جمعہ، 2 اکتوبر 2026
تازہ ترین
ڈگری میں کمپاؤنڈ اضافے کا ذکر نہ ہو تو نفقہ میں سالانہ اضافہ اصل رقم پر ہوگا، سپریم کورٹ پاک بحریہ کے غلام مصطفیٰ بشیر نے ایشین گیمز میں پاکستان کے لیے کانسی کا تمغہ جیت لیا لندن میں پاکستان کی بڑی کامیابی، ٹیکنالوجی اور عوامی خدمات کے شعبے میں 3 اہم عالمی اعزازات اپنے نام کر لیے پاکستان فلم انڈسٹری کے لیجنڈری اداکار ،چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کی سالگرہ جمعہ کو منائی گئی وزیراعظم کے مشیر برائے صنعت و پیداوار ہارون کی زیر صدارت جیم سٹون کے مرکز کے قیام سے متعلق اجلاس ، قیمتی پتھروں کے شعبے کو جدید خطوط پر استوار کرنے بارے غور کیا گیا وفاقی وزیرِ ریلوے کا شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر جوانوں کو زبردست خراجِ تحسین پاکستان سمیت دنیا بھر میں عدم تشدد کا عالمی دن منایا گیا سپیکر قومی اسمبلی کا شمالی وزیرستان میں کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین الیکشن کمیشن کی جانب سے اسلام آباد میں یونین کونسلز کی ابتدائی حلقہ بندی پر متعلقہ ووٹرز کےاعتراضات نمٹانے کی مدت ختم نائب وزیر اعظم محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت ایس ایس جی سی ایل کے گیس کے غیر حساب شدہ نقصانا ت کے معاملے پر اعلیٰ سطحی کمیٹی کا اجلاس، توانائی کے تحفظ اور کمپنی کی عملی و مالیاتی پائیداری بحال کرنے کی اہمیت پر زور صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا شمالی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین الیکشن کمیشن نے متحدہ علماء و مشائخ کونسل کے انٹراپارٹی الیکشن کی منظوری دے دی ، نوٹیفکیشن جاری ڈگری میں کمپاؤنڈ اضافے کا ذکر نہ ہو تو نفقہ میں سالانہ اضافہ اصل رقم پر ہوگا، سپریم کورٹ پاک بحریہ کے غلام مصطفیٰ بشیر نے ایشین گیمز میں پاکستان کے لیے کانسی کا تمغہ جیت لیا لندن میں پاکستان کی بڑی کامیابی، ٹیکنالوجی اور عوامی خدمات کے شعبے میں 3 اہم عالمی اعزازات اپنے نام کر لیے پاکستان فلم انڈسٹری کے لیجنڈری اداکار ،چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کی سالگرہ جمعہ کو منائی گئی وزیراعظم کے مشیر برائے صنعت و پیداوار ہارون کی زیر صدارت جیم سٹون کے مرکز کے قیام سے متعلق اجلاس ، قیمتی پتھروں کے شعبے کو جدید خطوط پر استوار کرنے بارے غور کیا گیا وفاقی وزیرِ ریلوے کا شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر جوانوں کو زبردست خراجِ تحسین پاکستان سمیت دنیا بھر میں عدم تشدد کا عالمی دن منایا گیا سپیکر قومی اسمبلی کا شمالی وزیرستان میں کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین الیکشن کمیشن کی جانب سے اسلام آباد میں یونین کونسلز کی ابتدائی حلقہ بندی پر متعلقہ ووٹرز کےاعتراضات نمٹانے کی مدت ختم نائب وزیر اعظم محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت ایس ایس جی سی ایل کے گیس کے غیر حساب شدہ نقصانا ت کے معاملے پر اعلیٰ سطحی کمیٹی کا اجلاس، توانائی کے تحفظ اور کمپنی کی عملی و مالیاتی پائیداری بحال کرنے کی اہمیت پر زور صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا شمالی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین الیکشن کمیشن نے متحدہ علماء و مشائخ کونسل کے انٹراپارٹی الیکشن کی منظوری دے دی ، نوٹیفکیشن جاری
قومی خبریں

سپیکر قومی اسمبلی کی چین کے 77ویں قومی دن پر چینی قیادت، نیشنل پیپلز کانگریس اور عوام کو قومی دن کی مبارکباد

سپیکر قومی اسمبلی کی چین کے 77ویں قومی دن پر چینی قیادت، نیشنل پیپلز کانگریس اور عوام کو قومی دن کی مبارکباد

اسلام آباد۔1اکتوبر (اے پی پی):سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نےچین کے 77ویں قومی دن پر چینی قیادت، نیشنل پیپلز کانگریس اور عوام کو قومی دن کی مبارکباد دی ہے ۔

جمعرات کو اپنے ایک تہنیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ چینی عوام کی ثابت قدمی، اتحاد اور ناقابلِ تسخیر جذبے کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔چینی صدر شی جن پنگ کی قیادت میں چین کی ترقی دنیا کیلئے مثال ہے۔پاک ۔چین دوستی باہمی اعتماد، احترام اور مشترکہ مفادات پر مبنی ہے۔پاک چین دوستی ہر گزرتے دن کے ساتھ مضبوط سے مضبوط تر ہو رہی ہے۔دونوں دوست ممالک کے عوام کے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان اور چین کے درمیان اسٹریٹجک تعاون پر مبنی شراکت داری خطے کے امن، ترقی اور خوشحالی کی ضمانت ہے۔چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) پاک چین معاشی تعاون کا اہم منصوبہ ہے۔سی پیک پاکستان اور چین کے درمیان معاشی و تجارتی روابط کے فروغ میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہے۔پاک چین تعلقات پاکستان کی خارجہ پالیسی کا بنیادی ستون ہیں۔

پاکستان کو چین کے ساتھ اپنی مثالی دوستی پر فخر ہے۔دونوں ممالک کے مابین پارلیمانی رابطوں کا فروغ دوستی کے رشتے کو نئی جہتیں دینے میں کلیدی کردار ادا کر سکتا ہے۔قومی اسمبلی آف پاکستان نیشنل پیپلز کانگریس چین کے درمیان پارلیمانی تعاون کو مزید مستحکم بنانے کے لیے پر عزم ہے۔پاک چین دوستی دونوں ممالک کے عوام کے درمیان مضبوط عوامی روابط کی مظہر ہے۔

بشکریہ: اے پی پی (ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان)