جمعہ، 27 نومبر 2026
تازہ ترین
پاکستانی فالکنرعطاء اللہ کرم نے ‘کنگ عبدالعزیز فالکنری فیسٹیول’ میں ‘کنگ عبدالعزیز کپ’ جیت کر تاریخ رقم کر دی وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت پاکستان کونسل آف سائنٹیفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ کے امور سے متعلق اجلاس، نوجوانوں کی صنعتی فنی تربیت کے لئے نیوٹیک کے ساتھ تعاون مزید بڑھانے کی ہدایت چیئرمین سی ڈی اے سہیل اشرف کی زیر صدارت سموگ اور ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے کیلئے اجلاس 1.4 ارب آبادی کی قوم ایک پاکستانی ڈرامے سے خوفزدہ ، نیٹ فلکس کے بائیکاٹ کی دھمکیوں نے ہندوستان کے ثقافتی خوف کو بے نقاب کردیا غیر ملکی وفود کی آمد کے موقع پر اسلام آباد بھر میں خصوصی اقدامات بنگلہ دیشی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی اعلی سطح کے پارلیمانی وفد کے ہمراہ کراچی آمد وزیر اعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی کی زیر صدارت اجلاس ،مسافر بسوں کے ذریعے ایرانی تیل کی نقل وحمل پر مکمل پابندی عائد کرنے کا فیصلہ ایزویز کے سیکیورٹی نظام کو جدید بنانے کے لیے نئی ٹیکنالوجی پر مبنی اقدامات نمل سٹارٹ اپ آئیڈیا کنٹیسٹ 2026، طلبہ کی جدت اور کاروباری صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،بالائی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے گوادر کے 99 سیکنڈری سکول ٹیچرز کو میرٹ کی بنیاد پر تعیناتی کے آرڈرز جاری کر دیے وزیر اعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی کا نوابزادہ امین اللہ خان رئیسانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار پاکستانی فالکنرعطاء اللہ کرم نے ‘کنگ عبدالعزیز فالکنری فیسٹیول’ میں ‘کنگ عبدالعزیز کپ’ جیت کر تاریخ رقم کر دی وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت پاکستان کونسل آف سائنٹیفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ کے امور سے متعلق اجلاس، نوجوانوں کی صنعتی فنی تربیت کے لئے نیوٹیک کے ساتھ تعاون مزید بڑھانے کی ہدایت چیئرمین سی ڈی اے سہیل اشرف کی زیر صدارت سموگ اور ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے کیلئے اجلاس 1.4 ارب آبادی کی قوم ایک پاکستانی ڈرامے سے خوفزدہ ، نیٹ فلکس کے بائیکاٹ کی دھمکیوں نے ہندوستان کے ثقافتی خوف کو بے نقاب کردیا غیر ملکی وفود کی آمد کے موقع پر اسلام آباد بھر میں خصوصی اقدامات بنگلہ دیشی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی اعلی سطح کے پارلیمانی وفد کے ہمراہ کراچی آمد وزیر اعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی کی زیر صدارت اجلاس ،مسافر بسوں کے ذریعے ایرانی تیل کی نقل وحمل پر مکمل پابندی عائد کرنے کا فیصلہ ایزویز کے سیکیورٹی نظام کو جدید بنانے کے لیے نئی ٹیکنالوجی پر مبنی اقدامات نمل سٹارٹ اپ آئیڈیا کنٹیسٹ 2026، طلبہ کی جدت اور کاروباری صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،بالائی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے گوادر کے 99 سیکنڈری سکول ٹیچرز کو میرٹ کی بنیاد پر تعیناتی کے آرڈرز جاری کر دیے وزیر اعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی کا نوابزادہ امین اللہ خان رئیسانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
قومی خبریں

آئیسکو کاضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس 03نومبر کیلئے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری

عارضی بجلی بندش
عارضی بجلی بندش

اسلام آباد۔1نومبر (اے پی پی):اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نےضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس کے باعث 03نومبر کے لئے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا،آئیسکو نے معزز صارفین کو ہمیشہ سے بہترین سروسز اور بجلی کی بلاتعطل ترسیل یقینی بنائی ہے۔اتوار کوآئیسکو کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بوجہ ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس/ڈویلمپنٹ ورکس/کنسٹرکشن ورکس کے باعث آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال ، جہلم سرکلزاور جی ایس او سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پردرج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔

اس سلسلے میں منگل3 نومبر کو اسلام آباد سرکل میں صبح 09:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک بنی گالہ، جیـ6، اسپورٹس کمپلیکس، ایفـ7/1، سپارکو چوک، اقبال ٹاؤن، سروس روڈ ایسٹ، سدھڑاں روڈ، کھنہ ایسٹ، جھنگ سیداں، فراش ٹاؤن، کرپا، عباسیہ مارکیٹ، جیـ9/1، آئیـ8/2، آئیـ10/2، اولڈ ایکسچینج، جیـ13/2ـ1، درگاہ، این آئی ایچ، موہڑہ نور، کمپنی باغ، نمبل، اپر ٹوپہ، سیدپور، بلاوڑہ، ایف ای سی ایچ ایس (ایـ11/2)، ڈیـ12/2، ڈیـ12/1، سروسز، شاہ اللہ دتہ، ناردرن اسٹرپ ایـ11، ناردرن اسٹرپـ2، فیصل مسجد، ایوب مارکیٹ، ایچ سیـ1، ایچ سیـ2، ٹی اینڈ ٹی کالونی، پی ٹی سی ایل، جیـ8/1، جیـ8، جیـ8 مرکز، مروی اور جیـ9/4 فیڈرز؛ راولپنڈی سٹی سرکل میں صبح 07:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک النور کالونی، قدیر روڈ اور کے آر ایل فیڈرز جبکہ صبح 09:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک ڈھوک سلیمان، فضائیہ کالونی، چھٹی روڈ، ٹی اینڈ ٹی،

پی ٹی سی ایل، نیو ملپور، شکریال، اے ایف او ایچ ایس، قیوم آباد، گنگال، افندی کالونی، محمدی چوک، انڈسٹریل، تہماسماں آباد، جامع مسجد، باغ سرداراں، جناح روڈ، لیاقت باغ، فوارہ چوک، مدینہ کالونی، کیانی روڈ، نیو ریس کورس، آفیسر کالونی، امیر حمزہ کالونی، شمس کالونی، ایم ایف ایم، سہام، چاکرہ، رینج روڈ اور موہن پورہ فیڈرز؛ راولپنڈی کینٹ سرکل میں صبح 09:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک موہڑہ نگیا ل، ولایت کمپلیکس، مورگاہ، محبوب شہید، ڈھوک نور، روز لین، گلشن آباد، ڈیفنس روڈ، ہمایوں روڈـ1، عسکریـ14، نیو جی ایچ کیو، بینک روڈ، ٹیپو روڈ، بوستان خان، این پی ایفـ1، ہمک، جھنڈا، ایکس لائر کالونی ڈی، ٹلسہ روڈ، کلیال، ہیال، قریشی آباد،

کینٹ، پریال، جاپان روڈ، کہوٹہ سٹی، ٹی ایچ کیو، کے آر ایل کالونی، فضل احمد شہید، سپاہی ابرار حسین،گھمٹی، نیو کلیام، کرنب کسوال، سید کسراں، مہوٹہ، عسکریـ7، ڈھوک فرمان، جی ایچ کیو، سٹی سینٹر، فوجی فرٹیلائزر کمپنی، پاکستان ریلوے، سی ایم ایچ فلیٹس، شاہ پور اور اڈیالہ فیڈرز؛ اٹک سرکل میں صبح 07:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک خان آباد فیڈر جبکہ صبح 09:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک غازی کھولی، کالا خان، فیصل ہلزـ1، فیصل ہلزـ2، واپڈا ٹاؤن، اے ڈبلیو ٹیـ4، لالہ رخ، خان آباد، سمال انڈسٹریل اسٹیٹ، منیر آباد، احمد نگر، حسین آباد، حاجی شاہ، سرکہ (ڈی/سی)، شادی خان (ڈی/سی)، دریا شریف (ڈی/سی)، نارتوپہ، پیپلز کالونی، دارالاسلام ٹی/سی، سونی، غریب وال، بھٹیوٹ، سجاد شہید، فتح جنگ سٹیـII، جنڈـ1، بھنڈر، گلیال، محفوظ شہید، گگن، مقصود شہید، میرا شریف، پنڈ پریاں، کیبنٹ ڈویژن، ویلی،

گلشن صحت (ایـ18) اور اے ڈبلیو ٹیـ4 فیڈرز؛ جہلم سرکل میں صبح 09:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک ایفـ5 (جڈا)، ثناء اللہ شہید، سی ایم ایچ جہلم، شکرِیلا، پوران، اکرم شہید، ایفـ8 سول لائن، ایفـ6 مشین محلہ، ایفـ10 (کالا بیس)، ایفـ2 (چپ بورڈ)، بوریاں، انڈسٹریل، دینہـ3 (روہتاس)، دینہـ1 (بکرالہ)، بھگوال، نیو چکیام، نتھوالہ، کھوکھراں، کرولی، مین بازار، سوہاوہ کچہری، بابا شہید، ڈورہ بدھال، گلیانہ، ٹھاکرہ، آر ٹی ایم ملز، کے ٹی ایم ملز اور کنگر ٹھٹھی فیڈرز؛ چکوال سرکل میں صبح 09:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک بھار پور، حسال، لائن پارک، مینگن،

دھروکنا، میانوالی، منارہ، سیٹھی، مین بازار، جنڈ اعوان، ڈھڈیال سٹی، ڈھوہا، چکرال، ڈنڈوت، راول، کٹاس، احمد آباد، پنڈ دادن خان، عبداللہ پور، کوٹ گلہ، کوٹ شیرا، پچنند، ڈھیرابی، اکوال، بلال آباد، ملتان خورد، تمان اور میانوالی فیڈرز جبکہ دوپہر 12:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک پی اے ایف اور استقلال کیمپ فیڈرز؛ جی ایس او سرکل میں صبح 07:00 بجے سے شام 05:00 بجے تک دھیر کوٹ، چمن کوٹ، دانہ ایکسپریس، ڈھلہ، گجر کہوالہ، منہاسہ سوہاوہ، نمبل بیروٹ، رنگلہ، غازی آباد، قومی کوٹ، چھتر کلاسـ1 اور چھتر کلاسـ2 فیڈرز اور ملحقہ علاقوں میں بجلی کی فراہمی میں عارضی تعطل آئے گا۔ آئیسکو انتظامیہ اپنے معزز صارفین سے بجلی کے اس عارضی تعطل پر معذرت خواہ ہے۔

صارفین کی سہولت کے لیے عارضی بجلی شٹ ڈائون شیڈول آئیسکو کی آفیشل ویب سائٹ www.iesco.com.pk / آئیسکو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز فیس بک (IESCO Updates)، ٹویٹر / Xاکائو نٹ( IESCO Official Pk )پر بھی اپلوڈ کیے جاتے ہیں۔مزید معلومات کے لیے صارفین آئیسکو ہیلپ لائن نمبر 118 پر کال کر سکتے ہیں۔

 

بشکریہ: اے پی پی (ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان)