پیر، 23 نومبر 2026
تازہ ترین
ہر بچے کو معیاری تعلیم، صحت کی سہولیات اور تحفظ فراہم کرنا اہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے، بیرسٹر دانیال چوہدری نئے صوبوں کے قیام سے عوام کو بہتر سہولیات کی فراہمی ممکن ہوگی، قیصر احمد شیخ مالدیپ کی نیشنل لائبریری میں قائم ’’محمد علی جناح کارنر‘‘کا افتتاح،پاکستان کے ہائی کمشنروائس ایڈمرل(ر)فیصل رسول لودھی کی خصوصی شرکت ملک کی معاشی ترقی اور خوشحالی میں پیشہ ور ماہرین کا کردار اہم ہے، چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی اختیارات اوروسائل کی نچلی سطح تک منتقلی یقینی بنانے کیلئے نئے صوبوں کا قیام ضروری ہے،خواجہ آصف ڈریپ نے لائسنسنگ اور مصنوعات کی رجسٹریشن کے لیے آن لائن نظام فعال کر دیا ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کا کھانسی کے شربت سمیت دیگر مائع ادویات کے خام اجزا کی سخت جانچ پڑتال کا حکم وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا 24 نومبر کو راولپنڈی پہنچنے پر تاریخی استقبال کیا جائے گا ،حنیف عباسی پاکستان کے پہلے خلا نورد کی تاریخی خلائی پرواز، احسن اقبال تقریب میں شرکت کے لیے بیجنگ پہنچ گئے خیبرپختونخوا کے 160 ارب روپے کے ترقیاتی پیکج کی پہلی قسط جاری، 10 ارب روپے کی فراہمی خوش آئند ہے، ثمر ہارون بلور زرعی برآمدات میں ویلیو ایڈیشن، مصنوعات کے معیار اور نئی منڈیوں تک رسائی پر توجہ دینا ہوگی، رانا احسان افضل اعظم نذیر تارڑ کی ترکیہ کے وزرا سے اہم ملاقاتیں، انسانی حقوق، خواتین کو بااختیار بنانے اور قانون و انصاف میں تعاون بڑھانے پر اتفاق ہر بچے کو معیاری تعلیم، صحت کی سہولیات اور تحفظ فراہم کرنا اہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے، بیرسٹر دانیال چوہدری نئے صوبوں کے قیام سے عوام کو بہتر سہولیات کی فراہمی ممکن ہوگی، قیصر احمد شیخ مالدیپ کی نیشنل لائبریری میں قائم ’’محمد علی جناح کارنر‘‘کا افتتاح،پاکستان کے ہائی کمشنروائس ایڈمرل(ر)فیصل رسول لودھی کی خصوصی شرکت ملک کی معاشی ترقی اور خوشحالی میں پیشہ ور ماہرین کا کردار اہم ہے، چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی اختیارات اوروسائل کی نچلی سطح تک منتقلی یقینی بنانے کیلئے نئے صوبوں کا قیام ضروری ہے،خواجہ آصف ڈریپ نے لائسنسنگ اور مصنوعات کی رجسٹریشن کے لیے آن لائن نظام فعال کر دیا ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کا کھانسی کے شربت سمیت دیگر مائع ادویات کے خام اجزا کی سخت جانچ پڑتال کا حکم وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا 24 نومبر کو راولپنڈی پہنچنے پر تاریخی استقبال کیا جائے گا ،حنیف عباسی پاکستان کے پہلے خلا نورد کی تاریخی خلائی پرواز، احسن اقبال تقریب میں شرکت کے لیے بیجنگ پہنچ گئے خیبرپختونخوا کے 160 ارب روپے کے ترقیاتی پیکج کی پہلی قسط جاری، 10 ارب روپے کی فراہمی خوش آئند ہے، ثمر ہارون بلور زرعی برآمدات میں ویلیو ایڈیشن، مصنوعات کے معیار اور نئی منڈیوں تک رسائی پر توجہ دینا ہوگی، رانا احسان افضل اعظم نذیر تارڑ کی ترکیہ کے وزرا سے اہم ملاقاتیں، انسانی حقوق، خواتین کو بااختیار بنانے اور قانون و انصاف میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
قومی خبریں

آئیسکو نے ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس کے باعث 23نومبر کے لئے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا

عارضی بجلی بندش
عارضی بجلی بندش

اسلام آباد۔21نومبر (اے پی پی):اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نے ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس کے باعث 23نومبر کے لئے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا،آئیسکو نے معزز صارفین کو ہمیشہ سے بہترین سروسز اور بجلی کی بلاتعطل ترسیل یقینی بنائی ہے۔ ہفتہ کوآئیسکو کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بوجہ ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس/ڈویلمپنٹ ورکس/کنسٹرکشن ورکس کے باعث آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال ، جہلم سرکلزاور جی ایس او سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پردرج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔

اس سلسلے میں پیر23 نومبر کو اسلام آباد سرکل، صبح 09:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک: سی ڈی اے پمپ، فلٹریشن پلانٹ، آبپارہ، سپر مارکیٹ، سی ڈی اے آفس، وحید آباد، برما، ترامڑی، کھنہ ڈاک، تمیر، ایف-82، آئی اینڈ ٹی سینٹر جی-91، نیکوپ، علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی، ایچ-82، نیو آئی-101، نیو ایکسچینج، جی-112، پیر مہر علی شاہ، این آئی ایچ، موہڑہ نور، کلڈنہ، بیروٹ، اپر ٹوپہ، پیر سوہاوہ، کوٹلی ستیاں، فیڈرز، راولپنڈی سٹی سرکل، صبح 09:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک: ای بلاک، بی بلاک، سروس روڈ، کے آر ایل، فضائیہ کالونی، قیوم آباد، سیکٹر 4، صادق آباد، لیاقت باغ، تہماسما آباد، ابوبکر، میجر مسعود، جامع مسجد، جناح روڈ، انڈسٹریل، پیرودھائی، منگٹال، باغ سرداراں، قائد آباد، ڈی ایم مل، مدینہ کالونی، ٹینچ بھاٹہ، پشاور روڈ، کمال آباد، نوگزی، ممتاز سٹی، فضائیہ-2، فیصل ٹاؤن، ایف-171، ایف-172، ٹاپ سٹی، شالیمار ٹاؤن، فضائیہ، فیصل ٹاؤن-2، آئی-143، آئی-164، موہن پورہ، مصریال روڈ، گندھارا سٹی، بجنیال-2، فیڈرز،

صبح 11:00 بجے سے دوپہر 01:00 بجے تک: ایف-171، ایف-172، بجنیال، خداداد سٹی، فیڈرز، راولپنڈی کینٹ سرکل، صبح 09:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک: سوہان گارڈن-1، سوہان گارڈن-2، کشمیر روڈ، ٹیپو روڈ، رحمت آباد-2، پی ڈبلیو ڈی-1، آر سی سی آئی ایکسپریس، گلستان کالونی، مورگاہ، میجر ریاض منظور، روز لین، ڈھمیال روڈ، گرجہ-1، کینٹ، راجڑ، سہالہ کالج، لہتراڑ، نارہ متور، نیو چوا خالصہ، چوک پنڈوری، کلر سیداں، مندرہ-2، حامد جھنگی، مندرہ، ایل ٹی سی، پنڈ جھٹلہ، سکھو، نشان حیدر، چک بیلی خان-2، عسکری-7، نیو 502 ورکشاپ، فیڈرز، اٹک سرکل، صبح 07:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک: انڈسٹریل اسٹیٹ بھتر، لالہ رخ، لالہ زار، خان آباد، کرنل شیر خان، کاشف گل، بھتر موڑ، فیڈرز، صبح 09:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک: غازی کوہلی، کالا خان، فیصل ہلز-1، فیصل ہلز-2، صفیہ ٹاؤن، ملت کالونی، کابینہ ڈویژن، لالہ رخ، خان آباد، سمال انڈسٹریل اسٹیٹ، لالہ زار، پتھر گڑھ، حسین آباد، سرکہ (ڈیسی)، شادی خان (ڈیسی)، خانزادہ ڈیسی، موسیٰ ڈیسی، پاور چینل کمپنی ٹیسی، شمس آباد ٹیسی، ہٹیاں ٹیسی، قاضی آباد ٹیسی،

برازی، مسکین آباد، اٹک رورل، اخوڑی، مسلم ٹاؤن، نیو سٹی، چھجی مار، گریس لینڈ-1، نڑہ، احمدال، دھرنال، لنی والا، مقصود شہید، انجرائ، تین میلہ، باغ نیلاب، فیڈرز، جہلم سرکل، صبح 08:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک: وارڈ نمبر 8، گوجر خان سٹی، اسکیم-1، متوا، کنگر ٹھٹھی، کونتریلہ، فیڈرز، صبح 09:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک: کریم پورہ، ثناء اللہ شہید، شکرِیلہ، منڈی بھلوال، کھوہار، شمس آباد، محلہ شہیدیاں، چپراں، ایف-8 سول لائن، پکھوال، محمد ریاض شہید، ہسنوت، کیپٹن نثار شہید، کھائی کلیاں، کو محمد اکرم، حیات سر روڈ، غوری دھمیئک، پنڈ مٹّے خان، چپر شریف، ڈورہ بدھال، گلیانہ، ٹھکرا، آر ٹی ایم ملز، کے ٹی ایم ملز، قاضیان، سٹی ہاؤسنگ، سنگھوئی، صفدر شہید، فیڈرز، چکوال سرکل، صبح 09:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک: بھرپور، ملت چوک، کلر کہار، انور آباد، اڈی، ڈھڈیال رورل، ڈھوڈہ، پنوال، سی ایس شاہ، ڈھریالہ جالپ، ڈلوال، للہ ٹاؤن، کچہری، جلال پور، کوٹ گلہ،

کوٹ شیرہ، پیچنند، مورت، ڈھیرمونڈ، فیڈرز اور ملحقہ علاقوں میں بجلی کی فراہمی میں عارضی تعطل آئے گا۔ آئیسکو انتظامیہ اپنے معزز صارفین سے بجلی کے اس عارضی تعطل پر معذرت خواہ ہے۔ صارفین کی سہولت کے لیے عارضی بجلی شٹ ڈائون شیڈول آئیسکو کی آفیشل ویب سائٹ www.iesco.com.pk / آئیسکو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز فیس بک (IESCO Updates)، ٹویٹر / Xاکائو نٹ( IESCO Official Pk )پر بھی اپلوڈ کیے جاتے ہیں۔مزید معلومات کے لیے صارفین آئیسکو ہیلپ لائن نمبر 118 پر کال کر سکتے ہیں۔

 

بشکریہ: اے پی پی (ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان)