منگل، 6 اکتوبر 2026
تازہ ترین
منیجنگ ڈائریکٹر ستھرا پنجاب ایجنسی چوہدری محمد اکمل کی زیر صدارت اجلاس جدید دورکےتقاضوں سے ہم آہنگ ادارہ جاتی نظام کےلیےتربیت، ٹیم ورک اور واضح سمت ناگزیر ہے، وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر تصور حیات چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا جامع طرزِ حکمرانی، امن اور عالمی تعاون کے فروغ پر زور پاکستان کی برآمدی ترقی کیلئے مضبوط قومی برانڈنگ ناگزیر ہے، احسن اقبال وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کا پاکستان کے پہلے ہائی ٹیک خودکار بیز ویکس فاؤنڈیشن شیٹ مینوفیکچرنگ یونٹ کا افتتاح آئی او سی نے اولمپک کے ممکنہ میزبانوں کے لیے ہینڈ بک جاری کردی مریم نواز شریف کاشمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کو پانچ دہشت گرد ہلاک کرنے پر خراج تحسین اپنی چھت، اپنا گھر منصوبے کو عالمی پذیرائی، پنجاب اور پاکستان کیلئے اعزاز ہے، لاہور چیمبر عالمی یوم حیوانات کے موقع پر لاڑکانہ میں خصوصی تقریب اور آگاہی ریلی کا انعقاد ایف آئی اے کی کارروائی،کاپی رائٹ کی خلاف ورزی پر ملزم گرفتار بارانی علاقوں میں گندم کی کاشت کا وقت 15 اکتوبر تا15 نومبر ہے،ترجمان جہلم،’’چالان نہیں، ہیلمٹ‘‘ کے عنوان سے خصوصی آگاہی مہم کا انعقاد منیجنگ ڈائریکٹر ستھرا پنجاب ایجنسی چوہدری محمد اکمل کی زیر صدارت اجلاس جدید دورکےتقاضوں سے ہم آہنگ ادارہ جاتی نظام کےلیےتربیت، ٹیم ورک اور واضح سمت ناگزیر ہے، وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر تصور حیات چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا جامع طرزِ حکمرانی، امن اور عالمی تعاون کے فروغ پر زور پاکستان کی برآمدی ترقی کیلئے مضبوط قومی برانڈنگ ناگزیر ہے، احسن اقبال وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کا پاکستان کے پہلے ہائی ٹیک خودکار بیز ویکس فاؤنڈیشن شیٹ مینوفیکچرنگ یونٹ کا افتتاح آئی او سی نے اولمپک کے ممکنہ میزبانوں کے لیے ہینڈ بک جاری کردی مریم نواز شریف کاشمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کو پانچ دہشت گرد ہلاک کرنے پر خراج تحسین اپنی چھت، اپنا گھر منصوبے کو عالمی پذیرائی، پنجاب اور پاکستان کیلئے اعزاز ہے، لاہور چیمبر عالمی یوم حیوانات کے موقع پر لاڑکانہ میں خصوصی تقریب اور آگاہی ریلی کا انعقاد ایف آئی اے کی کارروائی،کاپی رائٹ کی خلاف ورزی پر ملزم گرفتار بارانی علاقوں میں گندم کی کاشت کا وقت 15 اکتوبر تا15 نومبر ہے،ترجمان جہلم،’’چالان نہیں، ہیلمٹ‘‘ کے عنوان سے خصوصی آگاہی مہم کا انعقاد
کھیل کی خبریں

کولمبیا اور چلی کی ٹیموں کے درمیان نومبر میں دو دوستانہ فٹبال میچز کھیلے جائیں گے

football matches
football matches

بوگوٹا ۔6اکتوبر (اے پی پی):کولمبین فٹبال فیڈریشن نے اعلان کیا ہے کہ کولمبیا اور چلی کے درمیان نومبر میں دو دوستانہ فٹبال میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی۔

شنہوا کے مطابق سیریز کا پہلا میچ 13 نومبر کو کالی میں کھیلا جائے گا جس سے حاصل ہونے والی آمدنی اگست میں آنے والے 7.4 شدت کے زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف اور بحالی کے کاموں کے لیے وقف کی جائے گی۔ اس کے بعد دونوں ٹیمیں چار دن بعد چلی کے دارالحکومت سانتیاگو میں دوسری بار آمنے سامنے ہوں گی۔ کولمبیا اس وقت فیفا کی عالمی رینکنگ میں 11ویں نمبر پر موجود ہے جبکہ چلی کی عالمی رینکنگ 49ویں ہے۔

بشکریہ: اے پی پی (ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان)