منگل، 6 اکتوبر 2026
تازہ ترین
سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی فتح 4کروز میزائل کے کامیاب تجربے پر قوم و مسلح افواج کو مبارکباد صوبائی وزیرتعلیم خیبر پختونخوا ارشد ایوب خان کی اپنے حلقہ نیابت میں واٹر سپلائی سکیموں پر کام تیز کرنے کی ہدایت مشترکہ آبی وسائل پر تعاون علاقائی امن، معاشی ترقی اور ماحولیاتی پائیداری کے لیے ناگزیر ہے،سندھ طاس معاہدے پر من وعن عمل درآمد کیا جائے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار پاک ایران جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے 11ویں اجلاس کے دوران گورنر بلوچستان کیلئے گولڈ میڈل احسن اقبال کی فتح 4 کروز میزائل کے کامیاب تجربے پر قوم اور پاک فوج کو مبارکباد محسن نقوی کی فتح 4 کروز میزائل کے توسیعی ورژن کے کامیاب تجربہ پر قوم کو مبارکباد وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کی ’’فتح 4 ‘‘کروز میزائل کے کامیاب تجربے پر قوم اور پاک فوج کو مبارکباد خیابان سرسید گلاب پارک کی تزئین و آرائش مکمل، شہریوں کو بہتر تفریحی سہولیات فراہم ہم کیڈٹ کالجز کے اساتذہ اور اسٹاف کو ملک کے بہترین کیڈٹ کالجز کے معیار کے مطابق بہترین سہولیات فراہم کرینگے ، گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل وفاقی وزیرمواصلات کی "فتح فور” کے کامیاب تجربے پر پاک افواج، سائنسدانوں اور انجینئرز کومبارکباد سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی کی شہر بھر میں سخت مانیٹرنگ جاری، ناقص کارکردگی پر گلبرگ ایریا کا ٹائون منیجر نوکری سے فارغ ڈی آئی خان میں فائرنگ، ایف بی آر کے دو انفورسمنٹ اہلکار شہید ، ایف بی آر کی جانب سے اظہار تعزیت سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی فتح 4کروز میزائل کے کامیاب تجربے پر قوم و مسلح افواج کو مبارکباد صوبائی وزیرتعلیم خیبر پختونخوا ارشد ایوب خان کی اپنے حلقہ نیابت میں واٹر سپلائی سکیموں پر کام تیز کرنے کی ہدایت مشترکہ آبی وسائل پر تعاون علاقائی امن، معاشی ترقی اور ماحولیاتی پائیداری کے لیے ناگزیر ہے،سندھ طاس معاہدے پر من وعن عمل درآمد کیا جائے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار پاک ایران جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے 11ویں اجلاس کے دوران گورنر بلوچستان کیلئے گولڈ میڈل احسن اقبال کی فتح 4 کروز میزائل کے کامیاب تجربے پر قوم اور پاک فوج کو مبارکباد محسن نقوی کی فتح 4 کروز میزائل کے توسیعی ورژن کے کامیاب تجربہ پر قوم کو مبارکباد وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کی ’’فتح 4 ‘‘کروز میزائل کے کامیاب تجربے پر قوم اور پاک فوج کو مبارکباد خیابان سرسید گلاب پارک کی تزئین و آرائش مکمل، شہریوں کو بہتر تفریحی سہولیات فراہم ہم کیڈٹ کالجز کے اساتذہ اور اسٹاف کو ملک کے بہترین کیڈٹ کالجز کے معیار کے مطابق بہترین سہولیات فراہم کرینگے ، گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل وفاقی وزیرمواصلات کی "فتح فور” کے کامیاب تجربے پر پاک افواج، سائنسدانوں اور انجینئرز کومبارکباد سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی کی شہر بھر میں سخت مانیٹرنگ جاری، ناقص کارکردگی پر گلبرگ ایریا کا ٹائون منیجر نوکری سے فارغ ڈی آئی خان میں فائرنگ، ایف بی آر کے دو انفورسمنٹ اہلکار شہید ، ایف بی آر کی جانب سے اظہار تعزیت
خیبر پختونخواہ

رائٹ ٹو پبلک سروس کمیشن میں عوامی شکایات پر کارروائی

رائٹ ٹو پبلک سروسز کمیشن
رائٹ ٹو پبلک سروسز کمیشن

پشاور۔ 06 اکتوبر (اے پی پی):چیف کمشنر محمد علی شہزادہ اور کمشنر شوکت علی یوسفزئی پر مشتمل رائٹ ٹو پبلک سروس کمیشن کے دو رکنی بینچ نے مختلف خدمات تک رسائی میں تاخیر پر کئی ایک متعلقہ محکموں کو نوٹس جاری کیے ہیں۔ عوامی شکایات پر کارروائی کرتے ہوئے دو رکنی بینچ نے اسلحہ لائسنس کی ویریفیکیشن میں تاخیر، گاڑی کی رجسٹریشن اور منتقلی کی شکایات، زمین کی حدبراری،اسلحہ لائسنس کے اجراء، ڈومیسائل سرٹیفیکیٹ اور زمین کے فرد کے اجراء میں تاخیر پر پشاور، ڈی آئی خان ،کوہاٹ، لکی مروت اور ایبٹ آباد میں متعلقہ محکمو ں کے سربراہان کو نوٹسز جاری کیے ہیں۔

کمیشن نے عوامی شکایات کے پیش نظر بنوں ، دیر پائیں اور ایبٹ آباد میں پولیس اور سول انتظامیہ کے افسران کو بذات خود عوامی مسائل سن کر حل کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ کمیشن نے اسامہ رؤف کو سعودی عرب، فرمان اللہ کو بنوں اور محمد رضوان کوایبٹ آباد سے آن لائن ویڈیو کالز کے ذریعے سنا۔ کمیشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ کمیشن صوبے میں عوامی آگاہی شفاف طرز حکمرانی اور عوامی خدمات کی بروقت فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کرے گا۔

 

بشکریہ: اے پی پی (ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان)