 مصدقہ کیسز سامنے آئے ہیں،ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی تحریک انصاف اپنی دوغلی پالیسیوں سے دستبردار ہونے پر آمادہ نہیں، عطاء اللہ تارڑ اساتذہ قوم کے معمار اور نئی نسل کی فکری و اخلاقی تربیت کے ضامن ہیں، سردار ایاز صادق راولپنڈی پولیس کا گرجا گھروں اور دیگر اہم مقامات کا دورہ ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ مشاورت کا آٹھواں اجلاس کل ماسکو میں ہوگا ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس اسلام آباد نے ڈینگی کے خطرے سے نمٹنے اور مچھروں کی افزائش کے ممکنہ مقامات کی بروقت نشاندہی و خاتمے کے لیے وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی سرویلنس اور ویکٹر کنٹرول سرگرمیاں مزید تیز کر دیں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے شمال مشرقی علاقوں میں تیز ہوائوں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات وزیرِ اعظم شہباز شریف کی وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ، ماموں اکمل حسین نقوی کی وفات پر تعزیت کا اظہار ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک، میدانی علاقوں میں گرمی برقرار رہنے کا امکان اسلام آباد کے مختلف سرکاری مراکز صحت میں مفت ہیپاٹائٹس سی سکریننگ، تشخیص اور علاج کی سہولیات دستیاب ہیں، ڈی ایچ او وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کا لاہورسٹیشن کا دورہ، پلیٹ فارم نمبر 2 اور 4 کی توسیع کے جاری کام کامعائنہ کیا پنجاب بھرمیں 1416ٹریفک حادثات میں 12افراد جاں بحق،1637زخمی راولپنڈی میں رواں سال ڈینگی کے 40 مصدقہ کیسز سامنے آئے ہیں،ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی
پنجاب

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے شمال مشرقی علاقوں میں تیز ہوائوں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات

لاہور۔4اکتوبر (اے پی پی):محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ دن کے دوران میدانی علاقوں میں گرم رہنے ، تاہم شمال مشرقی علاقوں میں مطلع جزوی طور پرابر آلود رہنے کے ساتھ چند مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ دن کے دوران میدانی علاقوں میں گرم رہا۔

گزشتہ روز شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 25اور زیادہ سے زیادہ 36سینٹی گریڈرہا جبکہ ہوا میں نمی کی شرح 42فیصدریکارڈ کی گئی ۔اسی طرح لا ہور میں آلودگی کی مجموعی شرح 147فیصد رہی جبکہ شہر کے مختلف علاقوں میں ایئر کوالٹی انڈیکس فیز فائیو ڈی ایچ اے میں134،برکی روڈ160،سی ای آر پی 163،ماڈل ٹائون 105، ائیر واچ پاکستان 132،اے آر سی127،عسکری ٹین80، 177 پیرا گائون سٹی اور علامہ اقبال ٹاون میں156 ریکارڈ کیا گیا۔

بشکریہ: اے پی پی (ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان)