منگل، 24 نومبر 2026
تازہ ترین
زیر گردش کرنسی، زر وسیع اور بینکوں کے کھاتوں میں ہفتہ وار اضافہ ریکارڈ اکتوبر میں بینکوں کے قرضوں اور سرمایہ کاری میں اضافہ، ڈپازٹس میں کمی ریکارڈ پی ڈی ایم اے کا جنوبی پنجاب میں خشک سالی کے خدشہ بارے الرٹ جاری،متعلقہ محکموں کومراسلہ ارسال پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، کے ایس ای 100 انڈیکس ایک ہزار 31 پوائنٹس بڑھ گیا واٹس ایپ اکاؤنٹس کو ہیکرز اور دھوکے بازوں سے محفوظ بنانے کے لیے نیشنل سرٹ کی خصوصی آگاہی مہم، شہریوں کے لیے 5 منٹ کا حفاظتی فارمولا جاری عالمی منڈیوں میں خام تیل، سونا، چاندی اور زرعی اجناس کی قیمتوں میں کمی کا رجحان پاکستانی خلاباز کی چینی خلائی مشن میں شرکت انسان بردار خلائی پروگرام کی تاریخ میں چینی اور غیر ملکی خلابازوں کی پہلی مشترکہ خلائی پرواز ہوگی،چین وزیراعظم شہباز شریف کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو ملائیشیا کے نیشنل ڈیفنس سٹڈیز سینٹر کے ہال آف فیم میں بطور رکن شامل کیے جانے پر مبارکباد شمالی امریکہ کے ساتھ پاکستان کی دوطرفہ تجارت میں 17.9 فیصد اضافہ محکمہ زراعت کاکاشتکاروں کو گندم کی کاشت فوری مکمل کرنے کی ہدایت ،تاخیر کی صورت میں شرح بیج60کلوفی ایکڑ رکھنے کی ہدایت چیئرپرسن بی آئی ایس پی کا چارسدہ کے علاقے تنگی میں پولیس اہلکار اور ان کے والد کی شہادت پرتعزیت کا اظہار وزارت صحت نے ملک بھر میں جعلی ادویات کی روک تھام کے لیےD2 بار کوڈ کے نفاذ پر عمل درآمد شروع کر دیا زیر گردش کرنسی، زر وسیع اور بینکوں کے کھاتوں میں ہفتہ وار اضافہ ریکارڈ اکتوبر میں بینکوں کے قرضوں اور سرمایہ کاری میں اضافہ، ڈپازٹس میں کمی ریکارڈ پی ڈی ایم اے کا جنوبی پنجاب میں خشک سالی کے خدشہ بارے الرٹ جاری،متعلقہ محکموں کومراسلہ ارسال پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، کے ایس ای 100 انڈیکس ایک ہزار 31 پوائنٹس بڑھ گیا واٹس ایپ اکاؤنٹس کو ہیکرز اور دھوکے بازوں سے محفوظ بنانے کے لیے نیشنل سرٹ کی خصوصی آگاہی مہم، شہریوں کے لیے 5 منٹ کا حفاظتی فارمولا جاری عالمی منڈیوں میں خام تیل، سونا، چاندی اور زرعی اجناس کی قیمتوں میں کمی کا رجحان پاکستانی خلاباز کی چینی خلائی مشن میں شرکت انسان بردار خلائی پروگرام کی تاریخ میں چینی اور غیر ملکی خلابازوں کی پہلی مشترکہ خلائی پرواز ہوگی،چین وزیراعظم شہباز شریف کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو ملائیشیا کے نیشنل ڈیفنس سٹڈیز سینٹر کے ہال آف فیم میں بطور رکن شامل کیے جانے پر مبارکباد شمالی امریکہ کے ساتھ پاکستان کی دوطرفہ تجارت میں 17.9 فیصد اضافہ محکمہ زراعت کاکاشتکاروں کو گندم کی کاشت فوری مکمل کرنے کی ہدایت ،تاخیر کی صورت میں شرح بیج60کلوفی ایکڑ رکھنے کی ہدایت چیئرپرسن بی آئی ایس پی کا چارسدہ کے علاقے تنگی میں پولیس اہلکار اور ان کے والد کی شہادت پرتعزیت کا اظہار وزارت صحت نے ملک بھر میں جعلی ادویات کی روک تھام کے لیےD2 بار کوڈ کے نفاذ پر عمل درآمد شروع کر دیا
قومی خبریں

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور شمالی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ صبح اور رات کے اوقات میں موسم سرد رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

اسلام آباد۔3نومبر (اے پی پی):محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ صبح اور رات کے اوقات میں موسم سرد رہنے کا امکان ہے، اس دوران بالائی خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش /پہاڑوں پر ہلکی برف باری ہو سکتی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں پر بری ہوائیں موجود ہیں۔ شمالی علاقوں پر مغربی ہوائوں کا ایک کمزور سلسلہ بھی موجود ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں سرد اورمطلع جزوی ابر آلود رہا۔ آج ریکارڈ کئے گئےکم سےکم درجہ حرارت، لہہ منفی04اور سکردومیں 02 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

بشکریہ: اے پی پی (ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان)