پیر، 23 نومبر 2026
تازہ ترین
ہر بچے کو معیاری تعلیم، صحت کی سہولیات اور تحفظ فراہم کرنا اہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے، بیرسٹر دانیال چوہدری نئے صوبوں کے قیام سے عوام کو بہتر سہولیات کی فراہمی ممکن ہوگی، قیصر احمد شیخ مالدیپ کی نیشنل لائبریری میں قائم ’’محمد علی جناح کارنر‘‘کا افتتاح،پاکستان کے ہائی کمشنروائس ایڈمرل(ر)فیصل رسول لودھی کی خصوصی شرکت ملک کی معاشی ترقی اور خوشحالی میں پیشہ ور ماہرین کا کردار اہم ہے، چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی اختیارات اوروسائل کی نچلی سطح تک منتقلی یقینی بنانے کیلئے نئے صوبوں کا قیام ضروری ہے،خواجہ آصف ڈریپ نے لائسنسنگ اور مصنوعات کی رجسٹریشن کے لیے آن لائن نظام فعال کر دیا ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کا کھانسی کے شربت سمیت دیگر مائع ادویات کے خام اجزا کی سخت جانچ پڑتال کا حکم وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا 24 نومبر کو راولپنڈی پہنچنے پر تاریخی استقبال کیا جائے گا ،حنیف عباسی پاکستان کے پہلے خلا نورد کی تاریخی خلائی پرواز، احسن اقبال تقریب میں شرکت کے لیے بیجنگ پہنچ گئے خیبرپختونخوا کے 160 ارب روپے کے ترقیاتی پیکج کی پہلی قسط جاری، 10 ارب روپے کی فراہمی خوش آئند ہے، ثمر ہارون بلور زرعی برآمدات میں ویلیو ایڈیشن، مصنوعات کے معیار اور نئی منڈیوں تک رسائی پر توجہ دینا ہوگی، رانا احسان افضل اعظم نذیر تارڑ کی ترکیہ کے وزرا سے اہم ملاقاتیں، انسانی حقوق، خواتین کو بااختیار بنانے اور قانون و انصاف میں تعاون بڑھانے پر اتفاق ہر بچے کو معیاری تعلیم، صحت کی سہولیات اور تحفظ فراہم کرنا اہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے، بیرسٹر دانیال چوہدری نئے صوبوں کے قیام سے عوام کو بہتر سہولیات کی فراہمی ممکن ہوگی، قیصر احمد شیخ مالدیپ کی نیشنل لائبریری میں قائم ’’محمد علی جناح کارنر‘‘کا افتتاح،پاکستان کے ہائی کمشنروائس ایڈمرل(ر)فیصل رسول لودھی کی خصوصی شرکت ملک کی معاشی ترقی اور خوشحالی میں پیشہ ور ماہرین کا کردار اہم ہے، چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی اختیارات اوروسائل کی نچلی سطح تک منتقلی یقینی بنانے کیلئے نئے صوبوں کا قیام ضروری ہے،خواجہ آصف ڈریپ نے لائسنسنگ اور مصنوعات کی رجسٹریشن کے لیے آن لائن نظام فعال کر دیا ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کا کھانسی کے شربت سمیت دیگر مائع ادویات کے خام اجزا کی سخت جانچ پڑتال کا حکم وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا 24 نومبر کو راولپنڈی پہنچنے پر تاریخی استقبال کیا جائے گا ،حنیف عباسی پاکستان کے پہلے خلا نورد کی تاریخی خلائی پرواز، احسن اقبال تقریب میں شرکت کے لیے بیجنگ پہنچ گئے خیبرپختونخوا کے 160 ارب روپے کے ترقیاتی پیکج کی پہلی قسط جاری، 10 ارب روپے کی فراہمی خوش آئند ہے، ثمر ہارون بلور زرعی برآمدات میں ویلیو ایڈیشن، مصنوعات کے معیار اور نئی منڈیوں تک رسائی پر توجہ دینا ہوگی، رانا احسان افضل اعظم نذیر تارڑ کی ترکیہ کے وزرا سے اہم ملاقاتیں، انسانی حقوق، خواتین کو بااختیار بنانے اور قانون و انصاف میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
قومی خبریں

صاف، سرسبز، محفوظ اور جدید شہر ہر شہری کا بنیادی حق ہے،مریم نواز

صاف، سرسبز، محفوظ اور جدید شہر ہر شہری کا بنیادی حق ہے،مریم نواز

لاہور۔31اکتوبر (اے پی پی):وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ صاف، سرسبز، محفوظ اور جدید شہر ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔ شہروں کی ترقی دراصل عوام کے معیارِ زندگی کو بہتر بنانے کا نام ہے۔ پنجاب کے شہروں کو جدید شہری سہولیات سے آراستہ کرنا حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔ شہروں کے عالمی دن پر اپنے بیان میں وزیراعلی مریم نواز شریف نے کہاکہ ماحول دوست اور پائیدار شہری ترقی وقت کی اہم ضرورت ہے۔ شہری علاقوں میں صفائی، نکاسی آب، ٹریفک مینجمنٹ اور بنیادی سہولیات کی بہتری کے لیے اقدامات جاری ہیں۔ جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے شہروں کو اسمارٹ اور شہری زندگی کو آسان بنایا جا سکتا ہے۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے کہاکہ تجاوزات سے پاک، صاف ستھرے اور خوبصورت شہر ہماری اجتماعی ذمہ داری ہیں۔ شہری ترقی میں عوامی شمولیت اور ذمہ دارانہ طرزِ عمل کلیدی اہمیت رکھتے ہیں۔ وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہاکہ آنے والی نسلوں کے لیے سرسبز، محفوظ اور پائیدار شہر چھوڑنا ہمارا عزم ہے۔ شہروں کی منصوبہ بندی ایسی ہونی چاہیے جس میں ہر طبقے کے لیے یکساں سہولیات اور مواقع میسر ہوں۔

بشکریہ: اے پی پی (ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان)