اتوار، 4 اکتوبر 2026
تازہ ترین
امریکا میں 6 افراد کو لے جانے والا چھوٹا طیارہ لاپتہ ایشین گیمز 2026،پوری پول بون سن اور یو زیڈی ایونٹ کے بہترین کھلاڑی قرار کینیا، متعدد گاڑیوں کے درمیان تصادم ، 17 افراد ہلاک لاہور ٹریفک پولیس کا جان لیوا حادثات میں ملوث گاڑیوں کے فٹنس سرٹیفکیٹس، روٹ پرمٹس اور ڈرائیونگ لائسنس چیک کرنے کا حکم انگلش پریمیئر لیگ ،مانچسٹر سٹی کی ٹیم سب سے زیادہ 15 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست پاک ویمنز ٹیم کی فاسٹ بولر، ریٹائرمنٹ کا اعلان لاہور ٹریفک پولیس کاون ویلرز اور ہیوی بائیکرز کے خلاف کریک ڈائون سٹار فٹبالر لیونل میسی ارجنٹائن کی جانب سے اپنا الوداعی میچ 6 اکتوبر کوکھیلیں گے پہلا واٹر ریگولیشن ایکسچینج یکم نومبر کوسعودی دارالحکومت ریاض میں ہوگا سعودی عرب مسلسل چوتھے سال کھجوروں کی برآمدات میں سرفہرست ٹاپ سیڈڈ الیگزینڈر زویروف اور نوویک جوکووچ چائنا اوپن مینز سنگلز کوارٹر فائنل میں داخل سائبر خطرات میں اضافہ، نیٹ ورک اور ڈیٹا سکیورٹی ماہرین کی طلب بڑھ رہی ہے، حنا سیف امریکا میں 6 افراد کو لے جانے والا چھوٹا طیارہ لاپتہ ایشین گیمز 2026،پوری پول بون سن اور یو زیڈی ایونٹ کے بہترین کھلاڑی قرار کینیا، متعدد گاڑیوں کے درمیان تصادم ، 17 افراد ہلاک لاہور ٹریفک پولیس کا جان لیوا حادثات میں ملوث گاڑیوں کے فٹنس سرٹیفکیٹس، روٹ پرمٹس اور ڈرائیونگ لائسنس چیک کرنے کا حکم انگلش پریمیئر لیگ ،مانچسٹر سٹی کی ٹیم سب سے زیادہ 15 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست پاک ویمنز ٹیم کی فاسٹ بولر، ریٹائرمنٹ کا اعلان لاہور ٹریفک پولیس کاون ویلرز اور ہیوی بائیکرز کے خلاف کریک ڈائون سٹار فٹبالر لیونل میسی ارجنٹائن کی جانب سے اپنا الوداعی میچ 6 اکتوبر کوکھیلیں گے پہلا واٹر ریگولیشن ایکسچینج یکم نومبر کوسعودی دارالحکومت ریاض میں ہوگا سعودی عرب مسلسل چوتھے سال کھجوروں کی برآمدات میں سرفہرست ٹاپ سیڈڈ الیگزینڈر زویروف اور نوویک جوکووچ چائنا اوپن مینز سنگلز کوارٹر فائنل میں داخل سائبر خطرات میں اضافہ، نیٹ ورک اور ڈیٹا سکیورٹی ماہرین کی طلب بڑھ رہی ہے، حنا سیف
پنجاب

لاہور ٹریفک پولیس کاون ویلرز اور ہیوی بائیکرز کے خلاف کریک ڈائون

لاہور ٹریفک پولیس کاون ویلرز اور ہیوی بائیکرز کے خلاف کریک ڈائون

لاہور۔4اکتوبر (اے پی پی):لاہور ٹریفک پولیس نے ون ویلرز اور تیز رفتار ہیوی بائیکرز کے خلاف کریک ڈائون تیز کردیا۔ سی ٹی او لاہور سید عبدالرحیم شیرازی کے حکم پر متعدد شاہراہوں پر خصوصی ٹیمیں تعینات کردی گئی ہیں جبکہ مین بلیوارڈ کو ہیوی بائیکرز کے لیے نوگو ایریا قرار دے دیا گیا ہے۔ سی ٹی او لاہور کے مطابق ویک اینڈ پر مڈنائٹ کے دوران ہیوی بائیکرز کی ٹولیوں کی صورت میں ریسنگ، شور اور ہلڑبازی کی شکایات موصول ہوئی ہیں۔

ڈیفنس مین بلیوارڈ، کینال روڈ، مین بلیوارڈ گلبرگ اور سی بی ڈیبلیوارڈ پر ریسنگ اور روڈ بلاکنگ کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ سی ٹی او نے ڈویژنل اور سرکل افسران کو اپنی نگرانی میں کریک ڈائون جبکہ نائٹ شفٹ ڈیوٹی کو بھی تیز رفتاری کے خلاف موثر کارروائی کی ہدایت کی ہے۔ سیف سٹی کیمروں سے بھی ون ویلرز اور تیز رفتار موٹر سائیکل سواروں کی نشاندہی کی جائے گی اور خلاف ورزی پر مقدمات درج کروائے جائیں گے۔

بشکریہ: اے پی پی (ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان)