اسلام آباد۔1اکتوبر (اے پی پی):پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی ضلع شکارپور کے صدر عابد بھیو نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی۔
جمعرات کو میڈیا سیل بلاول ہائوس سے جاری بیان کے مطابق اس موقع پر ضلع کی سیاسی اور تنظیمی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔
بشکریہ: اے پی پی (ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان)


