پیر، 23 نومبر 2026
تازہ ترین
ہر بچے کو معیاری تعلیم، صحت کی سہولیات اور تحفظ فراہم کرنا اہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے، بیرسٹر دانیال چوہدری نئے صوبوں کے قیام سے عوام کو بہتر سہولیات کی فراہمی ممکن ہوگی، قیصر احمد شیخ مالدیپ کی نیشنل لائبریری میں قائم ’’محمد علی جناح کارنر‘‘کا افتتاح،پاکستان کے ہائی کمشنروائس ایڈمرل(ر)فیصل رسول لودھی کی خصوصی شرکت ملک کی معاشی ترقی اور خوشحالی میں پیشہ ور ماہرین کا کردار اہم ہے، چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی اختیارات اوروسائل کی نچلی سطح تک منتقلی یقینی بنانے کیلئے نئے صوبوں کا قیام ضروری ہے،خواجہ آصف ڈریپ نے لائسنسنگ اور مصنوعات کی رجسٹریشن کے لیے آن لائن نظام فعال کر دیا ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کا کھانسی کے شربت سمیت دیگر مائع ادویات کے خام اجزا کی سخت جانچ پڑتال کا حکم وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا 24 نومبر کو راولپنڈی پہنچنے پر تاریخی استقبال کیا جائے گا ،حنیف عباسی پاکستان کے پہلے خلا نورد کی تاریخی خلائی پرواز، احسن اقبال تقریب میں شرکت کے لیے بیجنگ پہنچ گئے خیبرپختونخوا کے 160 ارب روپے کے ترقیاتی پیکج کی پہلی قسط جاری، 10 ارب روپے کی فراہمی خوش آئند ہے، ثمر ہارون بلور زرعی برآمدات میں ویلیو ایڈیشن، مصنوعات کے معیار اور نئی منڈیوں تک رسائی پر توجہ دینا ہوگی، رانا احسان افضل اعظم نذیر تارڑ کی ترکیہ کے وزرا سے اہم ملاقاتیں، انسانی حقوق، خواتین کو بااختیار بنانے اور قانون و انصاف میں تعاون بڑھانے پر اتفاق ہر بچے کو معیاری تعلیم، صحت کی سہولیات اور تحفظ فراہم کرنا اہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے، بیرسٹر دانیال چوہدری نئے صوبوں کے قیام سے عوام کو بہتر سہولیات کی فراہمی ممکن ہوگی، قیصر احمد شیخ مالدیپ کی نیشنل لائبریری میں قائم ’’محمد علی جناح کارنر‘‘کا افتتاح،پاکستان کے ہائی کمشنروائس ایڈمرل(ر)فیصل رسول لودھی کی خصوصی شرکت ملک کی معاشی ترقی اور خوشحالی میں پیشہ ور ماہرین کا کردار اہم ہے، چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی اختیارات اوروسائل کی نچلی سطح تک منتقلی یقینی بنانے کیلئے نئے صوبوں کا قیام ضروری ہے،خواجہ آصف ڈریپ نے لائسنسنگ اور مصنوعات کی رجسٹریشن کے لیے آن لائن نظام فعال کر دیا ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کا کھانسی کے شربت سمیت دیگر مائع ادویات کے خام اجزا کی سخت جانچ پڑتال کا حکم وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا 24 نومبر کو راولپنڈی پہنچنے پر تاریخی استقبال کیا جائے گا ،حنیف عباسی پاکستان کے پہلے خلا نورد کی تاریخی خلائی پرواز، احسن اقبال تقریب میں شرکت کے لیے بیجنگ پہنچ گئے خیبرپختونخوا کے 160 ارب روپے کے ترقیاتی پیکج کی پہلی قسط جاری، 10 ارب روپے کی فراہمی خوش آئند ہے، ثمر ہارون بلور زرعی برآمدات میں ویلیو ایڈیشن، مصنوعات کے معیار اور نئی منڈیوں تک رسائی پر توجہ دینا ہوگی، رانا احسان افضل اعظم نذیر تارڑ کی ترکیہ کے وزرا سے اہم ملاقاتیں، انسانی حقوق، خواتین کو بااختیار بنانے اور قانون و انصاف میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
قومی خبریں

بین الاقوامی کھیلوں کے مقابلے دنیا بھر کے نوجوان ٹیلنٹ کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرنے کا اہم ذریعہ ہیں،ڈاکٹر طارق فضل چوہدری

طارق فضل چوہدری
طارق فضل چوہدری

اسلام آباد۔21نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ بین الاقوامی کھیلوں کے مقابلے دنیا بھر کے نوجوان ٹیلنٹ کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرنے کا اہم ذریعہ ہیں، نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی اور بین الاقوامی معیار کے کھیلوں کے مواقع کی فراہمی ضروری ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتہ کواسلام آباد میں منعقدہ صبح نو انٹرنیشنل ورلڈ جونیئر ٹینس چیمپئن شپ 2026 میں بطور مہمان خصوصی کرتے ہوئے کیا۔

وفاقی وزیر نے ایونٹ میں شرکت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی کھیلوں کے مقابلے دنیا بھر کے نوجوان ٹیلنٹ کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرنے کا اہم ذریعہ ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس طرح کےاقدامات کھیلوں کے فروغ،ابھرتے ہوئے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی اور پاکستانی نوجوانوں کو بین الاقوامی معیار کے مقابلوں میں شرکت کے مواقع فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

انہوں نے اس بین الاقوامی ایونٹ کے کامیاب انعقاد پر صبح نو، پاکستان ٹینس فیڈریشن، اسپانسرز اور منتظمین کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو عالمی کھیلوں کےمیدان میں نمایاں مقام دلانے کے لیے کھیلوں کے بنیادی ڈھانچے میں سرمایہ کاری اور نوجوان ٹیلنٹ کی سرپرستی جاری رکھنا ہوگی۔

بشکریہ: اے پی پی (ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان)