کراچی۔1اکتوبر (اے پی پی):پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ کے چیف سیکریٹری آصف حیدر شاہ نے بلاول ہائوس میں ملاقات کی۔
جمعرات کو میڈیا سیل بلاول ہائوس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران چیف سیکرٹری سندھ نے صوبہ سندھ کی انتظامی صورت حال پر بریفنگ دی۔
بشکریہ: اے پی پی (ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان)


